| تجارتی زندگی تجارتی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1719
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (08-06-11), shafresha (07-06-11), کنعان (06-06-11), یاسر عمران مرزا (06-06-11), محمد یاسرعلی (01-03-12), wajee (07-06-11), آصف رضا (01-12-11), احمد نذیر (06-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس حوالے سے ایک تفصیلی مضمون یہاں دیکھنے کو ملا ۔۔۔ یہاں بھی اس کے غیر شرعی ہونے کی وضاحت کی گئی ہے اور کچھ دیگر تفصیلات بھی ہیں
NETWORK MARKETING IN ISLAM |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
یہ موضوع اگر مطالعہ کی حد تک ھے تو وہ ہو چکا ھے، اور اگر اس پر رائے بھی جاننی ھے تو بتائیں وہ بھی حاضر ہونگی مگر شام کو ابھی وقت ہو گیا ھے جاب پر جانے کا۔ رائے دینا کسی کے فتوٰی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں فتوٰی کا احترم اپنی جگہ مگر رائے دینے سے مزید معلومات میں اضافہ ہوتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-06-11), آصف رضا (01-12-11), اویسی (07-06-11), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (06-06-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی کنعان بھائی
فتوے کا احترام مسلم ہے اس میں کوئی شک نہیں۔ مجھے رائے جاننی ہے اور تفصیلی رائے ۔۔ اگر شریعت میں اجازت ہے تو اس کی وجہ اور اگر مذکورہ بالا فتاویٰ یکطرفہ ہیں اور دیگر آراء بھی موجود ہیں تو اس کی تفاصیل تفصیلی آراء کا انتظار رہے گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-06-11), کنعان (06-06-11), ھارون اعظم (06-06-11), آصف رضا (01-12-11), احمد نذیر (06-06-11) |
|
|
#5 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو لنک آپ نے پیش کیا ھے وہ ممبران پروفائل سے لوکیشن میں مراسلہ سینڈر کا آئی۔پی ایڈریس بھی دے رہا ھے یہ تو بہت خطرناک کام ھے۔ ![]() آئی۔پی لوکیشن دینا شائد یہ سچائی سمجھ کر دے رہے ہیں مگر اس سے مجھ جیسوں کو بہت نقصان ھے شائد یہ نہیں جانتے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی
آئی پی ایڈریس کا فائدہ یا نقصان ۔۔۔۔۔۔ اور اس طرح کے دیگر معاملات کے بارے میں میرا علم صفر ہے شاید اسی لیے میری اس پر نظر بھی نہیں گئی کہ یہاں کیا کیا نظر آ رہا ہے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ اس طرح کی سائٹس پر ہر ممبر کو صرف اپنا ہی آئی پی نظر آتا ہے۔ اور سوائے انتظامیہ کے کوئی اور ممبر کسی کا آئی پی نہیں جان سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میری رائے ہے ۔ ہو سکتا ہے غلط ہو |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے اپنے خیال سے یہ قطعا ناجائز طریقہ کار ہے کیونکہ کسی بھی ایم ایل ایم کا مقدر ڈوب جانا ہی ٹھہرتا ہےکیا کیونکہ حسابی کلیے کے مطابق بھی ایک وقت ایسا آتا ہے پورے کا پورا سسٹم بیٹھ جاتا ہے اگر کسی نے ڈبل شاہ کا نام سنا ہو تو وہ ایم ایل ایم کی ہی ایک ترقی یافتہ ترین شکل تھی جس میں ایم ایل ایم اور انسانی نفسیات کو ایک منظم فراڈ کی شکل میں چلایا جا رہا تھا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آٌسلام علیکم
اس قسم کی ایک کوشش ہمارے بھائی شاہ جی 90 بھی کر رہے تھے - نامعلوم اب کیا ہو رہا ہے ان کا صرف مشورہ دیجئیے ۔ رقم ہم آپ کو دیں گے والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںبھی اس سسٹم کا شکار ہو کر 9 لاکھ روپے گنوا چکا ہوں۔
شاید کسی زمانے میںایک تھریڈبھی بنایا تھا جس میںاس کاروبار کی معلومات دینے کا ارادہ کیا تھا: نیاجال لائے پُرانے شکاری مگر افسوس ایسا نہ کرسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() بہرحال یہ کاروبار یا اسکیم ایک قسم کا گھن چکر ہے جس سے کچھ ہی لوگ فائدہ اُٹھا پاتے ہیں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() 192.168.0.1 127.0.0.1 لوکل ہوسٹ یعنی پرسنل کمپیوٹر مراد لی جاتی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کو خنانی آینڈ کالیا یاد ہے؟ فراڈ وہ حضرت فرمارہے تھے یعنی حکومت کو دکھاتے کچھ تھے اور کرتے بلیک مارکیٹنگ، منی لانڈرنگ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈبل شاہ فراڈ کر رہا تھا یا نہیں۔
یہ تو معلوم نہیں ۔ البتہ اس کا یہ دعویٰ کرنا اس کو مشکوک کرتا تھا کہ اگر حکومت مجھے چھوڑ دے تو میں پاکستان کا خزانہ ڈبل کر دوں گا۔ وہ شاید حکومتی خزانے کو ابھی تک شاہی خزانہ سمجھتا تھا کہ جہاں سونے جواہرات کے ڈھیر پڑے رہتے ہوں۔ ![]() بہر حال کُچھ نہ کُچھ تو تھا اُس میں فراڈیا پن |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملٹی لیول میں گولڈ مائن انٹر نیشنل نے بھی بہت نام کمایا لیکن آج انکی ویب سائیٹہی نہیں کھلتی جہاں سے آپ اپنے بزنس/ریفرل کو ہینڈل کرتے تھے۔ میں بھی اسکا ممبر رہا ہوں لیکن اللہ کا شکر ہے جتنے لگائے تھے اتنے نکال لئے۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتنے لگائے اتنے نکال لیے کا مطلب ہے اپ کم از کم دس سے پندرہ مزید افراد کو اس میں ملوث کر چکے۔ کیا اپ کو احساس ہے کہ اپ نے ان دوستوں کے ساتھ کیا کیا؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, فری, فروخت, پاکستان, یا, قرآن, لوگ, نظر, انسان, اسلامی, بے, تلاش, جواب, خلاف, دوست, دنیا, درخواست, شخص, علماء, عدم, عرب, غور, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مناسک حج و عمرہ کی سمعی وبصری تربیت کے مفت انتظامات | گلاب خان | عمرہ و حج | 2 | 27-03-11 07:03 AM |
| مولود مروج کی شرعی حیثیت | sahj | عمومی بحث | 9 | 23-12-10 09:05 AM |
| تصویرکا شرعی حکم؛ تقابلی جائزہ (ٹی وی پر علماء کے آنے کا مسئلہ) | عبداللہ حیدر | اسلام اور عصر حاضر | 18 | 10-05-10 10:27 PM |
| اطلاعی گھنٹی بجی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 10:54 AM |
| پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:21 AM |