واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-08, 01:35 PM  
ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں
ماموں نعمان کا ماموں نعمان کا آف لائن ہے 19-09-08, 01:35 PM

پاک نیٹ انتظامیہ سے اپیل ہے کہ ذیلی ناظمین اور دیگر ٹیم اراکین کو اعزازی پرنٹ کارڈ دیۓ جائیں۔شکریہ

Last edited by ماموں نعمان کا; 19-09-08 at 01:36 PM.. وجہ: شکریہ

 
ماموں نعمان کا's Avatar
ماموں نعمان کا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3430
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ماموں نعمان کا کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (06-11-08), میاں شاہد (27-08-10)
پرانا 08-10-08, 03:12 PM   #76
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار ابھی قرآن شریف کے مولانا جالندھری صاحب کے ترجمے کو اپلوڈ کر کے لمبے لمبے سانس لے رہا ہوں‌ایک دو دن میں پرنٹر سے ملاقات کروں گا اور نمونہ جات اور نرخ پر بات کروں گا پھر یہاں بیان کردوں‌گا
ٹھیک ہے محترم الکمونیا کا موسم کیسا ہے ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-10-08), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 03:16 PM   #77
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے محترم الکمونیا کا موسم کیسا ہے ؟
سی این این ویدر رپورٹ دیکھ لو بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-10-08), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 05:20 PM   #78
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یہ حیرت انگیز فرق یقینآ ظالم آن لائن نے بتایا ہوگا جسے میرے پوچھے ہوئے سوالات کا جواب بھی نہیں آتا

ویسے ڈکشنری کھول کر دیکھواور مجھے یہ بتادو کہ قربانی اور "نحر" مین‌کیا فرق ہے؟
پلز عامر بھائی کو کچھ نہ کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پوچھے ہوئے سوال پرعامر بھائی کہتے ہیں کہ "ان ہی جیسے لوگوں نے اسلام کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے"
ڈکشنری نہیں لغت
اونٹ کے لیئے نحر کا ہی لفظ استعمال ہوتا ہے
آپ کبھی عامر بھائی سے ملے ہیں؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 09:55 PM   #79
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
پلز عامر بھائی کو کچھ نہ کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پوچھے ہوئے سوال پرعامر بھائی کہتے ہیں کہ "ان ہی جیسے لوگوں نے اسلام کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے"
ڈکشنری نہیں لغت
اونٹ کے لیئے نحر کا ہی لفظ استعمال ہوتا ہے
آپ کبھی عامر بھائی سے ملے ہیں؟
آپ عامر لیاقت سے کبھی ملی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 09:57 PM   #80
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آپ عامر لیاقت سے کبھی ملی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟
جی ہاں وہ ہمارےRelative ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 10:35 PM   #81
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1
کمائي: 211
شکریہ: 1
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

آپ انہیں سمجھاتی کیوں‌نہیں کہ صحابہ کرام (ر) کی شان میں گستاخی نہ کرے
فرید احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
فرید احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-10-08)
پرانا 08-10-08, 10:40 PM   #82
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,284
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرید احمد مراسلہ دیکھیں
آپ انہیں سمجھاتی کیوں‌نہیں کہ صحابہ کرام (ر) کی شان میں گستاخی نہ کرے
انسان کو خطا کا پتلا کہا گیا ہے
انہوں نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا ناں؟
غلطی تو آدم و حوا نے بھی کی تھی
ہم بھی تو ان ہی کی اولاد ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
فرید احمد (08-10-08)
پرانا 09-10-08, 09:03 AM   #83
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
آپ پوچھے ہوئے سوال پرعامر بھائی کہتے ہیں کہ "ان ہی جیسے لوگوں نے اسلام کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے"
لاحول ولاقوۃ الا باللہ
لو جی ایک نیا تماشا دیکھو ! اب معلومات عامہ کے سوالات پر بھی یہ لوگ ایسے ایسے طعنے دیتے ہیں

اسے کہتے ہیں‌ ’’ناچ نہ جانے آنگن ٹیرھا‘‘ اور ’’ انگور کھٹے ہیں‘‘ اپنی کم علمی کا اعتراف کرنے کے بجائے دوسروں‌کو طعنہ دینا یہ کہاں‌کا انصاف ہے، تمام اراکین خود ہی فیصلہ کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اونٹ کے لیئے نحر کا ہی لفظ استعمال ہوتا ہے
پھر وہی مُرغے کی ایک ٹانگ؟؟؟؟

یہاں‌بات اردو میں‌ہورہی ہے کاٹنے اور زبح کرنے کا تذکرہ ہورہا ہے اور تم پہنچ گئی عربی دانی کی طرف شکر ہے چائے دانی میں‌نہیں جا پہنچی بٹن دباکے ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
آپ کبھی عامر بھائی سے ملے ہیں؟
اللہ نہ کرے ایسے انسان سے ملوں اسے تو ہمارا احسان مند ہونا چاہئے کہ اسے مرنے سے بچایا تھا ایک بار اور اب افسوس ہوتا ہے کہ ایسا کیوں‌کیا ، ہماری تو انسانیت اور شرافت تھی کہ اس سے ہمدردی کی اور اس کی خصلتیں‌سب دیکھ ہی رہے ہیں
__________________

Last edited by میاں شاہد; 09-10-08 at 09:06 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 09:05 AM   #84
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
انہوں نے جان بوجھ کر تو نہیں کیا ناں؟
جان بوجھ کر ؟؟؟؟ ذرا ویڈیو میں موصوف کا والہانہ انداز تو دیکھو !!!!! خطا اس طرح ہوتی ہے؟؟؟؟؟

بہرحال بات کا رخ کسی اور جانب جا رہا ہے اس لئے میرا خیال ہے اس مضمون کو اس کے موضوع پر ہی رہنے دیں‌ تو اچھا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 09:17 AM   #85
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

یہ کیا ہو رہا ہے بھائی بات کہاں سے کہاں‌چلی گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 09:29 AM   #86
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی بات کہاں سے کہاں‌چلی گی
ارے یار آپ کہاں‌چلے گئے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 12:36 AM   #87
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

کارڈوں کا کیا بنا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 01:06 AM   #88
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

مجھے تو ملے گا یہ بات فائنل ہے ۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 01:21 AM   #89
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

یہ بات کیسی فائنل ہوگئی؟؟؟؟؟؟؟
ہمیں بھی کچھ بتائو۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (12-10-08)
پرانا 12-10-08, 06:10 AM   #90
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں

میرا خیال ہے انہوں نے پرنٹر سے ہی بات فائنل کر لی ہے دھمکی دے کر
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-10-08), ابن جلال (12-10-08)
جواب

Tags
php, کارڈ, کراچی, پاکستان, پسند, ڈکشنری, قرآن, نوکری, مکمل, اللہ, انعام, احتجاج, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, دیکھو, سٹاف, شخص, ظالم, عید, عبدالقدوس, عدنان, صحافی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قانون توہین رسالت پرنیا حملہ .....اصل عزائم کیا ہیں۔از؛ محمد احمد ترازی آبی ٹوکول عمومی بحث 36 10-12-10 10:41 PM
کالم نویسی، چربہ سازی اور ٹیمپلیٹ کا استعمال گوہر گپ شپ 3 30-05-10 10:36 AM
کرکٹ ٹیم میں ردوبدل اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا حکم۔ پی سی بی champion_pakistani کرکٹ 2 11-10-08 06:03 PM
اوم شانتی اوم کی ٹیم کے اعزاز میں میوزیکل شو عبدالقدوس فلمی دنیا 0 15-12-07 08:51 AM
بلند عزائم لئے قومی ٹیم آج انڈیا روانہ محمدعدنان کرکٹ 0 01-11-07 11:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger