| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Farrukh (10-05-10), فیصل ناصر (25-04-10), فائزہ (27-11-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), حیدر (20-04-10), راجہ اکرام (20-04-10), طلحہ (09-05-10), طارق اقبال (14-05-10), عبداللہ آدم (19-04-10) |
|
|
#106 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() لالولال لکھی آپ کی تحریر جو ھے ناں اس کو میں یہ سمجھا تھا کہ " خلافت اور ملوکیت کے قارئین کوئی فیصلہ یعنی توبہ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں اور توبہ نہ کریں ![]() ![]() ![]() اقتباس:
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ کتاب لوڈ نہیں کریں بس یہ بات میری کھوپڑی میں آئی ھے اس لئے لکھ دیا ![]() ویسے مجھے ششدر ششدر ھونے پر شرمندگی ھے بھائی معافی دینا نہیں بھولنا ![]() السلام علیکم |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-05-10), ھارون اعظم (12-05-10), نورالدین (22-05-10), حیدر (12-05-10), عبداللہ حیدر (12-05-10) |
|
|
#107 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تاہم آپ ایک مرتبہ پھر غور سے دیکھ لیں ۔ ۔ ۔ میں نے کہا ہے کہ میں نے صرف آپ ہی کی پوسٹس پڑھی ہیں باقی کسی کی تفصیلاً نہیں پڑھیں۔چناچہ آپکا دکھی ہونا بلا وجہ ہے۔ تاہم جاتے جاتے ایک نصیحت ضرور کر دوں ۔ ۔پلیز ہر لائن کے آخر میں غصے والا تاثر مت دیا کریں۔اچھا نہیں لگتا میں ضرور دخل دوں گا کہ جب گچ مچ ختم ہو جائے گی۔ مجھے ایسے گِچ مِچ والے ٹاپکس سے بہت کوفت ہوتی ہے۔میں سوچ رہا ہوں کہ ایک علحدہ سے ٹاپک بنا لوں جس میں صرف میں اور آپ ہوں تاکہ مجھے آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع مل سکے۔شاید اسی طرح ہم ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھ سکیں |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (13-05-10), فیصل ناصر (13-05-10), ھارون اعظم (12-05-10), نورالدین (22-05-10), اخترحسین (13-05-10), راجہ اکرام (12-05-10) |
|
|
#108 | |
|
Senior Member
![]() |
![]() اقتباس:
السلام علیکم بدر بھائی مجھے لگتا ھے اب گچ مچ نہیں ھوگی ![]() بدر بھائی مجھے یہ بھی لگتا ھے ڈیفینڈرز اگر ٹھنڈے دل سے قرآن اور احادیث کو سمجھ سمجھ کر پڑھیں اور اللہ ہم سب کو سمجھ دیوے تو سمجھ آجائے گی اور سمجھ آنے کے بعد ایسی سوچی سمجھی کتابیں سمجھنے میں آسانی ھوجائے گی اور جب خود کو سمجھ ھوگی تو دوسروں کو سمجھانا آسان ھوگا امید ھے آپ سمجھ گئے ھوں گے اگر سمجھ نہیں آئے تو سمجھ حاصل کرلیں سمجھ رکھنے والوں سے (مجھ ناسمجھ سے نہیں)اور بدر بھائی جب میں ھوں ہی ناسمجھ تو آپ ایک چھوڑ دس الگ موضوع بنالیں سمجھنے کے لئے میں آپ کو کیا سمجھاؤ گا سیکھنے کو کیوں کہ میں تو خود ناسمجھ ھوں کیوں کہ میں جو سمجھ والی باتیں لکھتا ھوں وہ میری سمجھ ہے ہی نہیں میں تو سمجھا ھوں سمجھ والوں کی باتوں سے اور سمجھ رکھنے والے وہ بات سمجھاتے ہیں جو اللہ کے نبی کو اللہ نے سمجھائیں اور اللہ کے نبی سے صحابہ نے سمجھیں اور آپ کو حیرت ھوگی سمجھ کر کہ اگر تمام احادیث کے تین حصے کئے جائیں تو ایک حصہ میری اور آپ کی اور تمام امت کی ماں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی زبان مبارک کی برکت سے ہم تک پہنچا اور حدیثوں کی کتابوں میں لکھا ھوا ھے اور سمجھنے کی بات یہی ھے جب ماں کو ھی زبان دراز لکھ کر یہ گندی سمجھ طالب علموں کی سمجھ میں ڈالدی جائے تو وہ کیا سمجھیں گے اماں عائشہ صدیقہ کو تو بدر بھائی اسی طرح اگر عثمان اور معاویہ کے معاملے کوبھی سمجھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا رے بھائی اتنی لمبی تقریر کردی میں نے کچھ سمجھ بھی آیا میں تو تھک ہی گیا سمجھا سمجھا کر بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔بس اب اس سے زیادہ میں کیا سمجھاؤں اللہ مجھے آپ کو اور سب کو سمجھ دے دیوے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ قبول کرلے۔۔۔۔آمین |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#109 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں ٹھیک ہے اختر حسین بھائی انشا اللہ میری آپکی گفتگو ایک علحدہ ٹاپک میں ہوگی۔ کیا حرج ہے گفتگو کرنے میں۔ فورم پر ویسے بھی آنا ہی ہوتا ہے چلو کچھ سیکھ ہی جاؤں گا میں۔ آج کل تھوڑی سی ذہنی مصروفیت ہے۔انشا اللہ میں خود ہی س ٹاپک کا آغاز کروں گا۔ جہاں میں ہوں گا، آپ ہوں گے اور جنگل تو خیر بالکل نہیں ہو گا
|
|
|
|
|
|
#110 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے اور آپ کی محنت قبول فرمائے،آمین اک بات کہتا ھوں آپ سے بھائی اختر آپ نے جو یہ لکھا ھے کہ "ہائے اللہ تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے دوستوں اور صحابیوں کا دفاع کرنے والا کوئی بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"" اس جملے نے میرا دل دھلا دیا ھے بھائی، لیکن اک بات اور کہتا ھوں کم از کم اس تھریڈ میں آپ نے دفاع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ناموس کی جنگ بہت بہترین انداز میں لڑی ھے ، اور میرا دل چاھتا ھے آپ کی وہ انگلیاں چوم لوں جن سے آپ نے لکھا ھے ، اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ اللہ آپ کی سمجھ اور صحابہ سے محبت میں باعمل اضافہ فرمائے جزاک اللہ خیرا والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#111 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بعد از سلام معودبانہ التجا ھے کہ میری انگلیوں کے چومے چامے نہیں لیں آپ ![]() سمجھنے کی کوشش کریں کسی نے فوٹو کھینچ لیا ناں تو پھر کوئی نیا دھاگا بنادے گا کہ "یہ دیکھو انگلیاں چوم رہے ہیں اور جالیاں چومنا بدعت"![]() اسلئے آپ سے التماس ھے کہ صرف دعاہی کافی ھے ![]() السلام علیکم |
|
|
|
|
|
|
#112 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سے لالو لال ھوجاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوا موضوع کتھے ھیگا تواڈا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-11-10), حیدر (05-11-10) |
|
|
#114 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() یار مجبوری یہ ہو گئی ہے کہ نیلو نیل یا لال و لال ہونے کے بعد واقعی ایک تو کام (ذاتی بھی) بہت بڑھ گیا ہے دوسرا یہ کہ اب مجھے اپنے نظریات کے اظہار میں محتاط رہنا پڑتا ہے۔ ورنہ سبھی انتظامیہ کو مطعون کرنے لگ پڑتے ہیں۔ بس دعا کریں کہ جلد ہی نیلو نیل سے پھر سے کالو خان بن جاؤں تو انشا اللہ ضرور بات ہوگی۔ اتنا انتظار کیا ہے تھوڑا سا اور سہی (پوے گناہ بلہ سہی) |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-11-10), اخترحسین (05-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کلاس, واقعات, قدم, مکمل, امتحان, اسلام, استاد, بچپن, تعلیم, حدیث, خصوصی, دنیا, زندگی, سال, علم, عمدہ, عالم, عادت, عربی, عرصہ, عزت, صاف, صحیح, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 08:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |