|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 477
|
||||
| 25 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (14-12-11), dxbgraphics (22-11-11), mama_shalla (23-11-11), shafresha (22-11-11), skjatala (23-11-11), فکری (27-11-11), ہادی (22-11-11), ھارون اعظم (22-11-11), یاسر عمران مرزا (22-11-11), نورالدین (22-11-11), نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (26-11-11), wajee (22-11-11), اویسی (20-02-12), ابوسعد (22-11-11), ابن آدم (22-11-11), احمد نذیر (22-11-11), تبتیلا انجم (23-11-11), حیدر (22-11-11), رضی (27-11-11), شمشاد احمد (22-11-11), شالا (22-11-11), طارق راحیل (28-11-11), عبیداللہ عبید (23-11-11), عبدالقدوس (22-11-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جہاںتک مجھے یاد ہے ہمارے دور میں یہ نصاب پہلی مرتبہ آیا تھا اور میں نے اپنی کلاس میں اپنے استاد صاحب سے گزارش بھی کی تھی کہ سر یہ صاب تو قادیانی ہیں اس پر انہوں نے کہا تھا کہ ہمارا دیا ہوا نصاب گورنمنٹ نے چھاپنے سے انکار کردیا اور یہ سارا نصاب سنگاپور اور ناروے کے ماہر تعلیم افراد کا تیارکردہ ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-11-11), mama_shalla (23-11-11), skjatala (23-11-11), ھارون اعظم (22-11-11), یاسر عمران مرزا (22-11-11), نبیل خان (22-11-11), احمد نذیر (22-11-11), حیدر (22-11-11), رضی (27-11-11), شمشاد احمد (22-11-11), عبیداللہ عبید (23-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئین میں قادنیوں کو کافر اور کتابوں میں مسلم سندھ میں میڑک کی فزکس کی کتابوں میں اسے مسلم سائنسدان کہا گیا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-11-11), یاسر عمران مرزا (22-11-11), نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (26-11-11), حیدر (22-11-11), رضی (27-11-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک بہترین مضمون ۔۔۔ بہت عمدہ
ڈاکٹر عبدالسلام کے لیے نوبل انعام حاصل کرنے کےپیچھے ان کی تحقیق سے زیادہ ان کا عقیدہ کارفرما ہے۔ ڈاکٹر عبدالسلام کو اگر پاکستان سے کسی قسم کی محبت ہوتی تو وہ اپنا ریسرچ سینٹر پاکستان میں قائم کرتے۔ ایسے شخص کو ہیرو بنا کر پیش کرنا یقیننا مستقبل کی نسلوںکی ساتھ ناانصافی اور دھوکہ دہی ہو گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (22-11-11), نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (26-11-11), اویسی (20-02-12), حیدر (22-11-11), رضی (27-11-11), شمشاد احمد (22-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شاندار اور معلوماتی مضمون ۔ان شاء اللہ مدارس میں شامل کتاب کی غلطی کی اصلاح کے لئے پور ی کوشش کریں گے۔
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (22-11-11), نبیل خان (22-11-11), بلال الراعی (22-11-11), حیدر (22-11-11), رضی (27-11-11), شمشاد احمد (22-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,481
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خاں نے انہیں یہ واقعہ ان الفاظ میں سنایا:
’’اپنے ایک امریکی دورے کے دوران سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں، میں بعض اعلیٰ امریکی افسران سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کر رہا تھا کہ دوران گفتگو امریکیوں نے حسب معمول پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا ذکر شروع کر دیا اور دھمکی دی کہ اگر پاکستان نے اس حوالے سے اپنی پیش رفت فوراً بند نہ کی تو امریکی انتظامیہ کے لیے پاکستان کی امداد جاری رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ ایک سینئر یہودی افسر نے کہا ’’نہ صرف یہ بلکہ پاکستان کو اس کے سنگین تنائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔ جب ان کی گرم سرد باتیں اور دھمکیاں سننے کے بعد میں نے کہا کہ آپ کا یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستانی ایٹمی توانائی کے حصول کے علاوہ کسی اور قسم کے ایٹمی پروگرام میں دلچسپی رکھتا ہے تو سی آئی اے کے ایک افسر نے جو اسی اجلاس میں موجود تھا، کہا کہ آپ ہمارے دعویٰ کو نہیں جھٹلا سکتے۔ ہمارے پاس آپ کے ایٹمی پروگرام کی تمام تر تفصیلات موجود ہیں بلکہ آپ کے اسلامی بم کا ماڈل بھی موجود ہے۔ یہ کہہ کر سی آئی اے کے افسر نے قدرے غصے بلکہ ناقابل برداشت بدتمیزی کے انداز میں کہا کہ آئیے میرے ساتھ بازو والے کمرے میں۔ میں آپ کو بتائوں آپ کا اسلامی بم کیا ہے؟ یہ کہہ کر وہ اٹھا۔ دوسرے امریکی افسر بھی اٹھ بیٹھے۔ میں بھی اٹھ بیٹھا۔ ہم سب اس کے پیچھے پیچھے کمرے سے باہر نکل گئے۔ میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا کہ سی آئی اے کا یہ افسر، ہمیں دوسرے کمرے میں کیوں لے کر جا رہا ہے اور وہاں جا کر یہ کیا کرنے والا ہے۔ اتنے میں ہم سب ایک ملحقہ کمرے میں داخل ہو گئے۔ سی آئی اے کا افسر تیزی سے قدم اٹھا رہا تھا۔ ہم اس کے پیچھے پیچھے چل رہے تھے۔ کمرے کے آخر میں جا کر اس نے بڑے غصے کے عالم میں اپنے ہاتھ سے ایک پردہ کو سرکایا تو سامنے میز پر کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا ماڈل رکھا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی دوسری طرف ایک سٹینڈ پر فٹ بال نما کوئی گول سی چیز رکھی ہوئی تھی۔ سی آئی اے کے افسر نے کہا ’’یہ ہے آپ کا اسلامی بم۔ اب بولو تم کیا کہتے ہو۔ کیا تم اب بھی اسلامی بم کی موجودگی سے انکار کرتے ہو؟‘‘ میں نے کہا میں فنی اور تکینکی امور سے نابلد ہوں۔ میں یہ بتانے یا پہچان کرنے سے قاصر ہوں کہ یہ فٹ بال قسم کا گولہ کیا چیز ہے اور یہ کس چیز کا ماڈل ہے۔ لیکن اگر آپ لوگ بضد ہیں کہ یہ اسلامی بم ہے تو ہو گا، میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ سی آئی اے کے افسر نے کہا کہ آپ لوگ تردید نہیں کر سکتے۔ ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ آج کی میٹنگ ختم کی جاتی ہے۔ یہ کہہ کر وہ کمرے سے باہر کی طرف نکل گیا اور ہم بھی اس کے پیچھے پیچھے کمرے سے باہر نکل گئے۔ میرا سر چکرا رہا تھا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ جب ہم کا ریڈور سے ہوتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے تو میں نے غیر ارادی طور پر پیچھے مڑ کر دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ ڈاکٹر عبدالسلام ایک دوسرے کمرے سے نکل کر اس کمرے میں داخل ہو رہے تھے، جس میں بقول سی آئی اے کے، اس کے اسلامی بم کا ماڈل پڑا ہوا تھا۔ میں نے اپنے دل میں کہا، اچھا! تو یہ بات ہے‘‘۔ بہت خوب ۔ اس میں کیا شک ہے کہ مرزا قادیانی کی طرح اس کوماننے والےبھی اسلام اور اہل اسلام کے دشمن اور کفار کے آلہ کار ہیں ۔ انہی بد بختوں میں آنجہانی ڈاکٹر عبدالسلام بھی شامل تھا اور باقی اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (23-11-11), فکری (27-11-11), یاسر عمران مرزا (22-11-11), مرزا عامر (26-11-11), ابوسعد (29-11-11), بلال الراعی (22-11-11), حیدر (22-11-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (23-11-11), نبیل خان (23-11-11), ابوسعد (29-11-11), حیدر (22-11-11), شمشاد احمد (23-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اس محمد متین خالد صاحب کا ایک مضمون آج قومی ڈائجسٹ میں پڑھا وہ بھی قادیانیوں کے متعلق معلوماتی اور عمدہ مضمون ہے ۔
اس میں قومی اسمبلی کے موجودہ خاتون اسپیکر فہمیدہ مرزا صاحبہ کے حکم پر 36 سال بعد قادیانیوں کے خلاف قومی اسمبلی کے محفوظ فیصلے کو عام کرنے کا حکم دینے پر مفصل تبصرہ اور اس ضمن میں چشم کشا ثبوت ہیں ۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے شیر کرنے والے اور لکھنے والے کو ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
" قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا "
محمد متین خالد ص نمبر 104 نومبر 2011 ء ماہنامہ قومی ڈائجسٹ لاہور |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ڈاکٹر عبدلاسلام پر ایک تحریر یہ بھی کچھ ہی عرصہ قبل پڑھی میں نے
شائد آپ لوگوں کی نگاہ سے بھی گذری ہو
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
عمر: 27
مراسلات: 48
کمائي: 1,203
شکریہ: 3
33 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الحمدللہ! یہ مضمون دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ چند دن قبل ایک اردو فورم پر اس قادیانی سائنس دان کی تعریف میں مضمون دیکھا تو بہت کوفت ہوئی اور دل چاہا کہ اس کا جواب دینا اور حقیقت حال واضح کرنا نہایت ضروری ہے لیکن اتفاق سے ذہن میں اس وقت اس حوالے سے سوائے اجمالی باتوں کے اور کچھ نہ تھا ۔ اب اس مضمون کو دیکھ کر اپنی یہ خواہش پوری کر لی ہے ۔ الحمد للہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خورشیدحسین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| pakistani, فنی, کتابوں, گمان, پہچان, پولیس, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیراعظم, قید, قرآن, نظر, مجید, ایمان, امریکہ, اردو, جھوٹ, ختم نبوت, دوست, دریافت, ذوالفقار علی بھٹو, سائنس, عبادت, صدارتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم کس کے مجرم ہیں ؟ تصویر کا دوسرا رخ | سحر | عمومی بحث | 7 | 22-09-11 09:26 PM |
| بریگیڈئر علی خان کی گرفتاری اور تصویر کا دوسرا رُخ! | shafresha | خبریں | 4 | 23-06-11 09:58 AM |
| سانحہ سیالکوٹ تصویر کا دوسرا رخ | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 6 | 23-05-11 12:22 AM |
| کولمبس – تصویر کا دوسرا رخ | طاھر | عمومی بحث | 4 | 25-12-09 04:12 PM |
| تصویر کا دوسرا رخ | طاھر | گپ شپ | 4 | 07-02-09 01:47 PM |