| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کوئی شکائت ہو۔ اپ محسوس کریںکہ اپ فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی میں مدد ہے) تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اپنی تجاویز ، آرا اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب
جناب میں کل سے ایک مضمون کو پڑھ رہا ہوں لیکن جواب نہیں دے سکا ہوں لیکن جب عبدالقدوس بھائی نے جواب دیا تو پھر سارا معاملہ سامنے آیا میں آپ سب سے دوستو سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا عبدالقدوس بھائی نے غلط کیا ہے اگر غلط کیا ہے تو اس کا مطلب ہے ہم میں سے بہت سارے دوست غلط کر رہے ہیں میرے خیال میں اگر عبدالقدوس بھائی نے مکی بھائی کے مضمون یہاں شائع کیے ہیں اور اس پر مکی بھائی کا نام نہیں لکھا تو اس کا یہ مطلب تو نا ہوا نہ کے یہ مضمون مکی بھائی کے نہیں ہے بات اتنی سی ہے مکی بھائی کی نیت بھی لوگو کو علم دینا ہے اور عبدالقدوس بھائی نے بھی لوگو کی مدد کے لیے ان کے مضمون یہاں شائع کیے ہے اگر یہ بات غلط ہے تو اس طرح میں نے خود کتنے مضمون ایسے دیکھے ہے جو کہی کہی ناموں سے شایع ہوئے ہیں اور بہت ساری جگہ پر ایک جیسے ہی مضمون دیکھے ہیں برحال بات جو بھی ہے عبدالقدوس بھائی نے آپ نے غلطی معانی ہے لیکن اس کے بعد بھی بہت بڑی سزا دی گی ہے عبدالقدس بھائی کو میں مکی بھائی سے پوچھنا چاہا ہوں اس بات کا کیاثبوت ہے کے یہ مضمون آپ کے ہیں اور اگر آپ کے ہیں تو باقی جگہ پر آپ کے نام سے شائع کیوں نہیںہے بات بڑ جائے گی میں منتظمن بھائی سے درخواست کرتا ہوں کے عبدالقدس بھائی کو ان کے اختیارات واپس کر دے میرے خیال سے انھوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہماری بہتری کے لیے ہی کیا جو کیا میں مہربانی فرما کر اس پر عمل کرے شکریہ جن جن صاحب کو میر باتیں بوری لگی ہو میں معافی چاہتا ہوں
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد شفیق جنجوا (20-09-07) |
|
|
#2 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 25
مراسلات: 75
کمائي: 236
شکریہ: 2
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
معافی چاہتا ہوں شاید کسی کو میری باتیں بری لگیں۔میں کافی دن کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہوا ہوں۔اور مجھے نہیں پتہ کہ عبدالقدوس بھائی نہیں کونسے مضامین یہاں شائع کیے ہیں۔مگر یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ ان کو سزا دی گئی اور وہ بھی ایسی جس کا تصور بھی کوئی نہیں کر سکتا تھا۔میرے خیال میں یہ ان کے ساتھ زیادتی ہے میری اور ان کی ملاقات "پاکستان کے فورمز" پر ہوئی اور ان کی لگن اور کام دیکھ کر فخر محسوس کرتا ہوں کہ ہماری ٹیم کتنی اچھی ہے۔مضامین کو دیکھا جائے تو کیا منتظمین بھائی معذرت کے ساتھ آپ سے یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں کہ مکی نے کبھی کسی کا مضامین کاپی نہیں کیا۔؟؟؟ میرے خیال میں تو انھوں نے خود کئی بار ایسی غلطیاں کی ہونگی۔اور شاید آج اتنا علم رکھنے کے باوجوہ بھی کر یں ہونگے۔اگر مضامیں کاپی کرنے کی بات ہے یاکسی کے مضامین اپنے نام سے شائع کرنے کی بھی بات کی جائے توہم سب بھی قصور وار ہیں۔
I Am Tottay Agreed With Khuram Brother
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز |
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںنے حتی الامکان کوشش کی تھی کے اس مراسلے میں تب تک کوئی جواب نہیں ڈالوں جب تک یہ کسی نتجیے پر نہ پہنچ جائے، لیکن آپ سب دوستوں کے میرے حق میں لکھے گئے بیانات پڑھ کر جواب لکھنا پڑا۔ سب سے پہلے میں آپ سب کا شکرگزار ہوں کہ آپ میرے حق میںبول رہے ہیں
اس کے بعد میںآپ کو یہ بتانا چاہوں گا کہ اس سلسلے میں میرے منتظمین بھائی سے تفصیلی بات ہوئی تھی ۔ جس میں انہوں نے فورم پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی بات کی اور جواب میں نے انہیں پورا اختیار دیا اور کہا کہ قانوں سب کے لیے ایک ہوتا ہے آپ جو ایک عام رکن کی سزا سمجھتے ہیں وہی سزا مجھے دیں۔ تو جواب میں انہوں نے کہا کہ عام رکن کی سزا فورم پر بین کرنے کی ہے اگر اس قسم کی شکایت موصول ہوتی ہے تو، میں نے کہا کہ آپ کو حق حاصل ہے کہ مجھ کو بین کردیں تو جواب میں انہوں نے بھی آپ سب جیسا جواب لکھا، وہ بھی تہے دل سے میرے ساتھ تھے اور اب بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں فورم کو بند کر دیتا ہوں اور یہ کبھی آن لائن نہیں آئے گا، لیکن جب میں ان کو یہ بارآور کروانے میں کامیاب ہو گیا کہ میں دی ہوئی سزا کے بارے میں اف تک نہیں کروں گا تو انہوں نے 24 گھنٹوں بعد زبیر سے مشاورت کے بعد مجھے میرے عہدے سے ہٹانے کا عندیا دیا جس کو میں نے سِر خم تسلیم کیا۔ مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ میرے پاس یہ عہدہ نہیں میں تو یہ تصور کرکے پریشان ہو رہا تھا کہ کہیں منتظمین جزبات میں فورم کو بند ہی نا کر دیں۔ اس کے بعد دوسری میرے لیے پریشانی کی بات فورم کی پوزیشن کی ہے جو کہ قبلہ محترم جناب محمد علی مکی صاحب خراب کر رہے ہیں۔ میں نے ان سے درخواست بھی کی ہے کہ ہمارا مقصد جنگ نہیں ہے بلکہ ہمارا مقصد اردو کی انٹرنیٹ پر ترویج ہے۔ لیکن گستاخی معاف شاید وہ مشرف صاحب کا جامعہ حفصہ والا کردار نبانا چاہ رہے ہیں۔ میری دعا ہے اللہ مجھے ہدایت دے اور استاد محترم کو میرے عزائم سمجھنے کی توفیق دے ( آمین ) |
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پاکستانی (12-09-07), منتظمین (10-09-07), خرم شہزاد خرم (10-09-07), عدنان (10-09-07), عرفان حیدر (14-12-07) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ معامہ مکی نے شروع کیا تھا اور بہت ساری جگہ پر دوسروں لوگوں کا کندھا استعمال کرتے ہوئے مکی نے فورمز کے متعلق غلط فہمیاں پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ اور خاص طور پر جب ایک شخص اس قدر واضح طور پر اپنی غلطی کو تسلیم کر رہا ہے اور مکی کو استاد ہونے کے مرتبے پر فائز کر رہا ہے تو حیرت اور تعجب کی بات ہے جناب استاد کی طرف سے اپنے شاگرد کے لیے کوئی حوصلہ افزائی سامنے نہیں آئی ہے۔ اس قدر واضح طور پر اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کا کوئی واقع آج تک فورمز پر میری نظروں سے نہیں گزرا ہے۔
والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (14-12-07) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اوہ میں لیٹ ہو گیا
جناب میں آپ سب کی باتوں سے اتفاق کرتا ہون۔ اور غلطی کس سے نہین ہوتی۔ انسان غلطی کا پتلا ہے لیکن یہ کام جو عبدالقدوس بھائی نے کیا ہے وہ میرے خیال سے غلطی کے زمرے میں نہیں آتا۔ کیونکہ اس کے پیچھے کوئی تخریبی عمل کارفرما نا تھا۔ اور رہی بات مکی بھائی کی تو کیا وہ اس بات کا دعوی کرتے ہیںکہ یہ مضامین ان کے اپنے ہیں، انہوںنے بھی یہ کہیںسے کاپی کئے ہونگے اور ان مضامین کا مقصد علم میں اضافہ کرنا تھا چاہے وہاں ہو چاہے یہاں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم سب اردو کے فروغ کےلئے کام کررہے ہیں۔ اور میںاس فورم پہ عبدالقدوس بھائی کی وجہ سے آیا تھا اور وہ میرے استاد بھی ہیں اگرچہ وہ مجھ سے چھوٹے ہیں لیکن پھر بھی میںان کو اپنا استاد مانتا ہوں کیونکہ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اور اگر آپ مجھ سے سچ پوچھیں تو مجھے اس بات کا بے حد افسوس ہوا کہ ان کو اتنی بڑی سزا دی گئی۔ اور اگر عبدالقدوس بھائی قصور وار ہیں تو ہم بھی ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ میری منتظمین صاحب سے گذارش ہیکہ وہ اس سزا پہ نظرثانی فرمائیں اور بٹ کو اس کے اختیارات واپس دئیے جائیں تاکہ وہ مکمل آزادی کے ساتھ کام کرسکے۔ شکریہ ا
__________________
![]() http://www.itmehfil.com |
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب عبدالقدوس بھائی اور باقی سب دوستوں السلام علیکم جناب جب میں یہ مضمون لکھنے لگا تھا تو مجھے اس بات کا بہت خیال رکھنا پڑا کیوں کے عدنان بھی کی طرح میں بھی عبدالقدوس بھائی کے کہنے پر یہاں آیا تھا میں نے جب یہ مضمون لکھا تو یہ بھی سوچ میں تھا کہ کہی پڑھنے والا یہ نا سمجھے کے میں ان کا دوست ہوں تو ان کی طرف داری کر رہا ہوں آج جب آپ سب کی رائے پڑھ چکا ہوں تو مجھے بہت خوشی ہوئی کے عبدالقدوس بھائی سب کی آنکھ کے تارے ہیں منتظمیں بھائی پلیز کچھ کرئے عدنان بھائی نے کہاں کے عبدالقدوس ہمارے استاد ہے ہم بھی سزا میں برابر کے شریک ہے تو منتظمیں بھائی دو کاموں میں سے ایک کام ضرور کرے یا تو عبدالقدوس بھائی کے اختیارات واپس کرئے یا پھر میرے اختیار بھی لے لے شکریہ
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد شفیق جنجوا (20-09-07) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 17
کمائي: 65
شکریہ: 4
6 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے عزیز استاد کے رتبے پر فائز کردینے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ دوسرے بندے کو چاہے تو سولی پر لٹکا دیں۔۔۔
اور جہاں تک آپ کا اعتراض ان مضامین کے حق ملکیت پر ہے۔ تو آپ انٹرنیٹ پر اردو میں ان مضامین کے حق ملکیت کا کوئی اور دعویدار بتا دیں۔ چونکہ اعتراض آپ کی طرف سے ہوا ہے تو بہتر ہوگا کہ ثبوت بھی فراہم کردیں۔ ورنہ اگلی بار سے اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی جگہ سے لیا گیا مضمون حوالہ کے بغیر فراہم نہ کریں۔ ایک مصنف آپ سے یہی چاہتا ہے کہ اس کا کا نام بتا دیا جائے ورنہ اس کی گھنٹوں کی محنت کیا کیا صلا ملتا ہے اسے؟ یہی کہ جو اٹھا اس نے مضمون اپنے نام سے کہیں اور پیسٹ کردیا۔ اور اس کاپی پیسٹ کا سادہ سا مطلب کیا ہوگا؟ کہ مضمون اس بندے کا ہے جس نے اسے پیسٹ کیا ہے۔ باقی میں بھی فورم کی اعلٰی ظرفی مانتا ہوں انہوں نے بروقت کاروائی کی اور حق دار کی دادرسی کی گئی۔ امید ہے یہ فورم پاکستان کی نمائندگی کا فرض نبھاتے ہوئے ہمیں کبھی شرمندگی کا موقع نہیں دے گا۔ وسلام محمد شاکر عزیز |
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوستوں کو اسلام و علیکم۔
میں اس معاملے کے بارے میں زیادہ جانکاری تو نہیں رکھتا لیکن آج یہ معاملہ میرے سامنے آیا تو بحیثیت ایک رکن اس میں حصہ لینے کو اپنا فرض جانا، میں شاکر صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کسی کے مضموں کو اپنے نام سے شائع کروانا نہ صرف حقتلفی ہے بلکہ یہ ایک قتل ہے کیوں کے تحریر مصنف کی اولاد کی ظرح ہوتی ہے لیکن جب قدوس صاحب نے معافی مانگ لی اور انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا ہیکہ انہوں نے یہ مضمون اپنے نام سے نہیں بلکہ صرف شائع کروائے ہیں اور منتظمین نے انکے خلاف کاروائی بھی کر ڈالی تو مکی صاحب کو اب ناراضگی ختم کر دینی چاہئیے۔ منتظمیں صاحبان اور قدوس صاحب کو چاہیئے کہ اس معاملے کو ختم کرنے کے لیئے مکی صاحب کے جہاں جہاں مضمون قدوس صاحب نے شائع کیئے یا کروائے ہیں وہاں فورن مکی صاحب کا نام بطور مصنف اید کریں، میری ناقص رائے کو اگر شرفِ پذیرئی دیں گے تو عین ممکن ہے کہ یہ جھگڑا ختم ہو۔ آخر میں، میں تمام ارکان سے گزارش کرتا ہوں کہ برائے مہربانی کسی کا مضمون وغیرہ اپنے نام سے شائع نہ کروائیں کیوں کہ یہ نا صرف اخلاقی بلکہ ادبی اور قانونی جرم بھی ہے۔ شکریہ۔ |
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد شفیق جنجوا (20-09-07) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم شاکر بھائی میںآپ کی بات سے متفق ہوں میں نے محترم قبلہ مکی صاحب کے لینکس کے مضامین تو نہیں شائع کیے میںنے صرف سافٹ وئیر کا رویو ڈالا تھا جو کی قبلہ کی بھی میراث نہیں ہے خیر جو بھی ہے۔ میںنے جناب من جناب نبیل اور مکی محترم کے مشن کو آگے لے جانے کے لیے ایک غلطی کی اور اس کا میرے ساتھ یہ سلوک خیر میں نے ہھر بھی برا نہیں مانا اور میں اس کا مطلب سمجھ گیا ہوں اس سلسلے میں قبلہ محترم نبیل صاحب کی رائے اور مکی صاحب کی رائے میں دیکھنے میں تضاد پایا خیر جو بھی ہو چکا غلط ہوا میری نیت صاف تھی اور صاف ہے اس لیے جب مجھے فورم کے منتظم کی سیٹ سے ہٹایا گیا تو میں نے کوئی اعتراض نہیں کیا میں نے یہ معاملہ محترم مکی صا حب کی نظر کیا۔ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے |
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (11-09-07) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمیں بھائی کچھ کرے پلیز ،،،،،
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, فورمز, فرض, پاکستان, میراث, آج, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, استاد, بھائی, جواب, خلاف, دوست, دل, درخواست, دعا, شاگرد, شخص, عید, علی, عبدالقدوس, عدنان, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فرانسیسی خیراتی کارکنوں کو سزا()()() | وجدان | خبریں | 0 | 27-12-07 11:08 AM |
| اتنی مُدت بعد ملے ہو | عدنان | شعر و شاعری | 2 | 14-12-07 11:32 AM |
| حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں | عائشہ | شاعری اور مصوری | 3 | 17-11-07 10:55 AM |
| ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ:ہمارے بولردنیا کی بڑی سے بڑی بیٹنگ لائن تباہ کر سکتے ہیں ،شعیب | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 2 | 07-08-07 02:26 PM |