واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > تاریخ کا آئینہ




واقعۂ خیریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-07, 11:29 AM   #1
واقعۂ خیریہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 16-08-07, 11:29 AM

خلافت عثمانیہ کے سلطان محمود ثانی کی جانب سے افواج کے اہم ترین دستے ینی چری کے خاتمے کے اقدام کو واقعۂ خیریہ (ترکی زبان:Vaka-i Hayriye) کہا جاتا ہے۔

1683ء میں محاصرۂ ویانا میں ناکامی کے بعد ینی چری نے فوجی تنظیم کو جدید بنانے کے ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کی حتیٰ کہ 1807ء میں انہوں نے سلطان سلیم ثالث کو تخت سے ہٹادیا جو یورپی طرز پر فوج کی تنظیم چاہتے تھے اور اس طرح ملکی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کرنے لگے۔

ینی چری کیونکہ جدیدیت کے ہر اقدام کی مخالفت کر رہے تھے جبکہ دوسری جانب سلطان محمود ثانی افواج کو جدید خطوط پر استوار کرنا چاہتے تھے اس لیے دونوں قوتوں کے درمیان ٹکراؤ ناگزیر ہوگیا۔ جب ینی چری نے محسوس کیا کہ سلطان نئی فوج تشکیل دینا چاہتا ہے تو 14 جون 1826ء کو انہوں نے استنبول میں بغاوت کردی لیکن اس مرتبہ فوج اور عوام ان کے خلاف ہوگئی۔ سلطان کے گھڑ سوار دستوں "سپاہیوں" نے انہیں چھاؤنیوں میں جالیا اور توپ خانے سے ان پر گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ینی چری کی بڑی تعداد ماری گئی اور اگلے دو سال کے اندر اندر ملک بھر سے ینی چری افواج کا خاتمہ کردیا گیا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 613
Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 11:36 AM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست............!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-07, 11:38 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جی آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger