واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




ریاست بہاولپور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-07, 09:41 AM   #1
ریاست بہاولپور
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 11-10-07, 09:41 AM

ریاست بہاولپور

ریاست بہاولپور ، برطانوی انڈیا میں ایک ریاست تھی۔ 1947 میں پاکستان بننے کے بعد اس نے پاکستان سے الحاق کیا لیکن 1955 تک اس کی ریاستی صورتحال برقرار رہی۔ ریاست بہاولپور ستلج دریا اور سندھ دریا کے کنارے پر واقع ہیں۔ ریاست تین اضلاع بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں تقسیم تھی۔ ریاست بہاولپور کی بنیاد 1960 میں بہادر خان دوءم نے رکھی۔ نواب محمد بحوال خان سوءم نے برطانوی حکومت سے پہلا معاہدہ کیا جس کی وجہ سے ریاست بہاولپور کو خودمختار حثیت حاصل ہوءی


ریاست بہاولپور کے ڈاک ٹکٹ
1945 تک ریاست بہاولپور برطانوی حکومت کے جاری کردہ ڈاک ٹکٹ استعمال کرتی تھی۔ یکم جنوری 1945 کو سرکاری استعمال کے لءے اپنے ٹکٹ جارہ کیے۔ یکم دسمبر 1947 کو حکمران خاندان کی حکمرانی کے 200 سال پورے ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر نواب بہلوال خان کی تصویر اور لفظ بہاولپور لکھا ہوا تھا۔ بعد میں یکم اپریل 1948 کو مختلف نواب اور عمارات پر مشتمل ٹکٹیں جاری کیں۔ مزید اکتوبر 1949 کو یونیورسل پوسٹل یونین کی 75 ویں سالگرہ پر ٹکٹ جاری کی۔ اس کے بعد ریاست نے مزید ٹکٹ جاری نہیں کی اور صرف پاکستان کی جاری کردہ ٹکٹیں ہی استعمال کیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 611
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, تصویر, خان, سال, سالگرہ, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
میاں نواز شریف کا مشرف سے سیاست میں حصہ نہ لینے کا معاہدہ دسمبر میں پورا ہورہا ہے جاویداسد خبریں 1 26-09-10 06:14 PM
14اگست کے حوالے سے ماؤس پوائنٹر نورالدین گرافکس اور اینیمیشنز 1 31-08-10 12:58 PM
::: بھارت کے ہاتھوں شکست نے ہیروز کو زیر کردیا،لاہور ایئر پورٹ پر کرکٹرز کے ساتھ مداحوں کی بے رخی ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 11:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger