واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


اراکین سے مشورہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-09, 03:25 PM   #1
اراکین سے مشورہ
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 10-11-09, 03:25 PM

دوستوں جیسا کہ پاک نیٹ پر ایک رکن نے نمبر والی گیم شروع کروا رکھی ہے اور اس میں صرف جیت ہی جیت ہے
میں چاہتا ہوں کہ مجھے کوئی مشورہ دیا جائے کسی گیم کا
گیم ایسی ہو جس میں لڑکیوں کی جانب سے تین لڑکیاں اور لڑکوں کی جانب سے تین لڑکے شامل ہوں گے
دونوں گروپوں کے زیلی ناظمین شریک نہیں گے
دونوں گروپوں میں سے ایک ایک ممبر کو انکا انچارج بنایا جائے گا
اور جیتنے والے کو انعامی پوائینٹ دیئے جائیں گے
مقابلہ کیا ہو گا کیسا ہو گا اس کے بارے میں تمام اراکین بتائیں مقابلہ بروز ہفتہ بتاریخ 14‌نومبر کو شروع کروایا جائے گا تب تک آپ لوگ اپنی اپنی تجاویز سے آگاہ کریں اور میں اس حوالے سے عدنان بھائی سے مشاورت کر لیتا ہوں
امید ہے کہ تعاون فرمایا جائے گا

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 739
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-11-09), shafresha (10-11-09), نیلم خان (14-11-09), محمدخلیل (10-11-09), ام طلحہ (10-11-09), حیدر (12-11-09), رانا امر (11-11-09), راجہ اکرام (10-11-09), سحر (10-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 03:26 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چونکہ فورم پر خواتین کی تعداد کم ہے اسلئے تین تین کہا گیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), محمدخلیل (10-11-09), رانا امر (11-11-09), راجہ اکرام (10-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 03:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا آئیڈیا ہے ،
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-11-09), رانا امر (11-11-09), راجہ اکرام (10-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 04:42 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اچھا آئیڈیا ہے ،
آپی جی کوئی مشورہ بھی تو دیں نہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 04:59 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اسٹاف ممبران اس میں حصہ لیں سکتے ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 06:09 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی مقابلہ ہو تو علمی نہ کے بے تُکا!

Last edited by shafresha; 10-11-09 at 06:52 PM. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 07:14 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیا اسٹاف ممبران اس میں حصہ لیں سکتے ہیں
انتظامیہ کا شکریہ کہ وہ تشریف لائے
نہیں سحر جی سٹاف ممبران اس میں حصہ نہیں لیں گے
یہاں صرف عام ممبران شریک ہوں گے اور میرا ارادہ ہے کہ مختلف ادوار میں تین تین گروپ بنا کر انکے مقابلہ جات کروائے جائیں
اس بار تین لڑکیوں اور تین لڑکوں کے گروپ ہوں گے بعد میں صرف لڑکوں میں ہی مقابلہ کروایا جائے گا
تاہم افسوس اس امر کا ہے کہ ابھی تک کسی نے کوئی ظالم قسم کا مشورہ نہیں دیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), نیلم خان (17-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 07:15 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی مقابلہ ہو تو علمی نہ کے بے تُکا!
سر علمی مقابلہ ہی کروانا چاہتا ہوں اسلئے ہی تو صرف چھ افراد کو شریک کیا جائے گا مقابلہ میں
تاہم آپ سے کوئی بہتر رائے درکار ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), نیلم خان (14-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 07:18 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سحر صاحبہ کی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑکیوں کی جانب سے ایک زیلی ناظم اور لڑکوں کیطرف سے بھی ایک زیلی ناظم مقرر کیا جائے گا جو انکو بوقت ضرورت مدد کر سکے
اور ناظم اعلی صرف دیکھیں گے اور حوصلہ افزائی کریں گے
اگر اس میں مجھے کامیابی ہو گئی تو عدنان بھائی اس طرح کے تمام جات کی نگرانی کیا کریں گے اور انعام کا اعلان کیا کریں گے اور اگر مجھے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تو پھر آہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), نیلم خان (14-11-09), محمدعدنان (11-11-09), wajee (10-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 10-11-09, 07:40 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے جناب انجم بھائی آپکو ناکامی کا منہ نہیں دیکھنا ۔

مقابلہ ایسا ہو کہ ایک طرف سے سوال پوچھا جائے جیسے کوئی اسلامی سوال یا کوئی جغرافیہ سوال اور دوسرا گروپ اسکا جواب دے غلط یا صیح کا تو بعد میں جواب آنے کے بعد دوسرا سوال کرے اور پہلے والا جواب دے اس طرح بیس ۲۰ سوالوں کے جواب دس پہلے گروپ اور دس دوسرے گروپ سے ہو گے نہ ۔بھئی یہ تو میرا خیال ہے اب دوسرے اراکین کی رائے لی جائے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-11-09), ایس اے نقوی (10-11-09), ام طلحہ (11-11-09), رانا امر (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 08:07 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے کہاں گے سارے انجم بھائی آپ بھی کہاں ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 08:35 AM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارے کہاں گے سارے انجم بھائی آپ بھی کہاں ہو
وقاص میں نے کہان جانا ہے
انتظامیہ کے پاس وقت ہی نہیں ہے تو بھائی میں کیوں اپنا وقت ضائع کروں میرا کام ہے تحریر لکھنا وہ میں لکھتا ہوں
مجھے کیا اگر اراکین کو انعام ملتا ہے تو کون سا میں نے لینا ہے
اور میں خوامخواہ اراکین کی حوصلہ افزائی کرنے میں لگا رہتا ہوں
اپنا کام کرو اللہ اللہ خیر سلہ
انتظامیہ جانے اراکین جانے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 08:37 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی سابقہ ادوار میں ناظم رہا ہوں میں نے تو کبھی ایسا نہیں کیا کہ شکریہ دبایا اور نکل لئے خاموشی سے
میں تو عام فورم پر زیادہ رہا ہوں سٹاف کی نسبت
اسی وجہ سے میں نے معافی مانگ لی تھی کہ میں نے رہنا ہی عام فورم پر ہے تو عہدہ کیوں رکھے کسی اور زمہ دار رکن کو عہدہ ملنا چاہیئے میں خوامخواہ سانپ بن کر بیٹھا ہوا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 08:46 AM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیر سے آنے پہ معذرت
میرے خیال سے ہمیں‌کسوٹی شروع کرنی چاہئیے یہاں پہ۔

اس بارے میں کیا خیال ہے ؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), ایس اے نقوی (11-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 08:59 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری کیا مجال سر کہ میں اپنا خیال ظاہر کر سکوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), شاہ جی 90 (15-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, پاک, لوگ, نظر, مقابلہ, معذرت, آج, اللہ, انتظامیہ, انعام, انعامی, اسلامی, بھائی, تحریر, جیت, جواب, خواتین, سٹاف, ظالم, علمی, عدنان, غلط, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger