|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 456
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان علماء کا ذکر کہاں جو پاکستان کو کافرستان کہتے نہ تھکتے تھے اور ملک بنتے ہی یہاں پر گدی نشین ہو گئے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (02-12-10), حیدر (02-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
تقریباً تمام ملا ، پاکستان کے خلاف تھے۔۔ جناح صاحب کو کفر قرار دیتے تھے۔ آج ان کو پھر یہ نظر آرہا ہے کہ ممکن ہے کہ ان کا اپنا نظام آہی جائے۔ اس کی واحد وجہ تھی ضیاء الحق اور نواز شریف۔ پاکستان ایک بار پھر بچ گیا۔۔ بہتر نظام سے ملا پریشان
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو لوگ موجودہ حکومت کو بہتر نظام کہتے ہیں اُن کو چاہیے کہ اس ملک میں آ کر ذرا اس نظام کے ثمرات سے بہرہ مند بھی ہو لیں،۔ امریکہ کے پر سکون ماحول میں بیٹھ کر پاکستان بھی ہرا ہرا لگتا ہے شاید ۔
ضیا اور نواز سے مخالفت اپنی جگہ۔ لیکن قرآن کا حکم ہے کہ کسی گروہ کی دشمنی تم کو اس بات پر آمادہ نہ کر دے کہ تم نا انصافی کر بیٹھو۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کے قیام کی وجہ کسی علما یا قائد اعظم کی جدو جہد نہیں بلکہ انگریزوں کی پالیسی کا حصہ ہے ۔ تقسیم کرو اور حکومت کرو۔
ملاوں نے بے وقوف بنا بنا کر حلوہ پھانکا ہے اس خطے میں جسے آپ پاکستان کہتے ہیں فرقہ واریت کا ایسا زہریلا بیج بویا ہے جس کے اثرات تا قیامت ختم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ وڈیروں اور چودھریوں نے سب سے زیادہ آزادی کی حمایت کی اس کی وجہ ان کی چودھراھٹ اور نوابیت کا مستقل قائم رہنا ہے ۔ یہی لوگ سیاست دان ہوتے ہیں اور خوب بے وقوف بناتے ہیں ۔ پھر آتی ہے فوج جو ہر طرف سے لوٹتی ہے ۔ ملا بھی ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور سیا ست دان بھی اور عوام کو خوش فہمی اتنی کہ اپنے آپ کو آزاد سمجھ بیٹھے ۔ بھائی لاؤڈ اسپیکر پر صبح شام زہر اگلنے کو آزادی نہیں کہتے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 02-12-10 at 10:43 PM. |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-12-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جو لوگ سر سید احمد خان کے تعلیمی نظام کے خلاف ہیںان کو چاہئیے کہ اپنی ڈگر، میٹرک کا سرٹیفیکیٹپھاڑیں پھر بات کریں۔ یہی ملا تھے جنہوں نے سر سید کو کافر قرار دیا۔ موجودہ تعلیمی نظام کو کافرانہ ۔ مدرسے کو مندا رستہ قرار دیا۔ جن کو آج کا نظام برا لگتا ہے وہ کوئی نظام کیوں نہیںپیش کرتے؟ کس ملک میں ہے ان کا پیش کیا ہوا نظام؟ اپنی تاریخہی دیکھئے کہ ملا نے کا کیا ستم نہیں ڈھائے؟ یہ ملا کا نظام ہی تھا جس کا کفارہ لاکھوں عزتیں لٹوا کر اور لاکھوں جانوں کو جانوروںکی طرح خون بہا کر ادا کیا گیا۔ اب بھی دل نہیںبھرا ہے ملا کا۔ یہی نظام دوبارہ چاہتا ہے اس ملک میں جس نے ناانصافی کی بد ترین فضا پیدا کی؟؟؟؟؟ والسلام |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (02-12-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگ بھگ
2000 کے قریب موجودہ اسبلی کے مطابق کے سیاستدان دس لاکھ سے اوپر کی مسلح افواج دس لاکھ ہی چوہدری ،وڈیرے، جاگیر دار، زمیندار اور انکے حواری اور دس لاکھ کی تعداد ہی لگا لیں سو کالڈ ملاؤں کی یہ کُل تعداد بنی تیس لاکھ کے لگ بھگ پاکستان میں ایوریج فیملی سائز میرے اندازے میں کم از کم پانچ افراد کا ہے۔ اگر انتہائی قرینی رشتہ داروں کو ملا لیا جائے یعنی چچا اور ماموں ، و خالہ و پھوپھیاں تو ایوریج فیملے سائز آرام سے 30 افراد کا بن جاتا ہے۔ چناچہ ایک بندے کے ساتھ منسلک ہیں کم و بیش30 افراد جو اُس پر کسی نہ کسی قسم کا اثر رھتی ہیں یا مفادات حاصل کرتی ہیں۔ تومندرجہ بالا خود غرض افراد اور ان سے مفادات رکھنے والے افراد کی تعداد بنتی ہے لگ بھگ 9 کروڑ۔ واہ واہ 9 کروڑ افراد تو حب الوطنی کی لست سے باہر نکل گئے۔ باقی پر بھی کوئیی نا کوئی لیبل لگ ہی جائے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ لوگوں کو ملا فوبیا ہوگیا ہے شاید۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), مرزا عامر (02-12-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ملا بمقابلہ کوئی اور کی بات نہیں کر رہا۔ میں محض اسی نظام کی بات کر رہا ہوں۔ جس کے سائے میں اس وقت میں موجود ہوں۔ وہی نظام جس کی باگ دوڑ آپکے نا پسندیدہ سعودی پروردہ اور سب کے نا پسندیدہ امریکی پروردہ ہیں۔ اگر سامنے کوئی اور نظام نہیں ہے تو بھی اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں بنتا کہ موجودہ ظالمانہ نظام کو اسلام سمجھ لو۔ معذرت کے ساتھ اگر آپکی اس بات کو مان لیا جائے تو اُن مقدس بیچین روحوں کی بے چینی پر حرف آتا ہے جو اللہ کو تلاش کرلینے سے قبل بھی نظام ظلم کو پسند نہیں کرتی تھیں۔ اُمید ہے آپ میرا اشارہ سمجھ گئے ہوں گے کہ میں کن مقدس ہستیوں کی بات کررہا ہوں۔ اور اُمید ہے آپ یہ بھی سمجھ گئے ہوں گے کہ جب میں کسی نظام کی مخالفت کر رہا ہوں تو اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ میں کسی دوسرے نظام کی حمایت کر رہا ہوں۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (02-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() (مجھے ایک مرتبہ کہا گیا کہ دسویں جماعت والوں کو ریاضی سمجھا دیا کروں۔ میں نے بھی حامی بھر لی۔ دو یا تین کلاسیں لی تھیں کہ میں پرنسپل کے کمرے میں واپس پہنچ گیا اور عرض کی کہ اس سے پہلے کہ انکو دسویں کی ریاضی پڑھاؤں ۔مجھے اجازت دیجیے کہ میں انکو کچی (پہلی جماعت) سے اب تک کا سارا ریاضی پڑھا دوں (کیونکہ انکو سادہ ارتھمیٹک بھی نہیں آتی تھی) |
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (02-12-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ملاؤں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ لیکن بد قسمتی سے جدید علمادین (نام حذ ف) کے طور طریق اور چال چلن بھی قدیم علما دین جیسے ہی ہیں۔ فرق صرف عمامہ و جبہ اور پینت کوٹ کا ہے۔ اگر کوئی اسکو ذاتی حملہ (ذاتیات) نہ سمجھے تو میں کبھی کوئی مضمون لکھ کر بیان کر سکتا ہوں کہ کہاں کہاں قدیم حلوہ خور ملا اور جدید برگر خور مولوی ایک ہی جیسے طریق پر عمل پیرا ہیں۔ مگر افسوس یہ تبھی ممکن ہو گا جب مجھ پر سے یہ نیلا چولا اتر جائے گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہندو, کراچی, پاکستان, وزیر, قرآن, لیاقت علی خان, موقع, مقابلہ, مسائل, مشعل, معلوم, آج, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, جواب, حضرات, خلاف, خان, دیس, زندگی, سفر, عزیز, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |