![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2175
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (12-03-11), lordforkland (06-03-11), rabab (07-03-11), shafresha (07-03-11), فرخ ظفر (10-03-11), کنعان (07-03-11), ھارون اعظم (06-03-11), نورالدین (08-03-11), موجو (12-03-11), محمدمبشرعلی (12-03-11), مرزا عامر (06-03-11), ام حازم (09-03-11), ابوسعد (14-03-11), حیدر (10-03-11), رضی (12-03-11), شبنم (12-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکی دلچسپی کا شکریہ۔
میرا جی تو بہت چاہتا ہے کی اس بارے میں مزید لکھوں البتہ یہ پاک نیٹ پر اس موضوع کو پڑھنے والوں کے تجسس پر منحصر ہے۔ میں نے اوپر ایک سوال پیش کیا ہے کہ زعفران کیوں اتنا مہنگا ہے اور اگر اسپر بات آگے چلی تو میں اسکا جواب سمجھانے کی کوشش کروں گا۔ اسکے علاوہ کئی اور سوال بھی جواب طلب ہیں مثلا" مسلمانوں نے اسے سپین میں کیوں اگانے کی کوشش کی اور انہیں کیوں اس عمل میں کامیابی حاصل ہوئی، مسلمان اسے سپین میں کس ملک سے لیکر گے تھے اور اور کیا اس جگہ اب بھی زعفران پیدا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ مجھے سپین میں مسلمانوں کی ماضی میں سلطنت کے متعلق دلچسپی ہے اور میں نے کئی بار اسکے بارے میں پاک نیٹ پر مضمون لکھنے کا سوچا ہے مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پایا۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسپین میں مسلمانوں کی تاریخ جہاں تمدن کا آئینہ دار تھی، وہیں ان کے آپس کی چپقلش اور ریشہ دوانیوں کا نتیجہ تھا، کہ اسپین مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل گیا۔ آپ اس بارے میں معلومات رکھتے ہیں تو ہم سے بھی شئیر کریں۔ مجھے بھی اسپین کی تاریخ سے دلچسپی ہے۔
اگر چاہیں تو میگزین کے صفحات بھی اس کے لئے حاضر ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سپین میں مسلمانوں کی تاریخ کے کئی پہلو ہیں، اگرچہ مجھے ان سب سے دلچسپی ہے ، میں ان میں سےکچھ پر روشنی ڈالنے کا خواہشمد تھا۔ میرے پاس مواد کافی سارا ہے ، اسپر دوبار نظر ڈالے بغیر اسوقت زیادہ کچھ کہنا ممکن نہیں۔
میگزین کے صفحات کی آفر کا شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی جرور بتائیں کہ زعفران اتنا مہنگا کیوں ہے؟ یہ کس کس ملک میں پیدا ہو سکتا ہے اور جو بھی اس کے بارے میںمعلومات ہیں فراہم کریں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ناصی بھائی شئیرنگ کا شکریہ!
آپ کے پچھلے مضمون کی طرح مجھے اس مضمون کی بھی تفصیلات (بقایا جات) کا انتظار رہے گا!!! آپ کی تحاریر یقینا قابل تحسین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سپین میں اسلامی حکومت کے زوال پر مضمون لکھ سکتا ہوں مگراندازہ نہیں اس کیلیے کتنا وقت لگے البتہ آپ اس موضوع پر اپنے نقطہ نظر سے کچھ پیش کریں تو یہ میرے اس مضمون کو جلد لکھنے کیلیےمدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زعفران اپنی باری کیلیے قطار میں انتظارکر رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت عمدہ نصیع بھائی نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ اس قسم کے تاریخی آرٹیکل ہمیں زمانے کے اتار چڑھاؤ کو سمجھنے آسانی دیتے ہیں ۔ آپ نے واقعی ایک نایاب چیز کا ذکر چھیڑ دیا ہے اور یہ کہہ کر تو آتش شوق بھڑکا دیا ہے کہ آپ کے پاس اس بارے میں معلومات ہيں ۔ آپ نے زعفران کے مہنگے ہونے کی بات کی تو میرے خیال میں اس کی وجہ اس کا کم پیداور ہونا اور امراء اور روؤسا کے زیر استعمال رہنا ہے ۔ باقی یہ کہ مجھے بھی اس بارے میں مزید معلومات چاہئیں کہ اس مسالحے کا آبائی علاقہ کون سا ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زعفران کے مہنگا ہونے کے پیچھے دو بڑی وجوہات ہیں۔
زعفران کے ایک پھول سے زیادہ سے زیادہ اسکےتین دھاگے یا Strands حاصل ہوتےہیں جس کی وجہ سے نسبتاًچھوٹی سی مقدار کیلیے بھی ہزاروں کی تعداد میں پھول چاہیں مثلاً ایک کیلوگرام زعفران ایک سو دس ہزار سے لیکر ایک سو ستر ہزار پھولوں سے حاصل ہوتا ہے۔ دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ پھولوں کو کھیت سے چننے اور ان سے زعفران کے دھاگے الگ کرنے کا کام سخت labour intensive ہے کیونکہ اسے mechanise نہیں کیا جاسکتا، دوسرے لفظوں میں اس کام کو کرنے کیلیے بہت سے لوگوں یا مزدوروں کی ضرورت ہوتی ہے اور ان کی جگہ مشینوں سے یہ کام لینا ممکن نہیں۔ اسلیے زعفران کی پیدوار پر سخت خرچ آتا ہے لہٰذا یہ بہت مہنگا ملتا ہے۔ سپین میں مسلمانوں کی فتح کا جھنڈا بلند کرنے والا جنرل طارق بن زیاد شمالی افریقہ کی بر بر قوم سے تعلق رکھتا تھا ۔مراکش سے میڈٹیرینیان سمندر کو پار کرنے کے بعد خشکی پر جس جگہ اسکی مسلمان فوج اتری تھی اسے آجکل جبرالٹر کہا جاتا ہے، در اصل یہ نام جبل الطارق سے derive (ماخوذ) ہوا ہے۔ مراکش اور سپین کے درمیان میڈٹیرینیان سمندر کافی تنگ ہے اور اسے The Strait of Gibraltar یا مضيق جبل طارق بھی کہا جاتا ہے۔ مراکش میں ایٹلس کے پہاڑی علاقوں میں بربر قوم کے لوگ ہزروں سالوں سےزعفران پیدا کرتے چلے آ رہے ہیں۔ جب انہوں نے سپین فتح کیا تو اسلام اور اپنے رسم و رواج کے ساتھ ساتھ زعفران کو بھی وہاں لے گئے۔سپین میں لامانچا کے علاقے کی آب وہوا بر بر کے ایٹلس پہاڑوں سے بہت ملتی جلتی تھی۔ یہاں اسکے پھولوں کی کاشت اسقدر کامیاب ہوئی کہ بہت جلد لامانچا دینا میں زعفران کا مرکز بن گیا۔ سپین کے فاتح مسلمانوں کو یورپ میں مورز (Moors) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انکے نام و نشان کو مٹانےکی سخت کوششوں کے باوجود صدیوں بعد بھی ان کے نشانات اور اثرات آجتک سپین میں زندہ ہیں اور زعفران ان میں سے ایک ہے۔ یہاں کے کھانوں میں اسکا استعمال کثرت سے ہوتا ہے خاصکر اسکے چاولوں کی ایک ڈش میں جسے پائیالا (Paella)کہا جاتا ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-03-11), کنعان (11-03-11), ھارون اعظم (10-03-11), نورالدین (11-03-11), مرزا عامر (10-03-11), حیدر (10-03-11), رضی (12-03-11), عبداللہ حیدر (11-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() اس تصویر میں زعفران کی مقدار 5 گرام ہے جس کی قیمت تقریباً 2753 روپے بنتی ہے ![]() مراکش میں زعفران سے چائے بھی بنائی جاتی ہے دھوکہ باز زعفران میں ملاوٹ بھی کرتے ہیں، مراکش میں اصلی اور نقلی کے درمیان فرق اسکے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کو ناخنوں کے درمیان پیس کر کیا جاتا ہے۔ عمدہ اور اصلی زعفران سے ناخنوں پر پیلا رنگ یا داغ نمودار ہو جاتا ہے۔ مراکش اور سپین کے علاوہ زعفران کئی دوسرے ممالک میں پیدا کیا جاتا ہے۔ اسکی دنیا میں آجکل سب سے زیادہ پیداوار ایران میں ہوتی ہے۔ یہ کشمیر اور افغانستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (12-03-11), shafresha (11-03-11), کنعان (11-03-11), ھارون اعظم (10-03-11), نورالدین (10-03-11), موجو (12-03-11), مرزا عامر (10-03-11), حیدر (10-03-11), رضی (10-03-11), عبداللہ حیدر (11-03-11) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پہلے سے ہی ایک دوسری سائٹ پر چوری کرکے اور بھدے طریقے سے قطع و برید کرکے پیش کی جا رہی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتا, ہے،, کوشش, کامیابی, پیدا, وجہ, قیمت, قیمتی, لال, نام, مہنگا, میک, مسلمانوں, مشہور, الگ, اتنے, اتنا, اسے, بنتی, جاتا, دینا, دنیا, ساتھ, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ازعلامہ راشدالخیری | زارا | اردو افسانے | 0 | 02-02-11 02:55 PM |
| براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-12-10 04:04 AM |
| فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر | چاچا کمال | خبریں | 0 | 20-03-08 04:12 AM |
| اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی | ابن ضیاء | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 03:30 PM |