| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 596
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہ تو میں ناظم نہ ہی کوئی عہدے دار لہذا میری اس فورم پر کوئی اوقات نہیں میں آپ سے بھی فارغ ہوں کیوں کہ مجھے کوئی یہ بھی نہیں بتاتا کہ میرے متعلق "کچھ لوگ" کیا کہہ رہے ہیں آپ نے مجھے پیر پگارا صاحب کی یاد دلا دی ہے کہ ان کے فرشتے بھی بہت تھے جو جی-ایچ-کیو کی خبریں انہیں لا کر دیتے تھے ![]() میری ذاتی رائے ہے کہ -- صبر و تحمل، محبت، برداشت اور تحقیق یہ وہ خصوصیات ہیں جو کہ اسلامی سیکشن کی ضرورت ہیں۔ آپ اپنے رویہ سے اپنے بارے میں لوگوںکی رائے پیدا کرتے ہیں اور اسی رائے کے متعلق لوگ اس فرقے کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں۔ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے اور ہمیشہ دو مسلمانوںکے درمیان محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ بحث برائے بحث اور لاحاصل گفتگو لوگوں کے درمیان صرف برے خیالات کو جنم دیتی ہے اور ایک مجھ جیسے عام ناظر اور طالبعلم کے خیالات کو پراگندہ ہی کرتی ہے۔ آپ ماشا اللہ سے مذہبی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے اور آپ کا علم بھی وسیع ہو گا، کیا یہ بہتر نہیں کہ آپ کا انداز بیان بھی اس علم کی عکاسی کرے؟ آپ بڑے مزے سے یہاں رہیں، خوب مراسلات لکھیں، ہماری معلومات میں اضافہ کریں لیکن یہ سب باتیں پیار محبت، صبروتحمل اور اخلاقیات کے دائروں میں رہ کر کریں۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے علم سے فیض یاب ہونے کی "شدید" خواہش رکھتے ہیں، ویسے سب کا تو مجھے معلوم نہیں لہذا یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ یہ "میری" ذاتی خواہش ہے۔ یہ حلقہ یاراں ہے جناب، یہاں ریشم کی طرحرہیں، فولاد بننے کی یہاں کشاں ضرورت نہیں ![]() اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہمیں اس سے مستفید ہونے کے مواقع عطا کرے - آمین۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ویرانی صاحب آپ کی اس قربانی کے جزبہ کو اپریشئٹ کرتا ہوں
لیکن آپ نے جو کہا صورتحال ایسی نہیں اقتباس:
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں بھی ایک لمبی بحث چلنے والی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی سب کی بھی میںعزت کرتا ہوں ۔ لیکن وہ عزت کروانا نہیں چاہتے ہیں آپ مجھے اچھی طرح جانتےہیں ۔ اور آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ میں نے کتنی دفعہ کتنے پیار سے بات کی ہے سمجھایا ہے ۔ پچھلے چار ماہ میں جب سے میں ابوظہبی آیا ہوں اس سے پہلے ۔ اور اب میری طبیعت میں بہت تبدیلی آ گی ہے سب کو نظر آ رہا ہے اور کچھ اراکین کو تو محسوس بھی ہو رہا ہو گا مجھے تو ایسا لگتا ہے میرے اندر کا پیار ختم ہی ہو گیا ہے جب کوئی ہماری دلیل مانتا ہی نہیں ہے۔ اور دلیل رد کرنے کا کوئی خاص ثبوت ہی نہیںدیتا ۔ ان کے ساتھ کیا پیار سے بات کریں۔ جس شخص کو یہ پتہ نہیں ہے کہ اختلافی کیا ہے ۔ جو آدمی اپنے مطلب کا اسلام لانا چاہتا ہے ان سے کیا بات کریں خیر بات پھر غلط سمت چلی گی ہے معافی چاہتا ہوں آپ اسلام سیکشن کے قوانین سامنے رکھ کے دیکھیں آج کل کتنی دھاگے ایسے ہیں جو قوانین کے مطابق بنے ہوئے ہیں پلیز ایک دفعہ ضرور دیکھ لیجئے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (03-08-09), مباح (03-08-09), yashaka (08-08-09), آبی ٹوکول (07-08-09), احمد بلال (09-08-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواختلافی ہیں ان کی رپورٹکر دیں ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے میرے بارے میں احساسات ذرہ نوازی ہیں، میںاس کے لیئے ذاتی طور پر مشکور ہوں۔ بات ویرانی صاحب نے شروع کی ہے بہتر نہ ہو گا کہ آپ انہیں ہی اپنا حال دل کہنے دیں؟ یہاں آپ کا تو کوئی ذکر نہیں ہے۔ رہی بات عزت کی جناب تو اگرآپ کسی کی عزت کریں گے تو وہ یقینا آپ سے اسی رویہ کی امید رکھے گا، کون بے عقل ہو گا کہ آپ سے بے عزتی کی امید رکھے- میرے بھائی بدگمانی اچھی بات نہیں ہے۔ یہاں سب بہت اچھے ہیں اور دوسروں کی عزت کرنا سب جانتے ہیں۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-08-09), shafresha (25-08-09), فیصل ناصر (03-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مزمل فاروق (03-08-09), خرم شہزاد خرم (03-08-09) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
نہیں میرے بھائی -- آپ ضرور بولیںبلکہ آپ تو فیصلہ کرنے والوںمیںسے ہیں۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ویرانی بھائی نے مضمون لکھا، پہلے ان سے دودوہاتھ نہ ہوجائیں ، یار یہ دودو ہاتھ والی بات مذاق میں لکھی ہے، ویرانی بھائی - برا نہیں منانا ہے اس پر۔والسلام طاہر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-09), فیصل ناصر (03-08-09), مباح (03-08-09), احمد بلال (09-08-09), خرم شہزاد خرم (03-08-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں اور ان مراسلات کوملاحظہ فرمایئں جن میں، میں نے کچھ کہنے کی جسارت کی ہے وہی آپ کوشکایتوں کے انبار نظر اجایئنگے اور مسٹر ناصر قوت برداشت دونوں طرف ہونی چاھیئےایک گروپ کے لوگ زیادہ ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں ہیکہ دوسرے کوٹکنے ہی نہ دیاجائےاور اسکی صحیح بات کوبھی رد کردیاجائےدلائل پردالائل ہونےچاھیئےنہ کہ شکایتوں کےانبارورنہ جوآپکاحسنِ کرشمہ سازکرے
اسکےعلاوہفرقہ واریت کون کہتاہیکہ ختم ہوگئی ہےاختلافی موضوعات کو دیکھ لیں کون پوسٹ کررہاہےکیابدعت کاموضوع ہی اسلام میں باقی رھگیاہےحقوق اللہ اورحقوق العباد جیسے موضوع ترک کرکےکیاہم فروعی موضوعات کےپیچھے لگ کراپنااپناوقت برباد نہیں کررہےہیں؟
|
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | مباح (03-08-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جناب ویرانی صاحب السلام علیکم
آپ کو اگر میری بہت سی باتوں سے دکھ پہنچا ھو تو بلکہ ضرور پہنچا ھو گا میں معافی چاہتا ھوں آپ سے ، بھائی جان میری طبیت میں ہی کچھ ایسا شامل ھے کہ میں دین کے معاملے میں سخت شدت پسند ہوں اس کا اندازہ سب کو ہو ہی چکا ہو گا، آپ کو سخت جواب دینا بھی اسی وجہ سے تھا،جس کے لئے معزرت کرتا ھوں آپ سے ، معزرت اس لئے کہ آخر آپ میرے مسلمان بھائی ھو، باقی رہا بحث مباحثہ تو اس بارے میں ایک بات واضع کرنا ضروری سمجھتا ھوں کہ میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم کچھ ایسا ھے بھائی کہ " میری سنت اور میرے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت کو اپناؤ" اب جس عمل پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یا صحابہ رضی اللہ عنہما کی سنت کی مہر لگی ھو میرے لئے وہ براہ راست میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ھے،اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ھے،اور آج بدعات ایجاد کرنے والے اور ان کا دفاع کرنے والے چاہے کتنے ہی بڑے مومن بنتے ہوں وہ کسی ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے پر لگی بیت الخلا کی مٹی کے برابر بھی نہیں، تو وہ کسی صحابی کے کسی عمل کا مقابلہ اپنے جاری کئے ہوئے بدعت کے ساتھ کیسے کر سکتے ھیں ? بس بھائی اصل بات یہ ہی ھے ، میں کسی بھی قسم کی بدّعت اچھی ھو یا بری اس کی حمایت نہیں کر سکتا ، اب یہ بھی کوئی سوال نہ کرے کہ تراوی کی نماز عمر رضی اللہ عنہ کی جاری کردہ ھے تو بھائی مسلمانو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی اگر کوئی عمل جاری کرتا ھے تو وہ بھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ضمانت میں ھے،کیوں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے کہ" میرے بعد میرے صحابہ کی پیروی کرو"(مفہوم) اور میرے لئے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا درجہ رکھتا ھے ، اب اگر کوئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہ کی سنت سے ھٹ کر کوئی نیا عمل دین میں ثابت کرے، تو میں اسکی مخالفت ہی کروں گا، بس یہ ہی بات ھے ویرانی بھائی، اللہ ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اور صحابہ رضی اللہ عنہ کا سچا عشق عطاء کرے، آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
Last edited by sahj; 03-08-09 at 05:10 PM. |
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | مزمل فاروق (03-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ نیتوں کا حال خوب جانتا ہے !
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | تفسیر حیدر (08-08-09), عبداللہ حیدر (03-08-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دین میں اعتدال پسندی ہونی چاہیئےنہ کہ شدعت پسندی ہم لوگ تومسلمان ہیں حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کی حیات ظیبہ پرغور کریں آپنےکافروں کےغیض وغضب پر کیامعاملہ فرمایا وہ بڑھیاکامعاملہ توآپنے سن رکھاہوگا کہ ایک بڑھیاروزانہ نشانہ باندھ کرآپ صلٰی اللہ علیہ وسلم پرجان بوجھ کرکچرا پھینکتی تھی اور حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم بغیرکاروائی کےگزرجاتےتھے ایک دناوپرسےکچرا نہیں آیاتو آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نےکسی سےاسکےبارےمیں پوچھا جواب ملاوہ بیمارہےآپ صلٰی اللہ علیہ وسلم اسکی مزاج پرسی کوگیئےاورحال دریافت فرمایاوہ یہ حسن سلوک دیکھ کرمسلمان ہوگئی احادیث میں نرم مزاجی کاحکم ہےنہ کہ شدت پسندی کااسی شدت پسندی نےامت کے Last edited by muhammad asif virani; 05-08-09 at 06:21 AM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جی ہاں جناب آپ کی طرف سے کئے جانے والے اعترضات اور دوسروں پر اشاروں اشاروں میں تفرقہ بازی کے الزامات اور ہر مراسلے کے جواب میں آپکی طرف سے اختلافی امور کو زبردستی گھسیٹ گھسیٹ کر زیرِ بحث لانا اور پھر اسکا دیاجانے والے جواب کو جواز بناکر تفرقہ بازی پھیل گئی تفرقہ بازی پھیلا دی گئی کا شور مچانا ، یہ آپ کس کی سنت پر عمل کر رہے ہیں؟ مجھے تو معلوم ھے آپ کس آعلٰی شخصیت کی سنت پر عمل کرتے ہیں ، یہاں میرے علاوہ بھی دوسرے ممبران برادران موجود ہیں انکی آسانی کے واسطے آپ لکھ دین کہ آپ کا یہ طرز عمل کس شخصیت کی سنت ہے؟کم از کم میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت تو نہیں ہے، Last edited by sahj; 07-08-09 at 03:08 PM. |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پاک, لوگ, نظر, معلوم, آج, آدمی, اللہ, اچھا طریقہ, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خرم, دل, شور, شخص, عقل, عزت, صورتحال, صبر, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وراثت کی تقسیم کیسے کریں! | shafresha | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 4 | 24-08-10 11:42 PM |
| کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف مارشل لاء جیسے اقدام کی حمایت کریں گے، الطاف حسین | گلاب خان | خبریں | 2 | 23-08-10 09:47 PM |
| پوسٹ کو کسی دوسرے سیکشن میں منتقل کیسے کروں ؟ | مسافر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 06-08-09 03:24 PM |
| ریسل مینیا 25،جان سینا ورلڈچیمپئن بن گئے (اردو پوائنٹ آرٹیکل) | شازل | خبریں | 13 | 12-04-09 01:34 AM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:32 PM |