| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 659
|
||||
| Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (09-10-08) |
|
|
#16 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | Farrukh (10-10-08) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میرے پاس تو Genuine Official Windows XP + SP2 ہے اور جہاں تک مجھے یاد ہے، مجھے یہ فونٹ انسٹال کرنا پڑا تھا،کیونکہ اسمیں لکھی گئی تحاریر مجھے اس فونٹ میںنظر نہیں آتیں اور اسوقت بھی شائید یہ میرے پاس انسٹال نہیں ہے۔ کیونکہ اپنی اس تحریر کے لیے میںنے Urdu Naskh Asiatype کا انتخاب کیا ہے مگر پھر بھی اردو ویسی ہی ہے جیسے Arial فونٹ کے ساتھ ہوتی ہے
آپ کس ونڈوز ایکس پی کی بات کر رہے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | Farrukh (10-10-08) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی
ان طریقوں سے تو میں پہلے سے واقف ہوں۔ دراصل اردو ویب کا ممبر رہا ہوںاس لیئے اردو کیا انسٹالیشن وغیرہ سے واقف ہوں۔ میں تو بات کر رہا تھا کہ اردو ایشاء ٹائپ ونڈوز میں بنا بنایا مجھے نہیںملا۔ تو آپ کس ونڈوز کی بات کر رہے تھے جس میں یہ ساتھ آتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اردو کے کچھ فونٹس واقعی ایکس پی کے ساتھ آتے ہیں مگر انکو علیحدہ سے انسٹال کرنا پڑتا ہے جو کہ ریجنل سیٹنگز سے ہوتا ہے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کی (پاک۔نیٹ کے علاوہ کسی بھی پروگرام میں) ضرورت محسوس کریں تو پھر اپکی ونڈوز ایکس پی میں اردو زبان کا اپشن انیبل کرنا پڑتا ہے جس سے اردو کے فانٹس انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ورنہ نہیں ہوتے۔
لیکن اگر ایشیاء ٹائپ نہیں ہوں تو پھر ونڈوز خود بخود ہی اس کو کسی انگریزی کے فانٹ کے ساتھ بدل دیتی ہے۔ جس سے بعض اوقات کچھ الفاظ کی سمجھ نہیں آتی ہے۔ جہاں تک ایشیاء ٹائپ کی بات ہے تو بی بی سی بھی یہی استعمال کررہا ہے۔ اور بہت ساری دوسری سائٹس بھی جن میں پاک۔نیٹ بھی شامل ہے۔ اس سے بہت سارے اراکین کے پاس پہلے سے ہی یہ فونٹ انسٹال ہو چکا ہوتا ہے۔ جب تک مائیکروسوفٹ کسی اردو فونٹ کو ڈیفالٹ انسٹالیشن میں استعمال نہیںکرتا اس وقت تک فونٹس کا مسلہ حل ہونے والا نہیں ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Farrukh (10-10-08) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ بات تو میں جانتا ہوں۔ میںصرف اتنا کہہ رہا ہوںکہ ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے سے دوسرے فونٹ تو شائید آجاتے ہوں مگر ایشیا نسخ نہیں آتا جیسا کہ عبدالقدوس بھائی کی پوسٹ سے اندازہ ہو رہا ہے، یہ بہرحال علیحدہ سے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ جو فونٹ ونڈوز کے ساتھ آجاتے ہیں ان میں یونی کوڈ فونٹ کی سپورٹ ہوتی ہے جن میں Arial, and Tahoma فونٹ شامل ہیں جن کی اردو کا سٹائل ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ مگر ایشیا نسخ ڈاؤن لوڈ ہی کرنا پڑا ہے مجھے، کبھی ونڈوز کے ساتھ built-in نہیں آیا۔ جیسے اسوقت بھی میری ونڈوز میں اردو انسٹال ہے مگر ایشیا نسخ نہیں۔ اگر کسی دوست کو یہ پتا ہو کہ ایشیا نسخ ونڈوز کے ساتھ ہی آتا ہے، تو براہ مہربانی ذرا تصدیق کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ ونڈوز ایکس پی کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں وہ۔ میرےپاس Windows XP + Sp2 (Genuine ہے۔ اب جسطرح ایشیا ٹائپ ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے اسی طرح اردو ویب نفیس بھی ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے۔ Last edited by Farrukh; 10-10-08 at 01:30 PM. |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| asia, downloads, fonts, pakistani, software, فورمز, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, قدم, نستعلیق, نظر, معلوم, اردو, اردو فورمز, تحریر, جواب, حل, خلاف, درخواست۔۔, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اتفاق میں برکت ہے، مسٹ ریڈ | زارا | اردو کہانیاں | 3 | 24-02-11 10:05 AM |
| ٹیکسٹ کو سائیہ دیں | arslansun | ایڈوب فوٹو شاپ | 0 | 27-02-09 05:24 PM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| فاسٹ باؤلر محمدآصف دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 09:09 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |