| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 24 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | arslansun (12-03-09), J.S (26-06-08), nsa47 (05-02-09), Real_Light (13-03-09), samina khalil (18-11-09), فیصل ناصر (05-02-09), پیاسا (20-10-08), چیتا چالباز (12-03-09), ماموں نعمان کا (19-09-08), معظم (26-10-08), waseemsv (05-02-09), yashaka (15-03-09), ایس اے نقوی (17-03-09), ام غزل (13-03-09), ابو عمار (05-02-09), ابن جلال (05-02-09), تفسیر حیدر (18-11-08), خرم شہزاد خرم (26-06-08), رانا امر (12-02-09), رضی (15-03-09), زبیر اسد (12-03-08), سیپ (05-02-09), شاہ110 (05-02-09), عبدالقدوس (25-06-08) |
|
|
#32 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سسٹر ام غزل، آپ نے لکھا کے "جی بھائ آپ نے ٹھیک فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر آپ بھی اپنا کہ ٹھیک کریں ۔۔آپ۔۔۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔ کو ، کے ۔۔۔۔۔ لکھ رہے ہیں ۔۔۔۔اور بلکہ ۔۔۔۔۔۔ کو ، بلکے ۔۔۔۔۔شکریہ۔"
تو اطلاعاً عرض ہے کے آپ اپنی تصیح کریںمیںنے درست ہجے سے لکھا ہے آپ نے نہیں۔اس لیئے کے "کہ" اور بلکہ" کے آخیر میں "ھ" نہیں "ے" آنی چاھیئے۔ جواب کا منتظر! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (15-03-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ تنقید برائے تنقید نہیں ہے
برائے کرم خیال رکھا کیا کریں |
|
|
|
|
|
#34 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
راجہ صاحب اسلام علیکم، میری جانب سے تنقید برائے تنقید نہیں بلکے تنقید برائے اصلاح ہے، کیوں کے اس پوسٹ میںدرخواست ہی اس بات کی گئی ہے کے ہم "اغلاط سے پاک" اردو لکھنے کی کوشش کریں۔ آپ بھی "تنقید برائے اصلاح" کرسکتے ہیں۔
میرا خیال ہے کے دیگر ارکان بھی یہی سمجھتے ہیں۔ کیوں دوستوں! |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم کسی کی غلطی کی اصلاح یا نشاندہی کے لئے پی ایم کرنا زیادہ مناسب ہے
اس طرح وہ رکن کسی بھی بات برا نہیں منائے گا اور دوسروںکے سامنے اسے شرمندگی بھی نہیں اٹھانا پڑے گی اور میرے خیال میں یہ طریقہ زیادہ بہتر ہے بجائے یہ کہ دھاگہ میں ہی اسے ۔ ۔ ۔ امید ہے یہ جواب کافی ہو گا والسلام |
|
|
|
|
|
#36 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے ۔۔۔۔بھائی کیسے لکھنا ہے ، آگیا ہے ۔۔مگر ۔۔۔۔کہ ۔۔۔کو لکھنا نہیںآرہا ۔۔۔کوئی بتائے گا ۔۔۔۔کیسے لکھنا ہے۔۔۔ شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام غزل کی توجہ پوسٹ 25# کی طرف کرنا چاہوں گا
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوسٹ 25 یہ ہے
اقتباس:
اس طرف توجہ دلانا چاہتا تھا ![]() مجھے پتہ ہے کہ آپ کو برا نہیں لگا !
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (16-03-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, لوگ, نستعلیق, نظر, اللہ, انگریزی زبان, انسان, انشا, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, حل, خوش, دوست, علوی نستعلیق, غزل, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|