واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-07-07, 01:14 AM  
تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 24-07-07, 01:14 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلام علیکم! معزز اراکین وممبران!

دوستو! ایک گزارش کرنا چاہوں گا اگر آپ بُرا نہ منائیں تو۔ ۔ ۔ وہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔

1۔ اُردو زبان میں تحریر لکھتے وقت اس بات کی حتی الوسعیٰ کوشش کی جائے کہ اِملا و ہجے (spellings ) درست ہوں ۔ روازنہ سیکڑوں مہمان اس فورم کو دیکھنے آتے ہیں اگر تحریریں خوبصورت اورغلطیوں سے پاک ہوں گی تو دیکھنے والا ایک اچھا تاثر لے گا۔ انگریزی زبان کا روز مرہ ہے
First impression is the last impression امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ کوئی بھی چیز ہو اُس کا چہرہ یا سامنے والا حصہ خوبصورت اور جاذبِ نظر ہو گا تو دیکھنے والے پر ایک انمٹ نقش چھوڑے گا۔ اور وہ مہمان اگر رجسٹر نہیں ہو گا تو کم از کم ایک اچھا تاثر لے کر جائے گا۔

2۔ ہم اکثرایسا کرتے ہیں کہ جلدی جلدی تحریر لکھ دیتے ہیں اور اُسے پوسٹ کر دیتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ تحریر لکھنے کے بعدایکبار اُس پر نظر ڈال لی جائے اور جو غلطیاں نظر آئیں اُن کی درستگی کر لی جائے تو یہ ہمارے لئے بھی بہتر ہو گا اور فورم کےلئے بھی۔

3۔ جن صاحبان کو اُردو لکھنے کا تجربہ نہیں وہ رومن اُردو میں ہی لکھ لیں لیکن اس بات کی تسلی ضرور کر لیں کہ جو کچھ اُنھوں نے لکھا ہے وہ قاری آسانی سے پڑھ اور سمجھ جائے گا ۔

4۔ فقرات کو تسلسل کے ساتھ لکھا جائے اور جہاں اوقاف ضروری ہوں، ڈالے جائیں۔ میں یہاں ایک چھوٹی سی مثال دنیے کی گستاخی کرنا چاہوں گا۔ اِ س فقرے کو دیکھیں۔ ۔ ۔ اُٹھو مت، جانے دو۔ اس فقرے کا مفہوم ذہن میں رکھیں اور ایک بار مزید دیکھیں ۔ اُٹھو، مت جانے دو۔ ان دونوں فقروں میں بظاہر کوئی فرق نہیں لیکن صرف ایک وقف(punctation) سے اس کا مفہوم یکسر اُلٹ گیا ہے۔

گستاخی کی معافی چاہوں گا۔

اپنا بہت سا خیال رکھیے گا۔ ۔ ۔ ۔
والسلام!
اللہ نگہبان

__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1635
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), J.S (26-06-08), nsa47 (05-02-09), Real_Light (13-03-09), samina khalil (18-11-09), فیصل ناصر (05-02-09), پیاسا (20-10-08), چیتا چالباز (12-03-09), ماموں نعمان کا (19-09-08), معظم (26-10-08), waseemsv (05-02-09), yashaka (15-03-09), ایس اے نقوی (17-03-09), ام غزل (13-03-09), ابو عمار (05-02-09), ابن جلال (05-02-09), تفسیر حیدر (18-11-08), خرم شہزاد خرم (26-06-08), رانا امر (12-02-09), رضی (15-03-09), زبیر اسد (12-03-08), سیپ (05-02-09), شاہ110 (05-02-09), عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 05-02-09, 02:17 AM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 12
کمائي: 228
شکریہ: 93
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بہتر جناب پوری کوشش رہے گی کہ کوئی کوتاہی نہ ہونے پائے
شاہ110 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ110 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (13-02-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 05-02-09, 06:47 AM   #17
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

ہم بھی بہت زیادہ اصرار کرتے ہیں کہ ہم سب کو اپنی اردو سنوارنی چھاہیئے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (13-02-09)
پرانا 05-02-09, 01:26 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بہت اچھی بات ہے۔ لیکن اکثر غلطی ردست کرتے وقت دوسرے الفاظ مٹ‌جاتے ہیں
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (13-02-09)
پرانا 05-02-09, 03:09 PM   #19
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: JEDDAH
مراسلات: 89
کمائي: 1,764
شکریہ: 266
46 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بہت شکریہ غلطیاں سدھارنےکا
waseemsv آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے waseemsv کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (13-02-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 12-02-09, 06:42 PM   #20
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,427
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم! معزز اراکین وممبران!

دوستو! ایک گزارش کرنا چاہوں گا اگر آپ بُرا نہ منائیں تو۔ ۔ ۔ وہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔

1۔ اُردو زبان میں تحریر لکھتے وقت اس بات کی حتی الوسعیٰ کوشش کی جائے کہ اِملا و ہجے (spellings ) درست ہوں ۔ روازنہ سیکڑوں مہمان اس فورم کو دیکھنے آتے ہیں اگر تحریریں خوبصورت اورغلطیوں سے پاک ہوں گی تو دیکھنے والا ایک اچھا تاثر لے گا۔ انگریزی زبان کا روز مرہ ہے
First impression is the last impression امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ کوئی بھی چیز ہو اُس کا چہرہ یا سامنے والا حصہ خوبصورت اور جاذبِ نظر ہو گا تو دیکھنے والے پر ایک انمٹ نقش چھوڑے گا۔ اور وہ مہمان اگر رجسٹر نہیں ہو گا تو کم از کم ایک اچھا تاثر لے کر جائے گا۔

2۔ ہم اکثرایسا کرتے ہیں کہ جلدی جلدی تحریر لکھ دیتے ہیں اور اُسے پوسٹ کر دیتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ تحریر لکھنے کے بعدایکبار اُس پر نظر ڈال لی جائے اور جو غلطیاں نظر آئیں اُن کی درستگی کر لی جائے تو یہ ہمارے لئے بھی بہتر ہو گا اور فورم کےلئے بھی۔

3۔ جن صاحبان کو اُردو لکھنے کا تجربہ نہیں وہ رومن اُردو میں ہی لکھ لیں لیکن اس بات کی تسلی ضرور کر لیں کہ جو کچھ اُنھوں نے لکھا ہے وہ قاری آسانی سے پڑھ اور سمجھ جائے گا ۔

4۔ فقرات کو تسلسل کے ساتھ لکھا جائے اور جہاں اوقاف ضروری ہوں، ڈالے جائیں۔ میں یہاں ایک چھوٹی سی مثال دنیے کی گستاخی کرنا چاہوں گا۔ اِ س فقرے کو دیکھیں۔ ۔ ۔ اُٹھو مت، جانے دو۔ اس فقرے کا مفہوم ذہن میں رکھیں اور ایک بار مزید دیکھیں ۔ اُٹھو، مت جانے دو۔ ان دونوں فقروں میں بظاہر کوئی فرق نہیں لیکن صرف ایک وقف(punctation) سے اس کا مفہوم یکسر اُلٹ گیا ہے۔

گستاخی کی معافی چاہوں گا۔

اپنا بہت سا خیال رکھیے گا۔ ۔ ۔ ۔
والسلام!
اللہ نگہبان
آپ کا مشورا اچھا لگا اور انشا ءاللہ عمل بھی ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلطی آپ بھی کرگئے

Last edited by رانا امر; 12-02-09 at 06:48 PM.
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (13-02-09), ام غزل (13-03-09), سعود (14-03-09)
پرانا 12-03-09, 12:12 AM   #21
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,777
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

شکریہ بھت خوب جناب

Last edited by ALI-OAD; 12-03-09 at 12:15 AM.
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-09, 12:17 AM   #22
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,777
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بہت اچھی بات ہے۔ لیکن اکثر غلطی ردست کرتے وقت دوسرے الفاظ مٹ‌جاتے ہی
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 12-03-09, 03:55 PM   #23
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

اردو کو اردو کی طرح ہی لکھا جائے تو اچھا لگتا ہے۔ ویسے میں پٹھان ہو اس لئے "کرتاتھا" اور "کرتی تھی" کی غلطیاں معاف کر دیجئے گا۔ آپ سب کی بہت نوازش۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-03-09)
پرانا 12-03-09, 10:45 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

اچھی کوشش ہے سب کو عمل کرنا چاہیے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 12:08 AM   #25
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

کسی کے جملے یا الفاظ کے املا کی غلطی پکڑو تو وہ برا منائے گا
اکثر ایسا ہوتے ہی دیکھا ہے میں نے
اب اس کا کیا حل ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 09:13 AM   #26
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

میں نے تو جب بھی کسی کو تصیح کیلئے کہا ۔۔۔کبھی بُرا نہیں مانا گیا۔۔۔
اور ایک اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو اپنے دوست کی غلطیوں کو سدھارے۔
شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), فیصل ناصر (13-03-09)
پرانا 15-03-09, 04:49 AM   #27
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بھائی Zullu230 السلام علیکم،
ٓآپ کی پوسٹ ایک اچھی تجویز تھی۔ اگر گستاخی معاف ہو تو عرض کروں کے خود آپ نے بھی اپنی ہدایات پر خاطر خواہ عمل نہیں کیا۔
آپ کی پوسٹ میں مندرجہ ذیل اغلاط پائی گئی ہیں۔

.1 آپ نے پوسٹ کے عنوان میں لفظ "مبران"لکھا ہے جو کے غلط ہے صحیح لفظ "ممبران" ہے جو کے خود آپ نے بھی بعد میں استعمال کیا ہے۔
.2 آپ نے " السلام علیکم! معزز اراکین وممبران! " لکھا جو کے غلط ہے کیوں کے اس جملے میں دو مرتبہ [Apostrophe]آ رہا ہے ۔ صحیح جملہ ہونا چاھیئے تھا " معزز اراکین وممبران، السلام علیکم! "
.3 آپ نے آگے لکھا کے " روازنہ سیکڑوں مہمان اس فورم کو دیکھنے آتے ہیں اگر تحریریں خوبصورت اورغلطیوں سے پاک ہوں گی تو دیکھنے والا ایک اچھا تاثر لے گا۔ "اس جملے میں "روزانہ" کو غلط ہجّے سے لکھا گیا ہے جو کے غلط ہے اور اگر "غلطیوں " کی جگہ لفظ "اغلاط" ہوتا تو بہتر تھا۔
.4 آپ نے آگے لکھا کے " انگریزی زبان کا روز مرہ ہے" جو کے غلط ہے اصل جملہ ہونا چاھیئے تھا " انگریزی زبان کا محاورہ ہے"
.5 آپ نے آگے لکھا کے " کوئی بھی چیز ہو اُس کا چہرہ یا سامنے والا حصہ خوبصورت اور جاذبِ نظر ہو گا تو دیکھنے والے پر ایک انمٹ نقش چھوڑے گا۔" جو کے مُناسب نہیں یہ جملہ اس طرح ہونا چاھیئے تھا " کسی بھی چیز/شئے کا چہرہ یا سامنے والا حصہ خوبصورت اور جاذبِ نظر ہو گا تو دیکھنے والے پر انمٹ نقش چھوڑے گا۔"
.6 آپ نے آگے لکھا کے " میرا خیال ہے کہ تحریر لکھنے کے بعدایکبار اُس پر نظر ڈال لی جائے اور جو غلطیاں نظر آئیں اُن کی درستگی کر لی جائے تو یہ ہمارے لئے بھی بہتر ہو گا اور فورم کےلئے بھی۔" بیان کے لحاظ سے یہ جملہ صحیح نہیں دوسرے اس میں لفظ "ایکبار" لکھا گیا جو جو صحیح نہیں اس کی جگہ اگر لفظ "یکبار" ہوتا تو ٹھیک تھا کیوں اہل زبان اس اس طرح استعمال کرتے ہیں یا پھر "ایک بار" کو الگ الگ لکھا جاتا۔ یہ جملہ کچھ اس طرح ہونا چاھیئے تھا " میرا خیال ہے کہ تحریر لکھنے کے بعدایک بار اُس پر نظرِ ثانی کرلی جائے اور جو غلطیاں نظر آئیں اُن کی درستگی کر لی جائے تو یہ ہمارے لئے بھی بہتر ہو گا اور فورم کےلئے بھی۔"
.6 آپ نے آگے لکھا کے " میں یہاں ایک چھوٹی سی مثال دنیے کی گستاخی کرنا چاہوں گا۔" اس جملے میں لفظ "دینے" کو غلط ہجّے سے لکھا گیا ۔
مذکورہ تمام حوالہ جات ٓپ ہی تحریر سے لیئے گئے ہیں ۔
نوٹ:اس نشاندہی کا مقصد ہرگز کسی کو شرمندہ کرنا یااپنی خود ساختہ علمیت کا رُعب جھاڑنا نہیں بلکے بخدا اس کا مقصد یہ بتانا ہے کے انسان سے ممکنہ احتیاط کے باوجود غلطی کا امکان رہتا ہے۔ لہذا ہمیں اپنی غلطیوں کے ادراک کے باوجود اُس کی درستگی کا اہتمام کرتے رہنا چاہیئے۔ یہ نصیحت خود میرے لیئے بھی ہے۔
اُمید ہے کے آپ اور دیگر ممبران میرے بارے میں حسنِ ظن رکھیں گے،
شکریہ، آپ کی دُعاﺅں کا طالب!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 04:49 AM   #28

shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-03-09)
پرانا 15-03-09, 01:08 PM   #29
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

جی بھائ آپ نے ٹھیک فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر آپ بھی اپنا کہ ٹھیک کریں ۔۔آپ۔۔۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔ کو ، کے ۔۔۔۔۔ لکھ رہے ہیں ۔۔۔۔اور بلکہ ۔۔۔۔۔۔ کو ، بلکے ۔۔۔۔۔شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-03-09)
پرانا 15-03-09, 03:52 PM   #30
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

اقتباس:
ہم بھی بہت زیادہ اصرار کرتے ہیں کہ ہم سب کو اپنی اردو سنوارنی چھاہیئے ۔
چھاہیئے
چاہئے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (15-03-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, لوگ, نستعلیق, نظر, اللہ, انگریزی زبان, انسان, انشا, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, حل, خوش, دوست, علوی نستعلیق, غزل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger