واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تجارتی زندگی



تجارتی زندگی تجارتی زندگی


اسلام میں رزق کے حرام ذرائع آمدن کی ایک فہرست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-10, 10:33 PM   #1
اسلام میں رزق کے حرام ذرائع آمدن کی ایک فہرست
Aurangzeb Yousaf Aurangzeb Yousaf آف لائن ہے 13-10-10, 10:33 PM

محترم قارئین
اسلام علیکم
ذیل میں اسلام میں رزق کے حرام ذرائع آمدن کی ایک فہرست پیش کی جارہی ہے۔ان میں سے ہرایک کی دلیل میں قرآنی آیات یا احادیث موجو د ہیں۔
ملاحظہ فرمائیے:
1. دھوکہ دہی
2. کسی کےساتھ زبردستی و ظلم
3. رشوت، غصب، خیانت(خواہ افراد کے مال میں ہو یا قوم کے مال میں)
4. چوری اور ڈاکہ
5. مال یتیم میں بے جا تصرف
6. ناپ تول میں کمی
7. فحش پھیلانے والے ذرا‏ئع کا کاروبار
8. گانے بجانے کا پیشہ
9. قحبہ گری اور زنا کی آمدنی
10. شراب اور دیگر منشیات کی صنعت اور اس کی خریدوفروخت ونقل و حمل
11. جوا اور اس کے تمام طریقے جن سے کچھ لوگوں کا مال کچھ دوسرے لوگوں کی طرف محض بخت و اتفاق سے منتقل ہوتا ہے
12. بت گری، بت فروشی اور ایسے مقامات کی خدمات جہاں شرک ہوتا ہے
13. قسمت بتانے اور فال گیری وغیرہ کا کاروبار
14. سود اور اس کا کسی بھی نوعیت کا لین دین و کتابت بھلے وہ کم ہو یا زیادہ اور شخصی قرضہ ہو یاتجارتی، صنعتی اورزراعتی۔
یہ فہرست سید مودودی رحمہ اللہ کی کتاب معاشیات اسلام (صفحہ 89)سے ماخوذ ہے۔

Aurangzeb Yousaf
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 284 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-10-10), فیصل ناصر (13-10-10), ھارون اعظم (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), شمشاد احمد (19-06-11), طاھر (13-10-10)
جواب

Tags
فہرست, ہوتا, فروشی, گانے, پیش, قرآنی, قسمت, منتقل, آیات, افراد, اللہ, اسلام, بھلے, بے, تمام, جہاں, جوا, حرام, خدمات, دیگر, دوسرے, زیادہ, سید, صفحہ, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنرل کیانی پاکستان میں سیاست کی طاقتور ترین شخصیت ہیں: ہالبروک گلاب خان خبریں 5 18-08-10 02:35 AM
ملکی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے ۔پرویز الہھی مسافر خبریں 0 27-02-09 10:33 AM
کیا یہ اعداد و شمار درست ہیں (قومی اسمبلی کے ممبران کے اخراجات) اسد-ر میرا پاکستان 3 15-11-08 12:31 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
امریکی صدارتی انتخابی مہم،ریاست آئیوا میں اومہ باکی ڈیموکریٹک اور ہکابی کی ری پبلیکن پارٹی میں برتری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger