| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 704
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی سیکشن میں سوائے دل برے کرنے کے مجھے تو کوئی نمایاں کام نظر نہیں آیا ۔ میں تو یہی گزارش کروں گا کہ اس فورم کو مسالک اور فرقوں کا میدان جنگ بنانے کی بجائے دنیا بھر کے دیگر موضوعات سے آباد رکھا جائے تو بہتر رہے گا ۔ اس بارے میں ہم نے کچھہ تجاویز منتظمین کو دی ہیں ۔ اللہ کرے کہ وہ قائل ہو جائیں اور اس فورم پر وہی پیار اور محبت ہو جو ہمیشہ نظرآتا ہے ، ویسے بھی مسالک کے تقابلی نقطہ ہائے نظر میں اتنا بعد ہے کہ سوائے فرقہ پرستی کے اور تو کوئی بات نظر نہیں آتی ۔ آپ سے اختلاف کیا اس کی معافی چاہتا ہوں لیکن اس فورم سے کچھہ محبت سی محسوس ہوتی ہے اسی لیے کہ رہا ہوں ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی یہ تو استعمال کی بات ہے
یہ بات طے شدہ ہے کے ہر چیز کا منفی اور مثبت دونوں استعمال ہیں اگر فورم کے اس سیکشن کا مثبت استعمال کیا جائے تو ہر فقہ کے لئے اپنے حق میں لوگوں استوار کرنے کا موقع ہے اور منفی استعمال کرکے صرف مخالفانہ اور زہریلے انداز دوسرے مسلک پر کیچڑ اچھال کر حق شخص اپنے مسلک کے خلاف مزید نفرت سمیٹ سکتا ہے موبائل فون کا استعمال اس لئے بند نہیں کیا جاسکتا کے لوگ اسکا غلط استعمال بھی کرتے ہیں مجھے نہیں معلوم آپ کا مسلک کیا ہے لیکن کیا آپ یقین رکھتے ہیں جو آپ سو چتے ہیں وہی حق ہے جہاں کہیں بھی اختلاف ہوتا ہے اس کی کوئی نا کوئی بنیاد ضرور ہوتی ہے ہم صرف اس بات کو مد نظر رکھتے ہیں جو مسلکی طور ہمیں بتائی گئی کے ٹھیک ہے اس بات پر سب متفق ہونگے کے" علم حاصل کرنا فرض ہے " تو کیا اب علم کی تعریف صرف " میرے فقہ " کا علم ہے ؟ بہر حال یہ بات ضمنیات میں سامنے آگئی اصل موضوع یہ تھا کے ہر چیز کا مثبت اور منفی دونوں استعمال ہیں ہم کسی چیز کے استعمال کو ختم تو نہیں کرسکتے لیکن اسکا مثبت استعمال ضرور کرسکتے ہیں طاہر بھائی کی تجویز اچھی ہے ہر فقہ کسی بھی موضوع پر اپنی رائے اور دلائل پیش کردے اور پھر ایکدوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے فیصلہ قارئین پر چھوڑدیا جائے مجھے تو یقین ہے کے سچی بات دل پر اثر کرے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ! شاہ جی، یہ آپ کا خیال ہے کہ اسلامی سیکشن صرف دل برے کر رہا ہے۔ آپ کا کہنا ایک حد تک درست ہے لیکن اسلامی سیکشن کے مباحثوں میں آپ کو قرآن اور سنت کی کئی نئی جہتیں پتا چلتی ہیں۔ بات دراصل غلط وہاں ہو جاتی ہے جہاں آپس میں مقابلہ شروع ہوتا ہے کہ فلاں مسلک صحیح کہہ رہا ہے اور فلاں غلط۔ مجھ سے اختلاف آپ کا حق ہے اور اس پر آپ کو قطعا معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ بات دراصل یہ ہے کہ میں اور آپ اور باقی سب اتحاد بین المسلین کی چاہ رکھتے ہیں۔ فیصل کا شکریہ کہ انہوں نے میری بات کی مزید وضاحت کر دی ہے۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر برادران
کیا یہ ممکن ہے کہ اگر کوئی مجھ جیسا ناقص العلم رکھنے والے شخص کوئی ایسی بات کہہ جائے جانے انجانے میں جو دوسرہ فقہ کے لئے نا مناسب ہو تو اس پر دوسرے جانب کے بھائی کا طرز عمل سنگین بھی ہو سکتا ہے جس سے ایک بار پھر ماحول گرم ہونے کا امکان ہو سکتا ہے اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کسی بھی رکن کی ایسی بات جو کہ دوسرے فقہ کی دل آزاری کا سبب ہو اس پر فوری کاروائی کر سکتے ہو تو پھر تو بہت اچھا خیال ہے اور یوں بھی ہر فقہ کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی بات کہہ سکتا ہے اللہ ہم سب کو حق پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
sahj کو تفرقہ بازی پر سات دن کے لیے بین کر دیا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
ھم مسلمان ھیں جس کا کوئ بھی مسلک ھو اگر ھم ایک چھوٹے سے فورم پہ ایک نہیں ھو سکتے تو کیا ھم ملک سے فرقہ واریت کا مقابلہ کر سکیں گے؟؟ ایک بار اسکول میں ایک ھندو لڑکی کومیں نے کہا تھا اتنا پڑھنے لکھنے کے بعد بھی تم لوگ کیسے بتوں کی پوجا کر سکتے ھو اس نےکہا تھا ھمارا بھگوان چاھے پتھر کا ھی ھے مگر ھمارے سامنے ھے تم کیسے ایک ان دیکھے خدا کو جیسے کبھی سنا بھی نہیں عبادت کر سکتے ھو اس دن مجھے احساس ھوا ھمارے لیے اب کے بت ھمارے لیے صرف پتھر ھیں مگر ان کا اپنے بتوں سے وہی تعلق ھے جو ھمارا اپنے رب سے ھے اگر ھم کسی بھی مسلک یا فرقےکے بارے میں بات کرتے ھیں تو سوچ لینا چاھیے اس کا اپنے عقیدے سے وہی تعلق ھے جو ھمارا اپنے عقائد سے ھے ایک دوسرے کے جذبات کا خیالرکھنا چاھیے شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
منتظمین صاحب ذدر غور کریں یہاں پر بہت سارے ایسے ممبران ہیں جو قرآن کا غلط ترجمہ کرتے ہیں۔ ان پر تو آپ کا خاص کرم ہے۔
ان کے بارے میں سوچئے۔ اگر کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہی اچھا ہو کہ ہمارے محترم sahj بھائی اپنے طرز عمل میں تبدیلی لائیں اور اس فورم میں ایک مفید رکن کا کردار ادا کریں ۔ میری اللہ سے دعا ہے کہ انہیں بھی ہمارے ساتھہ اس محبت اور بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھنے میں مدد گار بنائیں آمین ثم آمین ۔
ہمارا کوئی بھی بھائی ہم سے جدا ہوتا ہے تو ہمیں تکلیف ضرور ہوتی ہے ۔ لیکن یہ شاید sahj بھائی کی ہی بھلائی کے لیے ہے ۔ |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (25-06-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (24-06-09) |
|
|
#12 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر منتظمین آپ سے درخواست ہے کہ آپ فورم ہذا کے کرتا دھرتا ہے
میری ایک پوسٹ اچانک ڈیلیٹ کر دی گئی ہے اندھے اور بہرے کا نام سے تھی جبکہ میں نے ہر جگہ قرآن کریم کی آیات مبارکہ کا حوالہ دیا ہوا ہے اگر یہ بات ناگوار گزری ہے تو میں پوچھنے کا حق رکھتا ہوں کہ کیا ایسی دیگر پوسٹ جہاں مختلف کتب کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ ڈیلیٹ کیوں نہین کی گئی امید ہے کہ تسلی بخش جواب ملے گا مجھ ناقص العلم کو اگر جناب فرمائیں کہ ایسی کوئی پوسٹ نہ ہے تو جناب کو انکے لنک فراہم کئے جا سکتے ہیں اگر بولنے کا ھق ہے تو پھر یہ سب کو برابر ملنا چاہیئے ورنہ کسی کو نہین جواب کا منتظر خیر اندیش |
|
|
|
| حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (25-06-09) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی حوالہ دے کر بات کریں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حسینیت زندہ باد (23-06-09), رضی (25-06-09) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (23-06-09) |
|
|
#15 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر منتظمین
گزارش ہے کہ خاکسار سے اگر حوالہ سابقہ تحاریر کا مانگا جا رہا ہے تو ان کے لنک آپ کو پوسٹ کر دئیں جائیں گے کیونکہ اگر ان کو پھر سے سامنے لایا گیا تو ایک پھر اختلاف کی سورت بنے گی اور خاکسار نہیں چاہتا کہ کسی فقہ کی دل آزاری ہو کیونکہ خاکسار کا ماننا ہے کہ جو جو جس جس مقام پر اپنی اپنی عبادات کر رہا ہے وہ جانے اور خدائی معاملات اس لئے خاکسار نے کسی فقہ پر نکتہ اعتراض نہیں کیا اور آپ کو لنک میسگ کر دئے جائیں گے کچھ دیر تک اور رہی بات صبر کی تو ہم تو 1400 سال سے صبر ہی کر رہے ہیں ہمیشہ مظلوم کربلا کا ذکر کرنے والوں کو دبایا جاتا ہے کبھی کسی انداز میں تو کہیں کسی انداز میں تاہم آپ کا شکریہ کہ آپ نے دبایا نہیں آواز بلند کرنے کےلئے یا یوں کہہ لیں کہ بولنے کےلئے صبر کی تلقین کی احسان مند ہوں اور اگر کسی اور بات کا حوالا مانگا ہے تو بتا دیں خاکسار اس کا حوالہ دے دے گا |
|
|
|
| حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (25-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, پوسٹ, قرآن, نفرت, نظر, مقابلہ, محبت, مسائل, معلوم, اللہ, انتظامیہ, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حال, دل, درخواست, شہزاد, صبر, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |