واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

مجھے تو کافی دکھ ہوا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 01:29 PM  
مجھے تو کافی دکھ ہوا ہے
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 03-11-11, 01:29 PM

خالصتن پاکستانی فورم پر ایک پاکستانی نے بھارت کا پرچم لگایا ہوا ہے۔

Attached Images
 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1221
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-11-11), mama_shalla (04-11-11), پاکستانی (03-11-11), ھارون اعظم (04-11-11), یاسر عمران مرزا (04-11-11), قاسمی (04-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), مرزا عامر (15-11-11), حیدر (03-11-11), رضی (05-11-11), سیپ (04-11-11), شمشاد احمد (03-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:50 AM   #46
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اپنی ہار مان لی ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:06 AM   #47
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اپنی ہار مان لی ہے۔
بھائی ہار جیت کی بات نہیں بات یہ ہے کہ ان جھنڈوں شنڈوں میں کچھ نہیں‌رکھا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:33 AM   #48
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر جھنڈے پر اعتراض ہو تو فورم سے پاکستان کے علاوہ باقی پرچم نکال دیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:58 AM   #49
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی میرے خیال یہاں کسی کو انڈین پرچم لگانے پہ اعتراض نہیں ہوگا اگر کوئی بھارتی مثلاً ونود بھائی لگا لیں کم از کم میں اپنی ذات تک یہ کہہ سکتا ہوں‌کے میں نے حیدر بھائی سے اس لیے پوچھا تھا کہ انہوں نے پاکستانی پرچم کیوں لگایا ہوا ہے کیونکہ وہ پاکستانی ہیں

باقی آپ نے جو تصاویر لگائی ہیں ان میں بھارتی پرچم کسی جگہ بھی کسی پاکستانی کی نمانندگی نہیں کر رہا۔

میرے خیال میں پاکستان سے محبت کا تقاضہ یہ ہر گز نہیں کہ انڈیا ( عوام )سے نفرت کی جائے۔

ابھی دوتین دن پہلے میری بہن سے بات ہورہی تھی وہ کہہ رہی تھی
"پہلے میں سمجھتی تھی صرف انڈین ہیں جو پاکستان کو پسند نہیں کرتے مگر اب لگتا ہے کہ دونوں کی حکومتوں نے ایک دوسرے کے خلاف عوام کے دماغ میں سوائے نفرت کے کچھ نہیں ڈالا یوم دفاع والے دن میں نے کسی پاکستانی سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو اس نے انڈین کے خلاف اتنی باتیں‌ کی"
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:09 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,387
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے سوچا کہ آج کل فورم پر "عالمیت(Internationalism)" کا دور دورہ ہے۔ میں بھی اس کی ایک جہت کا تجربہ کر لوں۔

1: چین و عرب ہمارا، ہندوستان ہمارا۔مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
اگر تو سارا جہاں ہمارا ہے تو پھر انڈیا کا جھنڈا لگانے پر کیوں کر چیں بچیں ہوا جائے۔ اور خاص کر "اسلامسٹس" کا میرے اوتار میں انڈیا کے جھنڈے پر اعتراض کرنا، بذات خود ایک قابل اعتراض بات ہو گی۔

2:دوسری بات یہ کہ "خالص پاکستانی فورم" پر باقی ممالک کے جھنڈے کیوں موجود ہیں؟

3: تیسری بات یہ کہ یہاں پر چند ممبرز ایسے ہیں جن کا تعلق انڈیا سے ہی ہے مثلاً ونود اور غزالی۔ تو کیا انکو پاکستانی جھنڈا لگانے پر مجبور کیا جائے گا؟ فواد امریکی ہیں، کیا انکو بھی ایسا ہی کرنا ہو گا؟

4: جب بیرون ممالک کے صدور آتے ہیں تو خیر سگالی کے طور پر بچے انکے جھنڈے لے کر لہراتے ہیں اور خوش آمدید کہتے ہیں۔ چین و ایران کے جھنڈوں پر اعتراض کیوں نہیں کیا جاتا؟

5:اگر انڈیا پر اعتراض صرف اس لیے ہے کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے تو معذرت کے ساتھ پاکستان کے حکمران اور سیاست دان اور ذمہ داران ہی پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ انکی باری تو کسی کو اعتراض کی بات نظر نہیں آتی۔

6: چھٹی بات یہ ہے کہ اگر بھارت سے ایسی ہی دشمنی ہے تو پھر اس کی ہر چیز کا بائیکاٹ کرو۔ یہ کیا بات ہوئی کہ انڈیا کے گانے "عین حلال" اور انڈیا کا جھنڈا نفرت ۔ ایسا ہی سلوک امریکہ کے ساتھ بھی کیجیے۔ میری ذاتی رائے میں پاکستان کی تباہی میں اتنا ہاتھ انڈیا کا نہیں جتنا امریکہ کا ہے۔ تو امریکہ کی فلمیں دیکھنا بند کیجیے۔ ہالی ووڈ کے اداکاروں اور اداکاراوں ، فلموں کے نام ، سین ازبر یاد ہیں۔ ان کو فورم پر پروموٹ کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی ممبر تھکاوٹ پریشانی، غم سے بچنے کے لیے اسلامی طریقہ بیان کر رہا ہوتا ہے وہاں پر کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی ڈپریس ہے تو فلانی انگلش مووی دیکھ لے ، سب غم دور ہو جائیں گے۔ اور انڈیا کا جھنڈا لگانے پر "موڈ کو بین" کرنے کی بات کی جاتی ہے۔ سبحان اللہ ۔
ایک لمحے کے لیے مان بھی لیں کہ میں "قابل نفرت بھارتی" ہو گیا ہوں تو بھی کیا معترض ممبر مجھے بتانا پسند کریں گے کہ اب تک ایسا کیا ہے جو میں نے پاکستانیت کے خلاف کیا ہو؟ میں تو پھر بھی یہاں اسلام اورپاکستان کی بات کرتا ہوں،انہی کو پروموٹ کرتا ہوں، لیکن آپ کے اعتراض نے مجھے یہ حق دے دیا ہے کہ میں آپ سے کہہ سکوں کہ بدقسمتی سے آپ اتنا اسلام اور پاکستانیت کو پروموٹ نہیں کرتے جتنا دیگر اشیا کر کرتے ہیں۔
1۔ سارا جہاں ہمارا لیکن وطن سے محبت کا اظہار الگ ہی بات ہے۔
2۔ خالصتا پاکستانی فورم پر باقی ممالک کے جھنڈے ان ممالک کے ممبرز کی پہچان کے لئے ہیں۔
3۔ اس کا جواب آپ کا سوال نمبر دو ہے کہ ان کے لئے ان کے ممالک کے جھنڈے موجود ہیں۔
4۔ نمبر چار کا جواب اسی سوال میں ہے۔ "اور خوش آمدید کہتے ہیں" نہ کہ اپنی پہچان کے طور پر
5۔ انڈیا پر اعتراض کے حوالے سے میں یہ ضرور کہوں گا کہ افغانستان کے راستے پاکستانی حدود میں در اندازی میں‌ انڈیا سی آئی اے اور موساد کے شانہ بشانہ ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم انڈیا کی عوام کو بھی اپنا دشمن سمجھیں۔ اور فورم پر سب کی رکنیت کی بنیاد"اردو" ہے نہ کہ ملک ، رنگ، نسل وغیرہ
6۔ اللہ نہ کرے آپ قابل نفرت بھارتی بن جائیں آپ تو کیا بھارتی بھی قابل نفرت نہیں ہیں۔ آپ پاک نیٹ کے سینئر ممبر اور ہر دل عزیز ہیں آپ کے ہر مراسلے ہر اقدام کا پاک نیٹ کے ممبران پر اثر ایک یقینی بات ہے۔ کیوں کہ آپ ناظمین میں‌شمار ہوتے ہیں۔ اور بطور ناظم آپ کی ذمہ داری عام ممبرز سے بہت زیادہ ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-11-11), محمدخلیل (04-11-11), حیدر (04-11-11), سام (04-11-11), سحر (04-11-11), عبدالقدوس (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 03:15 PM   #51
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
1۔ سارا جہاں ہمارا لیکن وطن سے محبت کا اظہار الگ ہی بات ہے۔
2۔ خالصتا پاکستانی فورم پر باقی ممالک کے جھنڈے ان ممالک کے ممبرز کی پہچان کے لئے ہیں۔
3۔ اس کا جواب آپ کا سوال نمبر دو ہے کہ ان کے لئے ان کے ممالک کے جھنڈے موجود ہیں۔
4۔ نمبر چار کا جواب اسی سوال میں ہے۔ "اور خوش آمدید کہتے ہیں" نہ کہ اپنی پہچان کے طور پر
5۔ انڈیا پر اعتراض کے حوالے سے میں یہ ضرور کہوں گا کہ افغانستان کے راستے پاکستانی حدود میں در اندازی میں‌ انڈیا سی آئی اے اور موساد کے شانہ بشانہ ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم انڈیا کی عوام کو بھی اپنا دشمن سمجھیں۔ اور فورم پر سب کی رکنیت کی بنیاد"اردو" ہے نہ کہ ملک ، رنگ، نسل وغیرہ
6۔ اللہ نہ کرے آپ قابل نفرت بھارتی بن جائیں آپ تو کیا بھارتی بھی قابل نفرت نہیں ہیں۔ آپ پاک نیٹ کے سینئر ممبر اور ہر دل عزیز ہیں آپ کے ہر مراسلے ہر اقدام کا پاک نیٹ کے ممبران پر اثر ایک یقینی بات ہے۔ کیوں کہ آپ ناظمین میں‌شمار ہوتے ہیں۔ اور بطور ناظم آپ کی ذمہ داری عام ممبرز سے بہت زیادہ ہے۔
لگتا ہے حیدر بھائی کو کافی اچھا جواب مل گیا ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-11-11), ارشد کمبوہ (04-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 04:48 PM   #52
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ سے کس نے کہا ہے کہ میں نے محبت یا پہچان کے طور پر یہ جھنڈا لگا رکھا ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (05-11-11), عبدالقدوس (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 04:50 PM   #53
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
6: چھٹی بات یہ ہے کہ اگر بھارت سے ایسی ہی دشمنی ہے تو پھر اس کی ہر چیز کا بائیکاٹ کرو۔ یہ کیا بات ہوئی کہ انڈیا کے گانے "عین حلال" اور انڈیا کا جھنڈا نفرت ۔ ایسا ہی سلوک امریکہ کے ساتھ بھی کیجیے۔ میری ذاتی رائے میں پاکستان کی تباہی میں اتنا ہاتھ انڈیا کا نہیں جتنا امریکہ کا ہے۔ تو امریکہ کی فلمیں دیکھنا بند کیجیے۔ ہالی ووڈ کے اداکاروں اور اداکاراوں ، فلموں کے نام ، سین ازبر یاد ہیں۔ ان کو فورم پر پروموٹ کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی ممبر تھکاوٹ پریشانی، غم سے بچنے کے لیے اسلامی طریقہ بیان کر رہا ہوتا ہے وہاں پر کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی ڈپریس ہے تو فلانی انگلش مووی دیکھ لے ، سب غم دور ہو جائیں گے۔ اور انڈیا کا جھنڈا لگانے پر "موڈ کو بین" کرنے کی بات کی جاتی ہے۔ سبحان اللہ ۔
ایک لمحے کے لیے مان بھی لیں کہ میں "قابل نفرت بھارتی" ہو گیا ہوں تو بھی کیا معترض ممبر مجھے بتانا پسند کریں گے کہ اب تک ایسا کیا ہے جو میں نے پاکستانیت کے خلاف کیا ہو؟ میں تو پھر بھی یہاں اسلام اورپاکستان کی بات کرتا ہوں،انہی کو پروموٹ کرتا ہوں، لیکن آپ کے اعتراض نے مجھے یہ حق دے دیا ہے کہ میں آپ سے کہہ سکوں کہ بدقسمتی سے آپ اتنا اسلام اور پاکستانیت کو پروموٹ نہیں کرتے جتنا دیگر اشیا کر کرتے ہیں

اعتراض ختم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 05:21 PM   #54
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھارت فرانس اور برطانیہ سے 126 جدید ترین لڑاکا جہازخریدنے کے لیے آج سے مذاکرات شروع کر رہا ہے۔

ایک جانب پاکستان کی کابینہ نے بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دیا ہے تو دوسری جانب بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 06:25 PM   #55
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دفاعی پوزیشن پاکستان کو کس نے منع کر رکھا ہے دفاع کا حق سب کو ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (05-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 08:26 PM   #56
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی میرے خیال یہاں کسی کو انڈین پرچم لگانے پہ اعتراض نہیں ہوگا اگر کوئی بھارتی مثلاً ونود بھائی لگا لیں کم از کم میں اپنی ذات تک یہ کہہ سکتا ہوں‌کے میں نے حیدر بھائی سے اس لیے پوچھا تھا کہ انہوں نے پاکستانی پرچم کیوں لگایا ہوا ہے کیونکہ وہ پاکستانی ہیں
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک پاکستانی انڈیا کا جھنڈا نہیں لہرا سکتا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-11-11), محمد یاسرعلی (04-11-11), احمد نذیر (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 12:26 AM   #57
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک پاکستانی انڈیا کا جھنڈا نہیں لہرا سکتا؟
بالکل لہرا سکتا ہے لیکن صرف اس کو آگ لگانے کے بعد ۔

بھائی جان میں نے بہت سے انڈین فورمز پہ دیکھا ہے وہ لوگ پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف کیسا کیسا زہر اگلتے ہیں ۔ اور اگر آپ وہاں پاکستان کی حمایت میں‌کوئی تھریڈ یا پوسٹ لگادو تو وہ فوری طور پہ اس کو ریموو کردیں گے۔
میں‌ایک انڈین فورم پہ موڈریٹر تھا کیونکہ وہاں میری پوسٹوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔ لیکن وہاں کے ممبرز جو کہ 98 فیصد بھارتی تھے ان کی کوشش ہوتی تھی کہ مجھے کسی نہ کسی طرح سے آئوٹ کردیں ۔لیکن وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب نہیں‌ہوسکے۔
لیکن بعد میں‌کچھ مصروفیات اور کچھ اور وجوہات کی بناء پہ میں نے فورم کو چھوڑ دیا۔

بھائی جان ہم لوگ جو ان لوگوں کے بارے میں اچھا سوچتے ہیں اس کے مقابلے میں‌ان کی ذہنیت بالکل الٹ ہے اور ان کے دل و دماغ پاکستان کے خلاف تعصب سے اٹے پڑے ہیں۔

اور رہ گئی بات جھنڈا لگانے یا نا لگانے کی، اس کےلئے میں کچھ نہیں‌کہوں گا کیونکہ ہربندہ اپنے فعل میں آزاد ہے۔

شکریہ
__________________
زندگی بالکل فیس بک کی مانند ہے کیونکہ زندگی میں ہر کوئی آپ کے پرابلمز کو لائیک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے، لیکن ان پرابلمز کا حل کوئی نہیں‌بتاتا، کیونکہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-11-11), احمد نذیر (05-11-11), ارشد کمبوہ (05-11-11), حیدر (05-11-11), سحر (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 02:25 PM   #58
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ سے کس نے کہا ہے کہ میں نے محبت یا پہچان کے طور پر یہ جھنڈا لگا رکھا ہے؟
ہرگز نہیں۔۔۔۔۔ صرف ممبران فورم کو 440 وولٹ کا جھٹکا لگانے کے لئے جھنڈا لگایا ہے۔
آخر کچھ تو ہلچل مچنی چاہیے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-11-11), سام (05-11-11), عبدالقدوس (05-11-11)
پرانا 07-11-11, 07:30 PM   #59
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اینی وے
بہت بہت شکریہ حیدر بھائی کو بات سمجھ آگئی اور یہ پکچر ہٹا دی۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-11-11), سام (07-11-11)
پرانا 07-11-11, 09:06 PM   #60
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی کو دعائیں دیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (07-11-11)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, کافی, پہلے, پوچھ, پاکستانی, پرچم, یہی, لگایا, لیکن, لو, مکمل, مزا, آج, آزادی, انڈین, بھائی, بھارت, تبدیلیاں, جواب, جمہوریت, خلیل, دکھ, دیتی, علم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger