| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 294
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی میرے پاس تو بہترین کام کر رہی ہے آپ اپنا انٹرنیٹ چیک کریں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عبدالقدوس بھائی، ورڈپریس ڈاٹ پی کے، اکثر سست رہتی ہے، کبھی کبھی دو تین بار ری فریش کریں تب کھلتی ہے، ذیلی بلاگز کا بھی یہی حال ہے، آج بھی میرے کمپیوٹر پر نہیںکھل رہی،
یہ کیا چکر ہے، اسے ذرا ٹھیک کریں ،کیوں کہ ایک ورڈ پریس ڈاٹ پی کے خراب ہونے سے سارے ذیلی بلاگ مشکل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایک اور بات پوچھنی تھی، وہ ذرا اس موضوع سے ہٹ کر ہے، یہ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کن کی ویب سائٹ ہے ؟ اور کیا آج کل یہ ھیک ہو چکی ہے ؟ کیوں کہ اردو ٹیک وینس میرے پاس کافی دن سے نہیں کھل رہا، اور میںنے اردو ٹیک فورم پر جا کے دیکھا تو وہاں اخلاقی سطح سے گری ہوئی پوسٹس کی بھرمار ہوئی ہے۔ بقیہ بلاگز اور ویب سائٹس میرے پاس بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں، یعنی میرا انٹرنیٹ کنکشن بالکل ٹھیک ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اردو ٹیک محب علوی اور بدتمیز کا شروع کردا پراجیکٹ ہے۔ میرے خیال سے اس کے بارے میں بہترین معلومات محب علوی یا بدتمیز دے سکیں گے |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,157
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عبدالقدوس بھائی ہم تو پہلے اردو ٹیک پر تھے پھر وہاں سے بھاگ کر پھر ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر آ گے تھے مگر ورڈپریس ڈاٹ پی کے بھی اکثرسست رہتی ہے آج پھر ورڈپریس ڈاٹ پی کے نہیں کھل رہی ہے ۔ کیا کوئی مسئلہ ہے ؟ والسلام
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کی سستی کو ہی دور کرنے کے لیے ایک عمدہ سرور پر منتقلی کر رہے ہیں۔ اب بلاگ تو سارے منتقل ہو گئے ہیں۔ اور چل بھی رہے ہیں۔ شام تک پلگ انز کا مسلہ بھی حل ہو جائے گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (05-11-09), یاسر عمران مرزا (05-11-09) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
نیز اس میں کوئی خرابی ہے یا کچھ مسئلہ ہے تو میری رہنمائی کیجیے کہ اس کو کیسے درست کروں ، ویسے میں نے تو چیک کیا ہی تھا، بالکل ٹھیک چل رہی تھی، ربط یہ رہا http://yasirimran.wordpress.com/2009...es-theme-urdu/ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکا تھیم انشاء ایک دو دن میں شامل کر لیا جائے گا۔ اپ عبدالقدوس کو ذاتی پیغام پر دوبارہ درخواست بھیج دیں۔ اگر دو تین دن تک نہیں ہوتا تو پھر مجھے اطلاع کریں۔
والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کنکشن, کمپیوٹر, ٹیک, ویب, ڈاٹ, ورڈ, منتقلی, ممکن, آج, انٹرنیٹ, اردو, بہترین, بھائی, حل, حال, درخواست, رفتار, شام, عمدہ, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈپریس پی کے کو بحال کر دیا گیا ہے | زبیر | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 16-09-10 09:05 PM |
| کیا ورڈپریس ڈاٹ پی کے بند ہوگئی ہے؟ | فرحان دانش | ویب سائٹس کا جائزہ | 30 | 14-08-10 10:50 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ پی کے پریہ پلگ ان شامل کردیں | فرحان دانش | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 4 | 09-11-09 05:52 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا | راجہ صاحب | تجاویز اور شکایات | 16 | 25-04-09 02:19 PM |