| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: پاک نیٹ کے بارے میں ٓپ کا نظریہ | |||
| کیا یہ ایک سنجیدہ فورم ہے؟ |
|
1 | 5.00% |
| کیا یہ ایک تعمیری فورم ہے؟ |
|
12 | 60.00% |
| کیا یہ ایک معتدل فورم ہے؟ |
|
6 | 30.00% |
| کیا یہ ایک غیر سنجیدہ فورم ہے؟ |
|
1 | 5.00% |
| ووٹ دینے والے: 20. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | asakpke (12-06-11), shafresha (06-06-11), فخر بٹ (06-06-11), ھارون اعظم (05-06-11), ابوسعد (07-06-11), حیدر (05-06-11), راجہ اکرام (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11), عروج (08-06-11) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وائٹ ہاؤس کی طرح کا وائٹ جھوٹ ہے پیارے-
بارہ کہو پاکستان میں ہی ہے یا آپ نے واشگٹن ڈی سی کا نام خیر سگالی طور ہر بارہ کہو رکھ دیا ہے رحیم یار خان کاتو ذکر بھی مت کرنا ! لوڈشیڈنگ وہاں ہوتی ہے جہان بجلی آئے- سورج کی روشنی سے چلنے والے لوگوں کا اس سے دور کا واسطہ بھی نہیں- |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | مہتاب (08-06-11) |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بارہ کہو اسلام آباد میں آتا ہے اور ہو پاکستان کا دار الخلافہ ہے۔
تاہم گزشتہ دو ہفتوں سے یہاں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک حد تک حل ہو چکا ہے۔ اگر کبھی غلطی سے چلی بھی جائے تو 10 منٹ سے پہلے پہلے واپس آ جاتی ہے۔ اب پتہ نہیں یہ مہربانی کیوں ہے اور کب تک رہے گی حالانکہ اسلام آباد کے معرف اور اہم سیکٹر ایف سکس تھری میں ایک بجے اور پانچ بجے ایک ایک گھنٹہ کے لیے بالترتیب جاتی ہے۔ اور رحیم یاد خان ۔۔۔۔۔۔۔ مت پوچھو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (08-06-11) |
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سارے مل کر رحیم یار خان کے پیچھے پڑ گئے ہو۔ آپ کو وہاںکی گرمی میں بغیر بجلی کے ایک دن گزارنا پڑے ۔ دن تو دور ہے 4 گھنٹے 12 سے 4 بجے تک کے گزار لیں تو آپ کی ہمت کا پتا چلے۔ اور گرمیوں میں 2 بجے بجلی بند کرنا تو وہ لوگ فرض عین سمجھتے ہیں۔ اے سی بھی نہیں چلا سکتے کیونکہ گرمی کے اوقات میںبجلی نہیں ہوتی تھی۔ 4 بجے آتی تھی تو لوڈ کم ہوتا تھا۔
عجیب زندگی ہے یارو۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (08-06-11) |
|
|
#36 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رحیم یار خان کوئی شمالی افریقہ کا ملک تو نہیں ،،، یہیں ہمارے دائیں بائیں ہے |
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,947
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال ہے،اتنےسنجیدہ موضوع کابھائی لوگوں نےبھرتہ بنادیاہے۔
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
5 دن میں صرف 20 ووٹ
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے پاکستانیوں پر 13 فی صد ووٹ لینے والوں کی حکمرانی- جنہوں نے ووٹ دیئے میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، خاص طور پر بدر الزمان کا جنہیں اس فورم کا سب سے زیادہ ادارک ہے ![]() ![]() Last edited by skjatala; 11-06-11 at 11:04 AM. |
|
|
|
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,766
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by skjatala; 11-06-11 at 11:46 AM. |
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, ہوتے, فورم, پاک, ووٹ, والی, والوں, لیئے, نیٹ, ننھا, نظریہ, معتدل, آپشن, ابھی, بچہ, بتانے, جاتا, خیال, دے, ذہن, ذاتی, رکھنے, سنجیدہ, ضرورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| کیا نیٹ بک لیپ ٹاپ کا متبادل ہو سکتی ہے؟ | یاسر عمران مرزا | Ask Experts ماہرین کی رائے | 31 | 26-04-11 05:55 AM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |
| مقبوضہ کشمیر، پنجاب، راجستھان میں بھارتی انٹلیجنس نیٹ ورک نئے سرے سے قائم | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 20-06-08 09:39 PM |
| ذاتی کمپیوٹر یا نیٹ ورک کا انتخاب | کشورناہید | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 29-07-07 08:50 AM |