واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




پاک سٹڈیز کے لیکچرز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 07:27 PM   #1
پاک سٹڈیز کے لیکچرز
رضی رضی آف لائن ہے 16-12-10, 07:27 PM

پاکستان سٹڈیز کے طالبعلم حضرات کے لیئے میں اپنے استاد سعید الدین ڈار صاحب کے آڈیو لیکچرز شئیر کر رہا ہوں۔ آج پرانا ڈیٹا کھنگالتے ہوئے مجھے یہ لیکچرز ملے سوچا دوستوں کے ساتھ شئیر کیا جائے۔
ان لیکچرز کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ اس استاد کے لیکچرز ہیں جو بنیادی طور پر استاد نہیں ہیں ۔ یہ اس شخص کے لیکچرز ہیں اس ٹیم ممبر کے لیکچرز ہیں جنہوں نے پہلی دفعہ پاکستان میں پاکستان سٹڈیز کو بطور مضمون متعارف کروایا۔ یہ اس شخص کے لیکچرز ہیں جس نے پاکستان کو بنتے دیکھا اس میں ھونے والی تبدیلی کو بغور جائزہ لیا۔ اور ان لیکچرز کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو پاک سٹڈیز کی بکس میں لکھا ھوتا ہے اس سے ہٹ کر ہیں ۔ گو کچھ جگہوں پر مجھے بھی اپنے استاد سے اختلافات ہیں جیسے کے وہ ڈیموکریسی کے حامی ہے اور میں ڈیموکریسی کا مخالف وغیرہ وغیرہ ۔ بہر حال اس طرح کے لیکچرز آپکو کتابوں میں لکھے ھوئے نہیں ملیں گے۔ سعید الدین ڈار صاحب کی ایک کتاب بھی ہے "آئیڈیالوجی آف پاکستان"۔ ان لیکچرز میں خاص کر پاکستانی معاشرے کے بارے میں انکے ذاتی نظریات اور 1965 کے حوالے سے واقعات اور علامہ اقبال کے بارے میں انکے خیالات سننے والے ہیں۔
پاکستان سڈیز کے طالبعلموں کے لیئے یہ منفرد مگر بہت مفید ثابت ھوسکتے ہیں۔

آڈیو لیکچرز ہیں اے ایم آر فارمیٹ ہیں موبائل میں بھی سنے جاسکتے ہیں۔ کوالٹی ھوسکتا ہے اتنی اچھی نہ ھو کیونکہ موبائل سے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
ڈاونلوڈ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 28-10-11 at 06:20 AM..

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 710
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (18-12-10), shafresha (18-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), بزم خیال (05-01-11), رانا امر (04-01-11), شمشاد احمد (16-12-10), عروج (04-01-11)
پرانا 16-12-10, 07:31 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈراپ باکس میں اپلوڈ کردو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-12-10, 07:33 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو کی چار کر دو زپ فائل اس سے سائز کم ہو جائے گا اور جلدی اپلوڈ ہو جائے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:36 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بتاؤ بھائی ماہرین کہاں ہیں۔۔۔۔ اہم اور مفید شیئرنگ تھی۔۔۔پر کی کریے ٹیکنالوجی دے ‌چکر و‌چ پھنس گئی۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسم شاہ (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 10:16 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیکچرز صرف پاک سٹڈیز کے سٹوڈنٹس کے لیے ہی نہیں ہے ۔ اس میں اسلامی، ہندو پاک تاریخ، پاکستانی تاریخ، کرپشن کی وجوحات، معاشرے اور خاص کر پاکستانی معاشرے، ہمارے گھروں کی روٹین ورک پرابلمز اور اسی طرح کے مزید ٹاپکس پر ہلکی پھلکی گپ شپ ہے ۔ لیکن اس ساری گپ شپ میں مضمر جو بات ہے وہ یہ کہ یہ کسی کی زندگی کی آبزرویشنز اور نالج پر مشتمل لیکچرز ہیں۔ آپ اسے ایک شخص کی سوچ بھی کہہ سکتے ہیں لیکن سبق آموز ہیں۔

امید ہے آپ بھی اس سے مسفید ھو سکیں گے۔
اپلوڈ لنک اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (05-01-11), عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 18-12-10, 01:57 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ بتاوں لمبے اور صبر آزما ضرور ہیں لیکن سننے کے قابل ہیں۔ کیا کسی نے یہ لیکچرز سنے ؟ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 03:20 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
سچ بتاوں لمبے اور صبر آزما ضرور ہیں لیکن سننے کے قابل ہیں۔ کیا کسی نے یہ لیکچرز سنے ؟ ۔
كيا سنتے بھائي ہم تو روز نيچے ديكھتے رہےكہ شايد آج اپ لوڈ ہوں گے يا كل ہوں‌گے۔۔ آپ نےاورپر ہي كمال كرديا۔۔۔۔ چلو ڈاؤن لوڈ كرتے ہيں پھر ديكھتے ہيں‌كيا ہوتا ہےان كے ساتھ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-12-10)
پرانا 04-01-11, 02:18 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 02:39 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ بھائی۔ ڈاون لوڈ کر لئے ہیں ابھی سنے نہیں ہیں۔

اللہ سوہناآپکو خوش رکھے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 06:57 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ دونوں بہنوں کا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 10:41 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
یہ لیکچرز صرف پاک سٹڈیز کے سٹوڈنٹس کے لیے ہی نہیں ہے ۔ اس میں اسلامی، ہندو پاک تاریخ، پاکستانی تاریخ، کرپشن کی وجوحات، معاشرے اور خاص کر پاکستانی معاشرے، ہمارے گھروں کی روٹین ورک پرابلمز اور اسی طرح کے مزید ٹاپکس پر ہلکی پھلکی گپ شپ ہے ۔ لیکن اس ساری گپ شپ میں مضمر جو بات ہے وہ یہ کہ یہ کسی کی زندگی کی آبزرویشنز اور نالج پر مشتمل لیکچرز ہیں۔ آپ اسے ایک شخص کی سوچ بھی کہہ سکتے ہیں لیکن سبق آموز ہیں۔

امید ہے آپ بھی اس سے مسفید ھو سکیں گے۔
اپلوڈ لنک اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ۔
ضرور سنتا ہوں میرا تو ماسٹرز کا سبجیکٹ ہی یہی تھا تاریخ پاک و ہند ۔ 12 سال لیکچر دیتا رہا ہوں ۔
زندگی میں جو ایک کام نہیں کیا وہ یہ ڈاؤن لوڈ ہے ۔ کوشش کرتا ہوں ۔
ویسے پیشگی شکریہ قبول فرمائیں میری طرف سے اس سبجیکٹ کو پزیرائی بخشنے کا ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-01-11)
پرانا 26-10-11, 12:32 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

The file link that you requested is not valid.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 12:05 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کیا ھوگیا۔ پھردیکھتا ہوں ورنہ دوبارہ اپلوڈ کرتاہوں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 01:38 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1
کمائي: 126
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

i cant down load these lectures i want to down load plz tell me how to down load and i also want some written notes pls provide me thanks
sara raza آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-11, 11:53 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارہ رضا کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
مندرجہ ذیل لنک پر جا کر اپنا تعارف کروا دیں
اپنی تعلیمی قابلیت، اپنی مصروفیات و مشاغل
اور آگے کے کیا ارادے ہیں

تعارف - پاکستان کی آواز

جب آپ کے مشاغل اور مصروفیات کا علم ہو گا تو ساتھی بانداز احسن آپ کے ساتھ تعاون کر سکیں گے

اور یہ لیکچر ان شاء اللہ رضی بھائی جلد ہی دوبارہ اپ لوڈ کر دیں گے تو آپ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کتابوں, پہلی, پاک, پاکستان, پاکستانی, واقعات, والی, لکھے, موبائل, متعارف, آج, آر, اتنی, استاد, ثابت, حال, حضرات, دفعہ, دیکھا, ریکارڈ, شخص, طور, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز asakpke ویب سائٹس کا جائزہ 1 11-06-10 12:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger