|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1087
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-07-10), یاسر عمران مرزا (29-05-10), احمد بلال (08-07-10), حیدر (06-07-10), غلام خان (21-09-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب عبدالقدوس صاحب۔ اپ نے ایک بہت ہی اہم اور اچھے موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔ اللہ اپکو اس کارخیر کا اجر عطا فرمائے۔
یہ پاکستان دشمنوں کی ایک بہت بڑی سازش ہے جو کہ کامیاب ہو گئی ہے۔ پاکستان دشمنوں نے تمام پاکستانیوں کو ایک سبق دیا ہے کہ جو بھی اس ملک کی ترقی کے لیے کام کرئے گا ہم اس کو نشان عبرت بنا دیں گے۔ بھارت میں امریکی سفیر نے اس سارے قصے کے شروع ہونے سے تقریبا 12 سال پہلے ہی کہ دیا تھا کہ ہم اس کو ایک مثال بنا دیں گے اور انہون نے اس کو کر دیکھایا ہے۔ لیکن قوموں کی زندگیوں میں ایسے وقت آتے ہیں جب وہ اپنے احسان کرنے والوں کو ہی فراموش کر بیٹھتی ہیں۔ اور بدقسمتی سے پاکستان پر اس وقت وہی وقت آیا ہوا ہے۔ یاد رکھیے وقت سب سے بڑا فیصلہ کرنے والا ہے اور سب سے بڑا اجر دینے والی ذات اللہ کی ہے۔ جس کے گھر دیر تو ہے لیکن اندھیر نہیں ہے۔۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-07-10), ھارون اعظم (29-05-10), احمد بلال (08-07-10), حیدر (06-07-10), غلام خان (21-09-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
قوموں کی زندگیوں میں ایسے وقت آتے ہیں جب وہ اپنے احسان کرنے والوں کو ہی فراموش کر بیٹھتی ہیں
میرا بھی یہی کہنا ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدیر خان نے کیا کچھ کیا اور انہیں کیا صلہ ملا!
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے اچھا صلہ دینے والی ذات اللہ کی ہے اور دنیا تو فانی ہے۔ کون جیا ہے ہزار برس یہاں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-07-10), احمد بلال (08-07-10), حیدر (06-07-10), عبداللہ خراسانی (29-05-10), غلام خان (21-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہممم۔۔۔
صحیح کہا آپنے! لیکن پھر بھی اب کون اٹھ کر اس قسم کا کام کرنے کی ہمت کرے گا! پہلے ڈاکٹر عبدالسلام اور اب یہ! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہی جس کے سر میں سودا سمایا ہو۔۔ آکر میں بھی تو کر رہا ہوں نہ
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اچھی تحریر ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ اچھا سلوک نہیںکیا گیا۔ اب کوئی ایٹمی سائنس کی جانب قدم نہیںاٹھائے گا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہزاروں پروانے ہیں عبدالقدیر کی طرح پاکستان کے لیے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
قربانی دینے والے کا جذبہ آپکی اور میری سوچ کی حد سے بہت آگے ہوتا ہے قدیر خان آج بھی ملک کے اتنے ہی مخلص ہیں جتنا پہلے تھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فروخت, کتابوں, کراچی, پاکستان, قدیر خان, لڑکی, نظر, ایٹم بم, اے کیو خان, اللہ, اسلامی, بھائی, جواب, خان, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, سودا, سال, سائنس, شہر, علی, عبدالقدوس, عدالت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|