واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




مشرقی پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-07, 09:51 AM   #1
مشرقی پاکستان
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 11-10-07, 09:51 AM

مشرقی پاکستان

بنگلہ دیش 1947ء میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا حصہ بنا اور مشرقی پاکستان کہلایا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں کے درمیان 1600 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان واحد رشتہ اسلام کا تھا حالانکہ نسلی اور لسانی دونوں لحاظ سے یہ ممالک بالکل جدا تھے اور مغربی پاکستان کی عاقبت نااندیش حکومت نے ان تعصبات کوجگایا اور بنگلہ دیش نے شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 16 دسمبر 1971ء میں آزادی حاصل کی۔ بھارت نے جنگ 1971ء میں بنگلہ دیش کی حمایت کی اور یوں امت مسلمہ کی سب سے بڑی مملکت پاکستان دو لخت ہوگئی۔


[ترمیم] مشرقی پاکستان کے گورنر
دور گورنر مشرقی پاکستان
14 اکتوبر 1955 - مارچ 1956 امیر الدین احمد
مارچ 1956 - 13 اپریل 1958 اے کے فضل الحق
13 اپریل 1958 - 3 مئی 1958 حامد علی (قائم مقام)
3 مئی 1958 - 10 اکتوبر 1958 سلطان الدین احمد
10 اکتوبر 1958 - 11 اپریل 1960 ذاکر حسین
11 اپریل1960 - 11 مئی 1962 لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان
11 مئی 1962 - 25 اکتوبر 1962 غلام فاروق
25 اکتوبر1962 - 23 مارچ 1969 عبدالمنعم خان
23 مارچ 1969 - 25 مارچ 1969 مرزا نور الہدیٰ
25مارچ 1969 - 23 اگست 1969 مظفر الدین (مارشل لاء منتظم)
23 اگست 1969 - یکم ستمبر 1969 صاحبزادہ یعقوب خان (مارشل لاء منتظم)
یکم ستمبر 1969 - 7 مارچ 1971 سید محمد احسن
7 مارچ 1971 - 31اگست 1971 ٹکا خان (مارشل لاء منتظم)
31اگست 1971 - 14 دسمبر 1971 عبدالمطلب ملک
14 دسمبر 1971 - 16 دسمبر 1971 اے کے نیازی (مارشل لاء منتظم)
16 دسمبر 1971 صوبہ مشرقی پاکستان کو ختم کردیا گیا


[ترمیم] مشرقی پاکستان کے وزرائے اعلیٰ
دور وزیراعلیٰ مشرقی پاکستان سیاسی جماعت
اگست 1955 - ستمبر 1956 ابو حسین سرکار کرشن سرامک پارٹی
ستمبر 1956 - مارچ 1958 عطاء الرحمن خان عوامی لیگ
مارچ 1958 ابو حسین سرکار کرشن سرامک پارٹی
مارچ 1958 – 18 جون 1958 عطا الرحمن خان عوامی لیگ
18 جون 1958 – 22جون 1958 ابو حسین سرکار کرشن سرامک پارٹی
22 جون 1958 – 25 اگست 1958 گورنر راج
25 اگست 1958 – 7 اکتوبر 1958 عطا الرحمن خان عوامی لیگ
7 اکتوبر 1958 عہدہ ختم کردیا گیا
16 دسمبر 1971 صوبہ مشرقی پاکستان ختم کردیا گیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 616
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (03-11-10)
جواب

Tags
پاکستان, امیر, اسلام, ترمیم, خان, علی, صوبہ, صاحبزادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger