واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-07, 11:12 PM  
قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 24-06-07, 11:12 PM

محترم قارئین السلام علیکم،

میں جو موضوع چھیڑنے جا رہا ہوں اس پر بہت سے دوستوں کو اعتراض ہوگا یا شاید میرا بائیکاٹ ہوجائے لیکن میں بہت جلد آپ کے سامنے ایک ایسی کتاب کا قسط وار سلسلہ پیش کرونگا جس پر پاکستان میں‌کافی عرصہ پہلے پابندی عائد کردی گئی تھی اور اب بھی اس پر پابندی ہے۔ کتاب کے حصول کے لئے جو خواری بھگتی وہ مجھے ہی معلوم ہے۔ کتاب پاکستان کے ایک ایسے سیاست دان نے تحریر کی ہے جسے ملک دشمن اور غدار جیسے القابات سے نوازا گیا، انہوں نے زندگی کا ایک طویل عرصہ زندان میں‌گزارا لیکن بعد میں علالت کے باعث انہیں علاج کی غرض سے جیل سے باہر نکال کر لندن بھیجا گیا۔ ‌وہاں علاج کے بعد معالجوں نے انہیں 6 ماہ تک پرفضا ماحول میں آرام کرنے کا مشورہ دیا۔ اسی دوران وہ لندن کی ایک پبلک لائبریری گئے جہاں انہوں نے ان دستاویزات کا مطالعہ کیا جو کہ پاکستان کے قیام سے متعلق تھیں۔ یہ وہ خفیہ دستاویزات تھیں جنہیں برطانوی حکومت نے پاکستان کے قیام کے 30 سال بعد عوامی مطالع کے لئے جاری کیا۔ مغربی ممالک کا یہ دستور ہے کہ وہ کوئی بھی چیز عوام سے نہیں چھپاتے، پالیسی چاہے کتنی بھی خفیہ کیوں نہ ہو وہ ایک عرصہ کے بعد عوام کو ضرور آگاہ کرتے ہیں۔ کتاب کے مصنف نے بھی ان دستاویزات کا مطالعہ کیا اور اس کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ “مجھے خود کو پاکستان سمجھتے ہوئے شرم آتی ہے“۔ اب ان دستاویزات میں ایسا کیا تھا جس کی وجہ سے وہ ایسی بڑی بات کہنے پر مجبور ہوئے، وہ جب میں ان کی کتاب کا سلسلہ وار ترجمہ یہاں پیش کرونگا تو آپ خود ہی سمجھ سکیں گے۔ یہاں یہ بتادوں میرا کتاب کے مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہ میں اس لئے لکھ رہا ہوں کیونکہ کئی بار پڑھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ رائٹر یا مصنف مترجم کا پسندیدہ ہوگا اس لئے اس نے اس کا ترجمہ کیا ہے لیکن ایسی بات نہیں۔ ہم میں سے کئی لوگ انگریزی کتابیں اس لئے نہیں پڑھتے کیونکہ یا تو ہمارے پاس ٹائم نہیں ہوتا یا پھر ہمیں انگریزی سمجھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے۔

خیر! میں جلد ہی آپ کی خدمت میں کتاب کی پہلی قسط پیش کرونگا

اللہ آپ کا حامی و ناصر

آپ کا مخلص
جوزف بروسٹر


Moderated Message:
محترم شیخ ہمدان کی طرف سے اس موضوع پر کوئی پیش رفت نہ ہونے کے باعث اس موضوع کو بند کیا جارہا ہے۔ شکریہ

Last edited by عبدالقدوس; 28-10-10 at 07:49 PM..

 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1060
8 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (15-10-10), محمدمبشرعلی (10-12-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10), عبدالقدوس (28-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 21-10-10, 04:14 PM   #16
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس بھائي ميں تو اب جا رہا ہوں۔۔۔ لائن ميں كھڑے كھڑے تھك گيا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
پرانا 22-10-10, 02:22 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیڈر بھی عجیب ہوتے ہیں ان کو ہیں ہر حال میں حکمرانی کا شوق ہوتا ہے ۔کہاوت ہے ہاتھی زندہ لاکھ کا مرا سوا لاکھ کا۔یہ جب حکمران ہوتے ہیں تو عوام کی اصلاحات کیلئے کچھ نہیں کرتے ۔اور جب عوام جان چھڑا لیتے ہیں تو ان کو پھر سے حکمرانی کے خواب آتے ہیں کبھی تو کتابیں لکھنا شروع کرتے ہیں اور جب زبردستی آرمی چیف یا صدارت سے ہٹا دیا جائے تو دوبارہ سے سیاست میں آنے کے خیالی پلاؤ پکاتے ہیں ۔ایک سابق آئی ایس آئی کے چیف جو دینی حلقوں میں بھی کافی مقبول ہیں ۔ اکثر اپنے مراسلوں اور انٹرویومنہ شگافیاں کرتے نظر آتے ہیں حکمرانوں کو یوں کرنا چاہیے اور امریکہ کے ساتھ اور پڑوسی ملک کے ساتھ یوں کرنا چاہئے ۔ارے صاحب جب آپ سربراہ تھے تو اس وقت آپ کو سانپ سونگھ گیا تھا زبان گنگ تھی کیونکہ صاحب بہادر آپ کو فارغ کر سکتا تھا۔کیا اس وقت آپ کو علامہ کا وہ شعر یاد نہیں آیا ۔اس رزق سے موت اچھی ۔جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔
شیخ ہمدان صاحب ترجمہ کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ کہیں ان صاحب کی کتاب کا ترجمہ کرکے ان کو مقبول تو نہیں بنا رہے ۔

Last edited by قاسم شاہ; 22-10-10 at 02:25 PM.
قاسم شاہ آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
مسٹر رائٹ (22-10-10), شمشاد احمد (22-10-10), غلام خان (25-10-10)
پرانا 22-10-10, 03:24 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے پہلی قسط کا شدت سے انتظار ہے. میں‌بھی دیکھوں کیوں اس سیاست دان کو پاکستانی ہونے پو افسوس ہوا
کتاب پڑھ کے کہیں ھمیں بھی پاکستانی ہونے پر افسوس ہوا تو ؟؟؟؟؟؟

ویسے میری رائے یہ ہے کہ میرے جیسے بالکل جامد پاکستانی کو پڑھ کے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ بہر حال ھمیں شدت سے انتظار ہیں
غلام خان آف لائن ہے  
پرانا 22-10-10, 05:50 PM   #19
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 23-10-10, 10:13 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس ترجمہ آتا ہو گا 2099 تک شائع ہو جائے گا ۔شیخ ہمدان صاحب بہت محنت کر رہیں ہیں نہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (23-10-10), غلام خان (25-10-10)
پرانا 23-10-10, 10:16 AM   #21
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون جیئے گا تیری زلف کے سیاہ ہونے تک۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (23-10-10), غلام خان (25-10-10)
پرانا 23-10-10, 07:41 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,844
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیخ ہمدان مراسلہ دیکھیں
محترم قارئین السلام علیکم،

میں جو موضوع چھیڑنے جا رہا ہوں اس پر بہت سے دوستوں کو اعتراض ہوگا یا شاید میرا بائیکاٹ ہوجائے لیکن میں بہت جلد آپ کے سامنے ایک ایسی کتاب کا قسط وار سلسلہ پیش کرونگا جس پر پاکستان میں‌کافی عرصہ پہلے پابندی عائد کردی گئی تھی اور اب بھی اس پر پابندی ہے۔ کتاب کے حصول کے لئے جو خواری بھگتی وہ مجھے ہی معلوم ہے۔ کتاب پاکستان کے ایک ایسے سیاست دان نے تحریر کی ہے جسےملک دشمن اور غدار جیسے القابات سے نوازا گیا، انہوں نے زندگی کا ایک طویل عرصہ زندان میں‌گزارا لیکن بعد میں علالت کے باعث انہیں علاج کی غرض سے جیل سے باہر نکال کر لندن بھیجا گیا۔ ‌وہاں علاج کے بعد معالجوں نے انہیں 6 ماہ تک پرفضا ماحول میں آرام کرنے کا مشورہ دیا۔ اسی دوران وہ لندن کی ایک پبلک لائبریری گئے جہاں انہوں نے ان دستاویزات کا مطالعہ کیا جو کہ پاکستان کے قیام سے متعلق تھیں۔ یہ وہ خفیہ دستاویزات تھیں جنہیں برطانوی حکومت نے پاکستان کے قیام کے 30 سال بعد عوامی مطالع کے لئے جاری کیا۔ مغربی ممالک کا یہ دستور ہے کہ وہ کوئی بھی چیز عوام سے نہیں چھپاتے، پالیسی چاہے کتنی بھی خفیہ کیوں نہ ہو وہ ایک عرصہ کے بعد عوام کو ضرور آگاہ کرتے ہیں۔ کتاب کے مصنف نے بھی ان دستاویزات کا مطالعہ کیا اور اس کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ “مجھے خود کو پاکستان سمجھتے ہوئے شرم آتی ہے“۔ اب ان دستاویزات میں ایسا کیا تھا جس کی وجہ سے وہ ایسی بڑی بات کہنے پر مجبور ہوئے، وہ جب میں ان کی کتاب کا سلسلہ وار ترجمہ یہاں پیش کرونگا تو آپ خود ہی سمجھ سکیں گے۔ یہاں یہ بتادوں میرا کتاب کے مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہ میں اس لئے لکھ رہا ہوں کیونکہ کئی بار پڑھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ رائٹر یا مصنف مترجم کا پسندیدہ ہوگا اس لئے اس نے اس کا ترجمہ کیا ہے لیکن ایسی بات نہیں۔ ہم میں سے کئی لوگ انگریزی کتابیں اس لئے نہیں پڑھتے کیونکہ یا تو ہمارے پاس ٹائم نہیں ہوتا یا پھر ہمیں انگریزی سمجھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے۔

خیر! میں جلد ہی آپ کی خدمت میں کتاب کی پہلی قسط پیش کرونگا

اللہ آپ کا حامی و ناصر

آپ کا مخلص
جوزف بروسٹر

جس کتاب پر پابندی لگ چکی ہے اور ابھی بھی ہے ، کیا اسے یہاں پیش کیا جا سکے گا ، یا اس کا ترجمہ شائع ہو سکے گا ؟
یہ بات شاید شیخ صاحب کی سمجھ میں بھی آ چکی ہے ۔۔۔۔۔ قارئین لائن میں لگے رہیں یا گھروں کو لوٹ جائیں ۔۔۔۔۔ اُن کی مرضی
ویسے یہ ایک بہت اچھا اور آزمودہ نسخہ ہے کسی بھی چیز کو مقبول کرنے کا ۔۔۔۔۔
ہمارے ایک پروفیسر تھے انگلش کے ، ( اللہ کریم انہیں غریقِ رحمت کریں ) ، جب وہ چاہتے تھے کہ ہم کوئی مخصوص کتاب ضرور پڑھیں تو وہ کلاس میں یہی طریقہ استعمال کرتے تھے ۔۔۔۔۔ کہ فلاں نے فلاں کتاب بہت فضول لکھی ہے ۔۔۔۔۔ نوجوانوں کو تو اس کی ہوا بھی نہیں لگنی چاہیے
بہر حال تین سال ہو چلے لوگوں کو انتظار کرتے ۔۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (23-10-10), شمشاد احمد (28-10-10), غلام خان (25-10-10)
پرانا 28-10-10, 07:29 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار وہ دن کب آئیگا جب پہلےقسط نظر نواز ہوگی۔آئے خدا توفیق دے وعدہ فردا کو ایفا کر نے کا۔
gazali آف لائن ہے  
پرانا 28-10-10, 05:53 PM   #24
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو يار اب كہيں اور لائن لگاتے ہيں۔۔۔۔
اتني دير كہيں آٹے چيني كےلئے لائن لگاتے تو سابھر كا رشن جمع كر ہي ليا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔انجم بھائي كي بات درست ہے۔۔۔۔ ميں چلا آپ كھڑے رہو۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (30-10-10)
پرانا 28-10-10, 06:41 PM   #25
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,474
شکریہ: 10,293
3,097 مراسلہ میں 7,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Moderated Message:

محترم شیخ ہمدان کی طرف سے اس موضوع پر کوئی پیش رفت نہ ہونے کے باعث اس موضوع کو بند کیا جارہا ہے۔ شکریہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by عبدالقدوس; 28-10-10 at 07:48 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (28-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, گئی, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, لوگ, لندن, مکمل, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, تحریر, جیل, جواب, جلد, دستور, زندگی, سیاست, سال, علاج, عادت, صحت, صحتیاب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger