واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


فورمز کی ترقی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-07, 01:09 PM  
فورمز کی ترقی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 06-10-07, 01:09 PM

السلام علیکم

جیسا کہ آپ سب دوستوں کی محنت اور لگن سے ہم پاکستان کے سب سے بڑے اردو فورم کی لسٹ میں سب سے آگے جا رہے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ آپ سب کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ۔ میں اس سلسلے میں آپ تمام دوستوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

ہم سب کو معلوم ہے کہ جیسے ہی نئی سیڑھی پر قدم رکھتے ہیں ہم سنبہل کر چلنا پڑتا ہے۔

اس لیے میں آپ تمام خواتیں اور حضرات سے درخواست کروں گا کہ فورمز کی مزید بہتری اور ترقی کے لیے اپنی اپنی رائے دیں
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم کوئی نئی سروس کا آغاز کریں تو اس کو بھی زیر بحث لائیں

آپ کے جوابات کا منتظر

عبدالقدوس
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1196
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), shafresha (15-05-10), فیصل ناصر (06-07-10), پاکستانی (06-07-10), ھارون اعظم (15-05-10), یاسر عمران مرزا (06-07-10), منتظمین (06-10-07), محمدمبشرعلی (06-07-10), محمدعدنان (08-10-07), مرزا عامر (06-07-10), wajee (06-07-10), ایس اے نقوی (26-08-10), اویسی (15-05-10), احمد بلال (06-07-10), حیدر (06-07-10), رضی (06-07-10)
پرانا 08-07-10, 09:05 PM   #31
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,856
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی پرانی تھیم ہی استعمال کرتا ہوں اور ایسا لگتا ہے کہ پورا پاکستان میرے ساتھ ہے
اور باقی ہے کو وہی کہوںگا کہ
چلاو کا بکسہ
بھی ہونا چاہیے تاکہ کے رئیل ٹائم میں‌گپ شپ چلتی رہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-07-10), احمد بلال (08-07-10), حیدر (09-07-10), عبدالقدوس (08-07-10)
پرانا 09-07-10, 12:58 PM   #32
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں بھی پرانی تھیم ہی استعمال کرتا ہوں اور ایسا لگتا ہے کہ پورا پاکستان میرے ساتھ ہے
اور باقی ہے کو وہی کہوںگا کہ
چلاو کا بکسہ
بھی ہونا چاہیے تاکہ کے رئیل ٹائم میں‌گپ شپ چلتی رہے
یار تھیم تو ہم کو بھی وہی پسند ہے لیکن فونٹ یہ زیادہ پسند ہے۔ اس میں پڑھنے کو آسانی رہتی ہے جبکہ اس فونٹ کو پڑھنے میں مسئلہ ہوتا ہے خآص کر جب کہ مضمون بھی لمبا سارا ہو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-07-10)
پرانا 09-07-10, 04:08 PM   #33
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,446
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس مسئلہ کا بھی کوئی حل نکالا جائے
Attached Thumbnails
untitled.jpg  

Last edited by محمدمبشرعلی; 09-07-10 at 08:10 PM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-10), حیدر (09-07-10)
پرانا 09-07-10, 07:01 PM   #34
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر بہت ہی چھوٹی ہے کچھ سمجھ نہیں آتا
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-10), حیدر (09-07-10)
پرانا 09-07-10, 08:10 PM   #35
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,446
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ترمیم کر دی گئی ہے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-10), حیدر (09-07-10)
پرانا 09-07-10, 11:11 PM   #36
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبشر بھائی، تیسرا بندہ وہ ہے، جس نے سیٹنگز میں آف لائن کا آپشن سلیکٹ کیا ہو۔ مطلب وہ بندہ آن لائن ہوگا، لیکن کہیں پر اس کی موجودگی نظر نہیں آتی۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-10), محمدمبشرعلی (11-07-10), حیدر (09-07-10)
پرانا 27-08-10, 05:39 PM   #37
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی
کے خیالات سے آپکے خیالات کو ملانے کےلئے موضوع کو پیش کیا جا رہا ہے
تاکہ کسی نتیجہ پر پہنچ کر موضوع کو بند کیا جائے اور فورمز کی ترقی کےلیے مزید اقدامات کئے جائیں
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:21 PM   #38
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ ایک ایسا مراسلہ ہے جس کو کبھی بند نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ہر نظام میں بہتری کی گنجائش اور ضرورت ہوتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), ایس اے نقوی (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 08:14 PM   #39
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک مگر ہمارے یہاں کوئی بھی کام مکمل نہیں ہو پاتا
درمیان میں ہی لٹکا رہ جاتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 09:58 PM   #40
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اسکا یہ مطلب بھی نہیں لینا چاہئے کہ کام ہی کرنا چھوڑ دیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), ایس اے نقوی (03-09-10)
جواب

Tags
فیس, ہونا, فورم, فورمز, کم, کرتے, پاکستان, وغیرہ, قدم, نیند, مزید, معلوم, آپشنز, آنکھیں, ابھی, اردو, اردو فورم, بتاوں, بس, جواب, حضرات, درخواست, سوچ, ساتھ, شئیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger