واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-08, 02:53 PM   #1
اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں
wajee wajee آف لائن ہے 20-09-08, 02:53 PM

اسلام و علیکم
آپ اس کو پڑھیں اس پر عمل ضرور کیجیے گا شکریہ

Attached Images
 


wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 782
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 03:09 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

سب سے پہلے ہم آپ کو پاک ڈاٹ نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس کے بعد عرض ہے کہ جناب والا عرض یہ ہے کہ ہم جب اردو کی ترویج کر رہے ہیں تو اس کو یونی کوڈ اردو میں رکھنا چاہیے نا کہ تصویری اردو میں گو کہ بذریعہ تصاویر بھی مقصد تو ایک ہی ہے لیکن بیرونی دنیا تصویری اردو کو پسند نہیں کرتی اور اب تو اندرونی دنیا میں‌بھی تصاویر پر پابندی ہے جب کہ یونی کوڈ بالکل ایسے کام کرتا ہے جیسا کہ انگریزی زبان اس لیے اس پر کوئی پابندی نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-09-08), محمدعدنان (20-09-08), تفسیر حیدر (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 03:41 PM   #3
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,350
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

اس کے علاوہ تصویروں سے ویب سائٹ کی سپیڈ بھی سلوو ہو جائے گی۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 05:56 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,176
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

اب تو یونی کوڈ بھی سرچ انجنز میں‌آسانی سے سرچ ہوجاتا ہے جبکہ تصاویر آسانی سے نہیں ہوتیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (22-09-08), تفسیر حیدر (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 06:13 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,123
کمائي: 192,940
شکریہ: 9,950
7,879 مراسلہ میں 16,014 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

وقاس علی آپ کو
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 07:16 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

وقاص‌بھائی فرم پر خوش آمدید
جیسا کہ عبدالقدوس بھائی اور عدنان بھائی نے کہا کہ یہ فورم اردو کی ترقی و ترویج کےلئے بنایا گیا ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ اردو یونی کوڈ ہی کا استعمال کیا جائے۔
اس سے سرچ کرنے میں بھی آسانی رہتی ہے۔امید ہے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 06:22 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

جواب دینے کا بہت بہت شکریہ مگر اردو یونیکوڈ فائر فکوس کے علاوہ اوپرہ میں صیح نظر نہیں آ رہیں ہیں میں نے آپ کا دیا ہوا طریقہ بھی استعمال کیا مگر اردو صیح نظر نہیں آ رہی ہیں اس کا کوئی حل بتائے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 06:39 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

کیا آپ سکرین شاٹ دینا پسند کریں گے ؟ اپنے کمپیوٹر کا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 08:12 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

یہ دیکھیں جی ایسے نظر آ رہیں ہیں اردو یونیکوڈ اس کا کوئی حل بتاٶ
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 08:23 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

یہ فائل ہی خراب ہے بھائی

مجھے اس کا ربط دیں اگر ممکن ہے تو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

یہ پاک سائٹ کا اسکرین شوٹ ہے اب تو یہ فائل صیح ہے جناب یا اب بھی آپکو صیح نظر نہیں آ رہیں ہیں مجھے یہ اوپر میں ایسے نظر آ عہیں ہیں
Attached Thumbnails
3.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:13 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

بہت اجھی تصویر ہے































۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کملا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:14 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

اپ یہ انسٹال کر کے دیکھیں بہت چھوٹا سا سوفٹ ویر ہے۔

اردو سپورٹ
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 05:26 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

مجھے بی بی سی والی چیز سے ڈر لگتا ہے کایں یہ وایرس ہی نہ ہو
کملا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 09:00 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں

میں نے اس کو جب چلایا تو اس میں وائرس آ رہا ہے کیا آپ اس کو اسکین کر کے دیں سکتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمپیوٹر, پاک, پسند, ویب, ڈاٹ, وائرس, نظر, ممکن, انگریزی زبان, اردو, اسکرین, اسلام, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حل, خوش, علی, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام میں مشترکہ خاندانی نظام کا تصور سحر عائلی زندگی 61 24-05-12 05:42 PM
بھارت میں روایتی مدارس سے بالکل نئے طرز کے مذہبی اسکولوں کا تصور پروان چڑھ رہا ہے دین محمد وطن پال خبریں 1 24-01-11 09:04 PM
سیلاب زدگان کیلئے کمیشن کا تصور72گھنٹے کے اندر ہوا میں تحلیل گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:13 AM
قومی حکومت کا قیام ممکن ہے نہ آئین میں اس کا تصور ،ق لیگ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger