واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > تاریخ کا آئینہ




سید قطب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 01:13 PM   #1
سید قطب
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 09-08-07, 01:13 PM

سید قطب کا اصل نام سید ہے جبکہ قطب ان کا خاندانی نام ہے۔ ان کے آباء واجداد اصلاً جزیرۃ العرب کے رہنے والے تھے۔ ان کے خاندان کے ایک بزرگ وہاں سے ہجرت کرکے بالائی مصر کے علاقے میں آباد ہوگئے تھے۔ سید قطب کی پیدائش 9 اکتوبر 1906ء میں مصر کے ضلع اسیوط کے موشا نامی گاؤں میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں اور بقیہ تعلیم قاہرہ یونیورسٹی سے حاصل کی اوربعد میں یہیں پروفیسر ہوگئے۔ کچھ دنوں کے بعد وزارت تعلیم کے انسپکٹر آف اسکولز کے عہدے پر فائز ہوئے اور اس کے بعد ’’اخوان المسلمین‘‘سے وابستہ ہوگئے اور آخری دم تک اسی سے وابستہ رہے۔

سید قطب شہید مصری معاشرے کے اندر ایک ادیب لبیب کی حیثیت سے ابھرے۔ سیاسی اور اجتماعی نقاد کے عنوان سے انہوں نے نام پیدا کیا۔ ان کی اہم ترین تصنیف قرآن کریم کی تفسیر ہے جو ’’فی ظلال القران‘‘کے نام سے عربی میں لکھی گئی ہے اور اس کا ترجمہ بشمول اردو کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ بالآخر اسلام کے اس عظیم مفکر ، داعی او ر مفسر قرآن کو مصری حکومت کے خلاف سازشیں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیااور 25 اگست 1966ء کو پھانسی دے دی گئی۔


تصانیف
طفل من القریۃ
المدينۃ المسحورۃ
النقد الادبی
التصوير الفنی فی القرآن
مشاھد القيامۃ فی القرآن
معالم على الطريق
المستقبل لھذا الدين
ھذا الدین
فی ظلال القرآن (تفسیرِ قرآن)
كیف وقعت مراكش تحت الحماہۃ الفرنسیۃ؟
الصبح يتنفس
قیمۃ الفضیلۃ بين الفرد والجماعۃ
حدثینی
الدلالۃ النفسیۃ للالفاظ والتراكيب العربیۃ
ھل نحن متحضرون؟
ھم الحياۃ
وظیفۃ الفن والصحافۃ
العدالۃ الاجتماعیۃ
شيلوك فلسطين او قضیۃ فلسطین
اين انت يا مصطفى كامل؟
ھتاف الروح
تسبیح
فلنعتمد على انفسنا
ضریبۃ الذل
این الطریق؟

متعلقہ مضامین
حسن البنا
عبداللہ عزام
احمد یاسین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 07-05-10 at 02:29 AM..

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 816
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (06-05-10), حیدر (07-05-10), عبداللہ آدم (06-05-10), عبداللہ حیدر (07-05-10)
پرانا 06-05-10, 09:58 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے۔ لیکن بہت مختصر ہے۔ خرم بھائی، شیئرنگ کے لئے شکریہ
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-05-10, 01:19 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ خرام بھائی اس عظیم ہستی کو یہاں متعارف کروانے کا۔
اگر مجھے اللہ نے توفیق دی تو انشا اللہ میں انکے بارے میں مزید معلومات پوسٹ کروں گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 09:32 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہت مشہور واقعہ ہے کہ جیل میں پھانسی سے کچھ وقت پہلے جیلر حمزہ السیبوعی آیا اور سید سے کہنے لگا کہ صدر ناسر نے کہا ہے کہ و آپکو رہا کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا صرف یہ ہے کہ ٹی وی پر معذرت کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔اللہ اکبر،فرمایا ""شہادت کی وہ انگلی جو تشہد میں اللہ کی کبریائی کی گواہی دیتی ہے مجھے کسی بھی طاغوت سے معذرت سے روکتی ہے""

خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 10:12 AM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بھائی ۔۔
اللہ سید قطب شہید کی تمام دینی کاوشوں کو قبول فرمائے اور بہتترین مہمان نوازی کرے آمین ۔۔
نوجوانوں کو ایک اسلامی پلیٹ فارم پر لانے کے لیے آپ نے عظیم کام انجام دیا اور وقت کے طاغوتوں کی نیندیں اڑائے رکھیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 10:13 AM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کی نماز جنازہ کا احوال بھی ضرور لکھئے گا بدر بھائی ۔۔۔!!!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ خرام بھائی اس عظیم ہستی کو یہاں متعارف کروانے کا۔
اگر مجھے اللہ نے توفیق دی تو انشا اللہ میں انکے بارے میں مزید معلومات پوسٹ کروں گا
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (07-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
جواب

Tags
ہے۔, ہستی, پوسٹ, قرآن, لیکن, متعارف, مختصر, معلومات, اللہ, اچھی, انشا, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, ترمیم, تعلیم, جیل, جرم, خلاف, خرم, دی, شکریہ, شیئرنگ, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger