واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > تاریخ کا آئینہ




بصرہ کے اُلوُّ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 05:03 PM   #1
بصرہ کے اُلوُّ
گوندل گوندل آف لائن ہے 04-12-09, 05:03 PM

خلیفہ عبدالملک بن مروان ایک رات بہت بے چین تھا اور اسے بالکل نیند نہیں آ رہی تھی۔اس نے ایک قصہ گو کو بلوا بھیجا کہ وہ اسے کوئی قصہ کہانی سنائے۔ قصہ گو نے کہا: بادشاہ سلامت ، آج میں نے ایک عجیب واقعہ دیکھا ہے۔ بصرہ کا ایک اُلُّو موصل کے ایک اُلوُّ کے پاس آیا اوراس کی بیٹی کا رشتہ اپنے بیٹے کے لیے مانگا۔ موصل کے اُلوُّ نے کہا کہ میں‌اپنی بیٹی کا رشتہ اس شرط پر دینے کے لیے تیار ہوں کہ تم حق مہر میں ایک سو ویران بستیاں دینے کا وعدہ کرو۔
بصرہ کے اُلوُّنے کہا: یہ کوئی مشکل نہیں۔اگر ہمارے موجودہ حکمران سلامت رہے تو سو بستیاں کیا پورا ملک ویران کر دیں گے اور ایک اُلوُّ کے حصے میں ہزار ہزار بستی آئے گی۔
__________________
عابد

 
گوندل's Avatar
گوندل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (06-12-09), راجہ اکرام (06-12-09), عدنان دانی (04-12-09)
پرانا 06-12-09, 09:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کا حال بھی اس سے چنداں مختلف نہیں

ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
گوندل (06-12-09)
پرانا 06-12-09, 09:52 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,856
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم پاکستانی ہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
گوندل (06-12-09)
جواب

Tags
color, ہے۔, کہانی, کوئی, گو, گے, قصہ, چین, نیند, موجودہ, آیا, آج, اپنے, اسے, بھیجا, بے, بادشاہ, حق, خلیفہ, دیکھا, دیں, رات, شرط, عبدالملک, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger