واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > تاریخ کا آئینہ




دریائے فرات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 01:48 PM   #1
دریائے فرات
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 09-08-07, 01:48 PM

فرات بین النہرین (میسوپوٹیمیا) کو تشکیل دینےوالےدو دریائوں میں سے ایک ہے، دوسرےدریا کا نام دجلہ ہے۔

[ترمیم] نام
فرات کا نام قدیم فارسی کےلفظ افراتو سےنکلا ہےجو آوستان کےلفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے ۔ چند ماہرین کا کہنا ہےکہ فرات کا لفظ کرد زبان سےنکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہےاس طرح فرریہات کا مطلب وسیع پیمانے پر بہتا پانی ہوا۔ کرد زبان میں دریا کا جدید نام فرات اسی پرانےلفظ سےنکلا ہے۔


[ترمیم] دریا کا منبع اور سفر
دریائےفرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سےمل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی ترکی میں ارضروم کےشمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سےجبکہ مراد جھیل وان کےشمال میں کوہ ارارات کےجنوب مغرب سےنکلتا ہے۔ دریائےفرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سےہوتا ہوا جنوب مشرقی شام سے عراق میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی شام میں دریائےفرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر بصرہ کےشمال میں دریائےفرات دریائے دجلہ میں گرتےہوئے شط العرب نامی ڈیلٹا بناتا ہےاور دونوں دریا خلیج فارس میں گرتےہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کےباعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقےکی صورت اختیار کرگیا ہے۔
[ترمیم] احادیث میں ذکر
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی چند احادیث میں دریائے فرات سونے کےخزانے یا پہاڑ کا ذکر کیا گیا ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 382
Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 04:46 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دریائے فرات

بہت خوب خرم بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موجودہ, اللہ, بھائی, ترمیم, جواب, خرم, شہر, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger