واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > تاریخ کا آئینہ




تلاش گمشدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-11, 06:47 PM   #1
تلاش گمشدہ
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 13-04-11, 06:47 PM

تلاش گمشدہ


ہم سے ''خلوص'' گم ہوگیا ہے اس کی عمر سوسال ہے بڑھاپے کی وجہ سے
کافی کمزور ہوگیا ہے اور گھر سے ''خود غرضی'' سے ان بن ہونے پر ناراض
ہوکر چلا گیا ہے ۔ اس کے بارے میں گمان ہے کہ انسانوں کی وجہ سے
ادھر ادھر ہوگیا ہے ۔ اس کو آخری بار ''ہمدردی'' کے ساتھ دیکھا گیا تھا
تب سے دونوں کی کچھ خبر نہیں اس کے بھائی ''اخوت، سخاوت'' بہت
پریشان ہیں اور بہن''حب الوطنی'' کا تو کچھ نہ پوچھو ۔ اس کے دوست
''محبت اور مہربانی'' اس کی تلاش میں خود کھو گئے ہیں ۔ اس کی عدم
موجودگی میں اس کے دشمن شر پسندوں نے'' تعصب اور ہوس'' کے ساتھ
مل کر تباہی مچا رکھی ہے ۔ اس کی جڑواں بہن ''شرافت'' کا انتقال ہوگیا
اور شرافت کے غم میں ''حیا'' بھی مر گئی۔ اس کی ماں' انسانیت'' شدید
بیمار ہے آخری بار اپنے جگر گوشے ''خلوص'' کو دیکھنا چاپتی ہے جس
کسی کو ملے براہِ مہربانی اسے ماں کے پاس پہنچادے یا خود پڑھے تو
واپس آجائے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا۔

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 718
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (15-04-11), Miss Khan (05-01-12), shafresha (13-04-11), skjatala (05-01-12), احمد بلال (17-04-11), سحر (05-01-12), طارق راحیل (06-01-12), عدنان دانی (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 07:02 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ایک بات آپ نے بتائی نہیں کہ اسکی تلاش کیلئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے اردگرد موجود ہے، ہمارے اندر موجود ہے لیکن یہ ہم پرہے کہ ہم اسکوکیسے ڈھونڈتے ہیں۔ شُکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (15-04-11), Miss Khan (05-01-12), shafresha (13-04-11), ابوسعد (18-04-11), احمد بلال (17-04-11)
پرانا 05-01-12, 12:52 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,585
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک، خلوص گم شدہ ہے۔ شکریہ
allah ke bande آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-12, 04:04 PM   #4
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باالفاظِ دیگر "خلوص" ہم میں موجود ہے مگر سُلیمانی ٹوپی پہنے ہوئے ہے ۔
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-12, 11:43 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی، اور اس خلوص کو سلیمانی ٹوپی سے نکال کر ظاہر کرنے کے لیے فلوس کی ضرورت ہوتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 09:14 AM   #6
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کَم فلوُس؟؟؟
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 09:43 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنا خلوص درکار ہے اتنے فلوس
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-12, 10:20 AM   #8
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو اس معاملہ میں زرداری (اپنے ولّوں) خوش نصیب ہوا
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہونے, کھو, گھر, گمان, گا۔, پڑھے, وجہ, مہربانی, ملے, ماں, محبت, اپنے, اسے, بہن, بھائی, تلاش, تباہی, جگر, خود, خبر, دیکھا, ساتھ, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger