| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | rabab (07-07-10), shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (06-07-10), پاکستانی (06-07-10), ھارون اعظم (15-05-10), یاسر عمران مرزا (06-07-10), منتظمین (06-10-07), محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدعدنان (08-10-07), مرزا عامر (06-07-10), wajee (06-07-10), ایس اے نقوی (26-08-10), اویسی (15-05-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10), رضی (06-07-10) |
|
|
#16 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال میں بنیادی وجہ تو بیک گراؤنڈ کلر کا مختلف ہونا ہے۔ ویسے بھی پرانے تھیم سے پاک نیٹ صحیح معنوں میں پاکستان کا فورم لگتا ہے۔ سبز پرچم کی طرح۔
![]() خیر، یہ میری ذاتی رائے ہے۔ مجھے پرانا تھیم بھی پسند ہے اور علوی نستعلیق فونٹ بھی۔ اب ایسے میں کیا کیا جائے؟ |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ہارون بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ جب پرانا تھیم کھولتے ہیں تو
1: آنکھیں ترو تازہ سی ہو جاتی ہیں :دل کو سکون پہنچتا ہے 3: فورم سے سوئی ہوئی محبت دوبارہ سے جاگنے لگتی ہے اس لیے اگر تھیم کے ساتھ اسکا فونٹ آپشنل ہو جائے یعنی جس تھیم کے ساتھ چاہیں جونسا مرضی فونٹ استعمال کر لیں ۔ تو مزا آ جائے |
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بگیر فونٹ کے تھیم میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"سیکشنز" بھی متناسب نہیں۔ سخت بُرے لگتے ہیں۔ اُنکی الائنمنٹ بھی کر دیجیے گا۔ اسکے فونٹ کی ایڈجسٹمنت بھی کر دیجیے گا۔ جب کوئی پہلی بار آئے گا تو سخت بُرا تاثر پڑتا ہے
Last edited by حیدر; 06-07-10 at 10:59 PM. |
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی طرح علوی تستعلیق فونٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی "اب آپ کی تحریر سر ورق پر" کی طرح واضح اور سامنے دیں تاکہ کوئی بھی نیا ممبر اسکو آسانی سے تلاش کر سکے ۔
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی کی الائنمنٹ والی بات بہت درست ہیں اور اسے ٹھیک کیا جائے۔ مجھے ویب سائیٹس کے فونٹ کو چھوٹا بڑا کرنے کی عادت ہے میں آج تک یہی سمجھتا رہا کہ یہ میرئ چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے پاک نیٹ میرے پاس ایسے ظاہر ہوتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںتو نئی تھیم استعمال ہی نہیںکرتا!!
مجھے ہمشیہ سے وہی پُرانی والی تھیم ہی پسند ہے، ناجانے کیوں اُس تھیم سے دلی محبت سی ہوگئی ہے۔ Last edited by shafresha; 08-07-10 at 08:23 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جی
فورم اوپن کریں تو پوری سکرین سے پھیل جاتا ہے یعنی کہ سلائیڈر کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔ پیج ویو سے چھوٹا کریں تو الفاظ چھوٹے ہوجاتے ہیں اور پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے ۔ میری رائے ہے کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیس, ہونا, فورم, فورمز, کم, کرتے, پاکستان, وغیرہ, قدم, نیند, مزید, معلوم, آپشنز, آنکھیں, ابھی, اردو, اردو فورم, بتاوں, بس, جواب, حضرات, درخواست, سوچ, ساتھ, شئیرنگ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|