واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




مسلم لیگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-07, 02:39 PM   #1
مسلم لیگ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 21-07-07, 02:39 PM

آل انڈیا مسلم لیگ برطانوی انڈیا میں ایک سیاسی جماعت تھی اور برصغیر میں مسلم ریاست کی تشکیل میں سب سے زیادہ کارفرما قوت تھی۔ انڈیا کی تقسیم کے بعد بھی آل انڈیا مسلم لیگ انڈیا میں ایک اھم جماعت کے طور پر قائم رہی۔ خصوصاً کیرلہ میں دوسری پارٹیوں کے ساتھ شامل ہو کر حکومت سازی کی۔ پاکستان کی تشکیل کے بعد مسلم لیگ اکثر موقعوں پر حکومت میں شامل رہی۔

[ترمیم] بنیاد
بر صغیر میں مسلمانوں کی حکومت کا خاتمہ ہو چکا تھا اور تقدیر کی ستم ظریفی کی وجہ سے ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی بھی مسلمان ہار چکے تھے انگریزوں نے چونکہ حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی اور غدر میں بھی مسلمان ہی پیش پیس تھے اس لیے انگریزوں نے مسلمانوں پر ظلم و ستم کی نظر مذکور کر لی لاکھوں مسلمانوں کو بے دردی سے پھانسی دے کر موت کی گھاٹ اتار ویا گیا ان کی جاءیدایں صبط کر لی گءیں حکومتی پالیسیاں کچھ اس طرح طے کیں کہ مسلمانوں کا کاروبار تباہ ہونے لگا وہ مسلمان جو بڑے بڑے علیشان محلوں میں عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتے تھے ا ب وہی مسلمان ٹوٹے پھوٹے چھوٹے چھوٹے مکانون میں افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگءے انگریز نے ملک میں انگریزی تعلیم راءج کردی مسلمان اپنے بچوں کو انگریزی تعلیم نہیں دلوانا چاہتے تھے کیونکہ وہ غیر مسلم استازہ سے اپنے بچوں کی تربیت نہیں کروانا چاہتے تھے دوسرے یہ کہ انگریز نے اپنی مکارانہ سوچ کو بروءے کار لاتے ہوءے سکولوں سے عربی اور فارسی کو ختم کر کے انگریزی کو راءج کیا اور ساتھ ہی جمعہ کی نماز کے لیے چٹھی دینے سے بھی انکار کردیا چنانچہ مسلمانوں نے انگریزی تعلیم کا باءیکاٹ کیا جس کی وجہ سے ان کو کوءی سرکاری نوکری نہیں ملتی تھی قصہ مختصر یہ کہ اس وقت ہندوستان کے مسلمان تعلیمی،معاشرتی،سیاسی اور معاشی طور پر زوال پذیر تھے دوسری طرف ہندو انگریز کی چاپلوسی کر کے اور راجا موہن راءے جیسے ہمدرد اور مخلص رہنما کی بدولت انگریزی تعلیم حاصل کر کے انگریزوں کا نور نظر بن گءے تھے انگریز کی تمام مہر بانیاں ان پر تھیں اور اس کے ساتھ ساتھ کٹھی پتلی حزب اختلاف اور ہندو مفاد پرست جماعت کی تشکیل کے لیے انگریز قانوں دان ہیوم نے آل انڈیا نیشنل کانگرس بناءی جو بظاہر تو ہندو مسلم دونوں کی جماعت ہونے کا دعوی کرتی تھی مگر اصل میں وہ صرف ہندو مت کی نماءندہ جماعت تھی جو خود کو انگریز کا پسر مانتی تھی اور انگریز کے بعد ہندوستان مین ہندو راج قاءم کر کے مسلمانان ہند کو اپنا غلام بنانا چا ہتی تھی پس مسلمانوں نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ۱۹۰۶میں ڈھاکہ کے مقام پر آل انڈیا مسلم لیگ قاءم کی اس کے پہلے صدر جناب آغا خان تھے اور اسکا مرکزی دفتر علی گڑھ میں تھا


[ترمیم] مسلم لیگ کے قیام کے اسباب
ہندو تعصب:۔ ہندو زہنیت ہمیشہ تعصب سے پر رہی ہے ہندو مسلمانوں کو خود سے کم تر جانتے تھے مسلمانوں نے ان پر چونکہ کءی سو سال حکومت کی تھی اس لیے وہ مسلمانوں سے بدلہ لینا چاہتے تھے وہ ہندوستاں کو اپنے باپ کی جاگیر اور ہندوستان کی راج گدی کو اپنی ماں کا منگل سوتر خیال کرتے تھے وہ مسلمانوں کو وجود بر داشت نہیں کر سکتے تھے ان کا دعویٰ تھا کہ یا تو مسلمان یہ ملک چھوڑ کر ادھر ہی چلے جاءیں جہاں سے ان کے آباءو اجدا آءے تھے یا پھر ہندو مذہب قبول کر لیں بعد میں ہندووں نے زبر دستی مسلمانوں کو ہندو بنانے کے لیے شگھٹن اور شدھی جیسی تھریکیں بھی چلاءیں جو کہ متعصب ہندو زہنیت کا منہ بولتا ثبوت تھیں چنانچہ ہندووں کے اس ناروا رویے کو دیکھتے ہوءے مسلمانوں نے اپنے لیے ایک الگ سیاسی جماعت مسلم لیگ بناءی۔

نمبر ۲۔آریا سماج تحریک اور بنگالی ادب:۔ ہندو نا صرف مسلمانوں کا جسمانی وجود مٹتا دیکھنا چاہتے تھے بلکہ ان کی روح کو بھی فنا کر دینا چاہتے تھے اس مقصد کے تحت انھوں نے اسلامی تہذیب و ثقافت پر بھی وار کیا بنگالی ادب میں اسلامی کلچر پر کیچڑ اچھالا گیا اور آریا سماج جیسی تحریکیں چلاءیں گءیں جن کا مقصد تھا اردو زبان اور رسم الخط کو ختم کر کے اس کی جگہ ہندی زبان راءج کی جاءے چنانچہ مسلم تہذیب پر حملہ بھی مسلم سیاسی شعور کی بیداری اور مسلم لیگ کے قیام کا محرک ثابت ہوا۔

نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ زرا غور فرماءیے کہ یہ وہی بنگالی زبان ہے جس نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کیچڑ اچھالا اور پھر یہی وہ نام نہاد بے غیرت بنگالی مسلمان تھے جو اردو جیسی عظیم زبان کی جگہ بنگالی جس صرف دو لفظ ہٹا دو تو یہ زبان گالی بن جاتی ہےکو پاکستان کی قومی زبان بنانا چاہتے تھے۔ نمبر ۳۔گاءے کی قربانی کا مسءلہ:۔ ہندو گاءے صاحبہ کو اپنی ماتا جی تو مانتے پر مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ پھر بیل صاحب کو اپنا پتا جی کیوںؓ نہیں ماتے اور پھر بھینس صاحبہ کو اپنی موسی جی کیوںؓ نہیں مانتے؟اور بقول شاعر ؔکاش مجھ کو بھی بتا دے کوءی لوگ کرتے ہیں محبت کیسے۔۔۔چنانچہ ہندووں نے مسلمانون کے مذہبی معملات مین بھی کھلی اور ناجاءز دراندازی کرتے ہوءے گاءے کی قربانی پر بھی پابندی عاءد کرنی چاءی جس کی وجہ سے ہندو مسلم فسادات ہونے شروع ہوگءے پس اس قسم کے معملات سے بھی نبردآزما ہونے کے لیے بھی مسلم لیگ کے قیام کو لازمی قراردیا گیا

تقسیم بنگال ۱۹۰۵ مسلم لیگ کے قیام کی سب سے بڑی وجہ بنی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 661
Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 08:35 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلم لیگ

ماشا اللہ بہت اچھے فوٹو ٹیک بھائی
اللہ آپ کو جزا دے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 09:41 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلم لیگ

بہت خوب .ماشااللہ اچھی معلومات شئیر کی آپ نے .مزید کا انتظار رہے گا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 11:44 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلم لیگ

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 06:12 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلم لیگ


مزید کا انتظار رہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-07, 02:22 PM   #6
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, ٹیک, پاکستان, قصہ, لوگ, نوکری, نماز, نظر, موت, ماں, محبت, اللہ, اردو, اسلامی, بچوں, ترمیم, تعلیم, جواب, خلاف, خان, زندگی, سال, صاحبہ, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger