واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


اردو فنڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-10, 06:41 PM   #1
اردو فنڈ
asakpke asakpke آف لائن ہے 01-11-10, 06:41 PM

تجویز ہے کہ ہم اردو کے لیے فنڈ جمع کریں اور کچھ لوگ کام پر رکھیں‌ جو 8 یا 10 گھنٹے وقت دیں اور اردو کے مختلف پراجیکٹس پر کام کریں۔ جو لوگ زیادہ وقت نہیں‌ دے سکتے وہ فنڈ دے کر کچھ کام آ سکیں۔ میری درخواست ہے کہ اس پر غور کریں۔

ترجمے کے کام کے لیے عام بندے بھی کام پر رکھے جا سکتے ہیں جو پیسے بھی کم لیں گے۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

 
asakpke's Avatar
asakpke
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1197
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), shafresha (01-11-10), پاکستانی (02-11-10), ھارون اعظم (02-11-10), نورالدین (01-11-10), محمدعدنان (02-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ابن ضیاء (02-11-10), ارشد کمبوہ (05-11-10), حیدر (01-11-10), شمشاد احمد (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 07:09 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تجويز تو اچھي پر تجربہ يہ رہا ہے كہ جہاں فنڈ آتا ہے‌وہاں‌گند بھي ساتھ چلا آتاہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-11-10), shafresha (01-11-10), محمدعدنان (02-11-10), ارشد کمبوہ (05-11-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 07:15 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تجويز تو اچھي پر تجربہ يہ رہا ہے كہ جہاں فنڈ آتا ہے‌وہاں‌گند بھي ساتھ چلا آتاہے۔
فنڈ کے ساتھ بہتر انتظامیہ بھی شامل کر لیں تو اچھی امید ہے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-11-10), پاکستانی (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 08:16 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
فنڈ کے ساتھ بہتر انتظامیہ بھی شامل کر لیں تو اچھی امید ہے۔
ہاں۔۔۔ كر لي جائے۔۔۔۔۔ كوشش كرنے ميں تو حرج نہيں۔۔۔ويسے بھي اميد پہ دنيا قائم ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-11-10), shafresha (01-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 10:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر بھائی پہلے کوئی پراجیکٹ سیلکٹ کریں‌، اس کی ڈیٹیل ہو کہ کہاں‌کہاں‌پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے اور پھر اس کیلئے فنڈنگ مہم چلائیں‌، یا اگر آپ کے پاس پراجیکٹ زیادہ تعداد میں‌ہیں‌تو بھی انہیں‌ شیئر کریں‌تاکہ ڈونر کا دل مطمعن ہوسکے ، ایسے ہی کون پیسہ دے گا۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (02-11-10), shafresha (01-11-10), پاکستانی (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:39 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عابد بھائی آپ کے خلوص نیت کا شکریہ!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (02-11-10), ابرارحسین (02-11-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عابد بھائی آپ کے خلوص نیت کا شکریہ!!!!!!!!!!
عابد بھائی ؟
ان کا نام عامر شہزاد ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (02-11-10), shafresha (02-11-10), حیدر (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:58 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک پیپر ورک نہیں مکمل ہو گا تب تک ہر منصوبہ ناکامی کا شکار ہوتا رہے گا۔
کسی بھی چیز کی تخلیق کے دو مراحل ہوتے ہیں ۔ ایک ذہنی تخلیق اور دوسری حقیقی تخلیق۔
جو ادارے ذہنی تخلیق کے عمل کو نظر انداز کر دیتے ہیں وہ گویا یوں ہی ہوتا ہے جیسے ایک گھر دریا کنارے بنا لیا جائے۔ دریا آہستہ آہستہ اُسکی بنیادوں کے نیچے سے ریت نکال کر لے جائے گا اور ایک دن وہ گھر زمین بوس ہو جائے گا۔

ارے بابا۔۔۔ذہنی تخلیق کا عمل تب ہی زیر بحث ائے گا جب تجویز قبول عام ہو گی ۔ دھت تیرے کی بدر۔ایسے ہی بولے چلے جا رہا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (02-11-10), shafresha (02-11-10), ابرارحسین (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:13 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کام کی تفصیلات کے بغیر کوئی مدد کرنے کے لئے تیار نہیں ہوگا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (02-11-10), shafresha (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 11:17 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہاں۔۔۔ كر لي جائے۔۔۔۔۔ كوشش كرنے ميں تو حرج نہيں۔۔۔ويسے بھي اميد پہ دنيا قائم ہے۔
مطلب آپ ساتھ دیں‌ گے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 11:30 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
عامر بھائی پہلے کوئی پراجیکٹ سیلکٹ کریں‌، اس کی ڈیٹیل ہو کہ کہاں‌کہاں‌پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے اور پھر اس کیلئے فنڈنگ مہم چلائیں‌، یا اگر آپ کے پاس پراجیکٹ زیادہ تعداد میں‌ہیں‌تو بھی انہیں‌ شیئر کریں‌تاکہ ڈونر کا دل مطمعن ہوسکے ، ایسے ہی کون پیسہ دے گا۔
ابرار بھائی، پروجیکٹ تو بہت ہیں مثلا مختلف سافٹ ویئر کا اردو ترجمہ، لینکس کا اردو ترجمہ، گوگل مترجم بھی ابھی تک الفا یا ٹیسٹنگ درجے میں ہے۔ اس میں پاک نیٹ کے باقی ماندہ کام بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔ میں خود بھی ان چیزوں پر کام کرنا چاہتا ہوں‌مگر مصروفیت حائل ہے۔ اس لیے سوچہ کہ فنڈ اکٹھا کر کے کچھ بندوں کو رکھ لیا جائے جو یہ کام کریں۔

Last edited by asakpke; 02-11-10 at 02:36 PM. وجہ: روابط
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 11:38 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جب تک پیپر ورک نہیں مکمل ہو گا تب تک ہر منصوبہ ناکامی کا شکار ہوتا رہے گا۔
کسی بھی چیز کی تخلیق کے دو مراحل ہوتے ہیں ۔ ایک ذہنی تخلیق اور دوسری حقیقی تخلیق۔
جو ادارے ذہنی تخلیق کے عمل کو نظر انداز کر دیتے ہیں وہ گویا یوں ہی ہوتا ہے جیسے ایک گھر دریا کنارے بنا لیا جائے۔ دریا آہستہ آہستہ اُسکی بنیادوں کے نیچے سے ریت نکال کر لے جائے گا اور ایک دن وہ گھر زمین بوس ہو جائے گا۔

ارے بابا۔۔۔ذہنی تخلیق کا عمل تب ہی زیر بحث ائے گا جب تجویز قبول عام ہو گی ۔ دھت تیرے کی بدر۔ایسے ہی بولے چلے جا رہا ہے۔
آپ کے 'ایسے ہی بولنے' کا بہت بہت شکریہ۔
کچھ پیپر ورک بھی کیا ہے پر کمپیوٹر پر ۔
ذہنی تخلیق ہے تو ہی یہ موضوع شروع ہوا ہے، 'تجویز قبول عام' والی بات تو اب ہی پتہ لگ سکتی ہے۔
حقیقی تخلیق کے لیے کچھ دماغ‌ لڑایا ہے، آپ بھی ساتھ دیں۔

Last edited by asakpke; 02-11-10 at 12:29 PM.
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 11:48 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کام کی تفصیلات کے بغیر کوئی مدد کرنے کے لئے تیار نہیں ہوگا۔
درست کہا آپ نے، کچھ تفصیلات یہ ہیں۔

منصوبہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اردو کمیونٹی سے فنڈ لیے جائیں یا عوام میں آس پاس صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست کی جائے۔

سب سے پہلے فنڈ کے لیے میں خود کو پیش کرونگا، انشا اللہ ہر مہینہ کچھ رقم۔ اپنے بھائی سے بات کی، انھوں نے مثبت جواب دیا ۔ پھر کوشش ہو گی کہ اپنے قریبی لوگوں سے کہوں۔ امید ہے سب کے ذہن میں سوالات ہونگے جیسے آپ نے کیے۔ ان سوالات کے تسلی بخش جواب کی صورت میں لوگ فنڈ دینے کے لیے تیار ہو جائیں گے۔

آپ لوگوں سے بھی اسی ترتیب سے کوشش کرنے کی درخواست ہے۔ مطلب یہ کہ فنڈ میں اور آپ سب لوگوں نے اکٹھا کرنا ہے۔ اور جمع پاک نیٹ کے کسی قابل اعتبار شخص کے پاس کرنے ہے۔

بہتر ہے کہ فنڈ جمع اور خرچ ہونے کی تفصیل نیٹ پر رکھ دی جائے کہ فلاں شخص نے اتنی رقم دی، مثلا گوگل ڈاکومنٹ پر رکھ دی جائے، جیسے کہ یہ تفصیل ہے

اگر کوئی شخص اپنا اصلی نام نہ دینا چاہیے تو اس کے لیے کوئی کوڈ نام رکھ دیا جائے۔

پاک نیٹ سے درخواست ہے کہ چند قابل اعتبار بندے اس کام کے لیے متنخب کرے جن کے پاس یہ فنڈ جمع کیا جائے۔ اور پھر یہ زمہ دار بندے اس چیز کا انتخاب کریں کہ یہ رقم کس پروجیکٹ پر استعمال کی جائے۔

امید ہے کہ شروع میں اتنا فنڈ ہو جائے گا کہ ایک بندہ پورے وقت کے لیے رکھا جا سکے۔ یہ بندے بھی اوپر والے زمہ دار بندے رکھیں گے۔ نگرانی کا کام کوئی اور بھی کر سکتا ہے۔ کام کا طریقہ کار نیٹ پر بھی ہو سکتا ہے یا اگر کوئی زمہ دار یا نگران انٹرنیٹ کلب کا مالک ہے تو وہ کام کرنے والے بندے کے لیے ایک کمپیوٹر مخصوص کر سکتا ہے اور اسکا خرچہ بھی لے سکتا ہے بلکہ ضرور لے۔ یا پھر کسی کمپنی سے بھی بات کی جا سکتی ہے۔زمہ دار بندے ہی فنڈ سے رقم دیں گے۔

حرف آخر یہ ہے کہ جو بندے فی سبیل اللہ یا مفت کام کر رہے ہیں، وہ عظیم کام کر رہے ہیں۔ وقت کی کمی کے باعث بہت سے کام بروقت پورے نہیں ہوتے یا ادھورے رہ جاتے ہیں۔ یہ کوشش اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہے۔

Last edited by asakpke; 02-11-10 at 02:43 PM.
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), shafresha (02-11-10), پاکستانی (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), ابن ضیاء (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:35 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تو بندے کام پر نہ رکھے جائیں ، بلکہ کام کی نوعیت کے حساب سے پیسے دیئے جائیں‌،جیسے اگر آپ کسی فائل کا ترجمعہ کروانا چاہتے ہیں‌تو وہ فائل عام کردیں‌اور جو لوگ یہ کام کرنا چاہیں‌ان سے معاوضہ طے کر لیا جائے تو کام ختم ہونےپر پیسے ادا کردیئے جائیں‌،اگر آپ کا خیال ماہانہ تنخواہ پر کام کروانے کا ہے تو وہ تو میرے خیال میں‌ٹھیک نہیں‌رہیے گا ،اس میں کئی قباحتیں‌ہوں‌گی۔ اور نگرانی وگرانی کے چکر میں‌نہ پڑیں
اور دوسرا انجن بن جائیں‌،بوگیاں‌آپ کے پیچھے لگتی رہیں‌گیں مطلب بتادیں‌کہ آپ یا آپ کے دوست کتنے پیسے مہینے کے دیں‌گے ،اور باقی لوگ بھی جو اس میں شامل ہونا چاہیں‌گے ،وہ آپ کو بتاتے رہیں گے۔ اور آہستہ آہستہ ٹرین لمبی ہوتی جائے گی۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), asakpke (02-11-10), پاکستانی (02-11-10), ھارون اعظم (05-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عامرشہزاد (07-11-10)
پرانا 02-11-10, 12:36 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌ اردو ڈکشنری اور ارد سے انگریزی اور انگریزی سے اردو ڈکشنری پراجیکٹ پیش کرتا ہوں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), wajee (05-11-10), ابرارحسین (02-11-10), حیدر (02-11-10)
جواب

Tags
فنڈ, کم, کریں۔, گھنٹے, گے۔, پیسے, یا, وقت, لیں, لوگ, نہیں‌, مختلف, آتا, اردو, بندے, تجویز, جہاں, جمع, دیں, دے, درخواست, رکھے, زیادہ, ساتھ, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger