واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-12-07, 10:42 AM  
قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 01-12-07, 10:42 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

سلام!
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے تمام اراکین نے اپنے پورے خلوص دل اور لگن کے ساتھ فورمز کی ترقی و ترویج میں نہائت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لیے ہم تمام اراکین کے تہ دل سے مشکور ہیں۔
فورمز کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایسے اراکین جو کہ نہائت دل جمعی اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے ان کچھ نہ کچھ انعامات پیش کیے جائیں۔ جس کے لیے اپ تمام اراکین سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔

میرے خیال سے افعال اراکین کو ہم مندرجہ ذیل انعامات پیش کر سکتے ہیں۔

1- فورمز پر اعزازات
2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے)
3- ڈومین نیم
4- ڈومین ہوسٹنگ
5- نقدی
6- موبائل فونز
7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے)

میں تمام اراکین سے درخواست کروں گا کہ انعامات دینے کا طریقہ کار اور انعامات کن کن مواقع پر دیا جائے پر رائے دیں۔ اگر اپ کے خیال میں مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے بھی انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی مزید لکھیں۔


اپ سب کے تعاون اور رائے کا انتظار رہے گا۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3953
Reply With Quote
42 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), J.S (10-07-08), nsa47 (06-11-08), Real_Light (11-04-08), shafresha (18-08-09), فیصل ناصر (18-02-09), فرحان دانش (26-11-08), پیاسا (25-06-08), ھارون اعظم (12-04-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), چیتا چالباز (05-01-09), میاں شاہد (06-05-08), مون لائیٹ آفریدی (23-08-08), مونی (05-01-08), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), مباح (20-08-09), محمدعدنان (24-12-07), مرزا عامر (31-10-10), مسٹر شیف (18-08-09), مسافر (02-02-09), معظم (26-10-08), Zullu230 (17-12-07), ایس اے نقوی (18-08-09), اچھا بچہ (29-08-08), ام طلحہ (18-08-09), ابن ضیاء (03-11-08), اسد لطیف (18-08-09), بزم خیال (28-02-10), جلالپوری (22-08-08), خرم شہزاد خرم (01-12-07), رند (17-12-07), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (01-11-10), رضا (12-02-08), زبیر اسد (19-05-08), سیپ (10-07-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (11-04-08), عارف اقبال (14-06-10), عدنان دانی (22-01-10)
پرانا 31-10-10, 10:57 PM   #76
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,349
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے بہتر کارکردگی دکھانے والے ممبران کو پاک ڈاٹ نیٹ کی ذیلی ڈومین دی جائے بمع ہوسٹنگ جیسے۔
yasir.pak.net
muntazmeen.pak.net
اس سے پاک ڈاٹ نیٹ ڈومین بھی مضبوط ہو گی کیوں کہ گوگل اس کے زیادہ چکر لگائے گا اور اسکا رینک بڑھے گا۔ اور ممبران کو اپنی سائٹ بنانے کے ہوسٹنگ اور ڈومین بھی مل جائے گی۔ اس کے علاوہ باقی انعامات میں‌سے شیلڈ اور کتاب اچھی چیزیں‌ہیں۔ انٹرنیٹ کارڈز اور پیسے ایسی چیز ہیں جو کچھ عرصہ بعد ختم ہو جائیں گے اور ان کے ساتھ وابستہ یادیں بھی۔ لیکن کتب، شیلڈ اور ویب سائٹ ایسی چیزیں ہیں‌جو تقریبا ہمیشہ ممبر کے ساتھ رہیں‌گی۔
والسلام
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-10-10), پاکستانی (31-10-10), ھارون اعظم (19-11-10), رضی (01-11-10), عبدالقدوس (01-11-10)
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, فارم, فری, پاکستان, پاسورڈ, ویب, لوگ, موبائل, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, جواب, حسن, خلاف, خرم, دل, درخواست, رات, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger