واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


اس پر توجہ ضرور دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-10, 11:02 AM   #1
اس پر توجہ ضرور دیں
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 24-12-10, 11:02 AM

میں نے ایک سوال پوچھا تھا مگر کسی نے جواب ہی نہیں دیا

واپس چلیں پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > Web Masters > اردو بلاگنگ


سوال :
میں اپنے بلاگ میں فوٹو اور اشتہارات کیسے شامل کروں
اور اس میں نئی تھیم کیسے اپلوڈ کروں اور Home پیج کی سیٹنگ اور اس میں یوزر کے لئے رجسٹریشن پینل کیسے کروں ۔ میرا بلاگ ورڈ پریس کا ہے اس کا ربطہ Yousaf's Blog

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 258
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (24-12-10), محمدعدنان (24-12-10), عامرشہزاد (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 11:21 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,040
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

محترم بھائی وہ سب آپ بلاگ کے ایڈمن پینک سے ہی کر سکتے ہیں۔ میں ذرا ٹائم نکال کر سکرین شارٹس سےبتادوں گی۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-10, 12:37 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
ایم بلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 29
کمائي: 1,323
شکریہ: 73
23 مراسلہ میں 99 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک سوال پوچھا تھا مگر کسی نے جواب ہی نہیں دیا

واپس چلیں پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > Web Masters > اردو بلاگنگ


سوال :
میں اپنے بلاگ میں فوٹو اور اشتہارات کیسے شامل کروں
اور اس میں نئی تھیم کیسے اپلوڈ کروں اور Home پیج کی سیٹنگ اور اس میں یوزر کے لئے رجسٹریشن پینل کیسے کروں ۔ میرا بلاگ ورڈ پریس کا ہے ]
تصویر اگر کسی پوسٹ میں شامل کرنی ہے تو پھر پوسٹ ایڈیٹر میں‌جہاں آپ پوسٹ لکھتے ہیں وہاں پر جائیں اور جہاں تصویر شامل کرنی ہو وہاں پر کرسر لے جائیں اور Upload/Insert کے ساتھ ایک بٹن Add an image کا ہو گا اس کے ذریعے پوسٹ میں تصویر شامل کر سکتے ہیں۔
اگر تصویر کسی اور جگہ جیسے ہیڈر یا سائیڈ بار میں شامل کرنی ہے تو اس کے لئے تھیم میں تبدیلی کرنی ہو گی یا پھر Widgets کا استعمال کرنا ہو گا۔Widgets عام طور پر سائیڈ بار کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ Widgets شامل کرنے کے لئے اپنے بلاگ کے ایڈمن پینل میں جائیں اور وہاں پر بائیں سائیڈ بار میں Widgets کا آپشن ہو گا اسے استعمال کرتے ہوئے آپ سائیڈ بار میں Widgets شامل کر سکتے ہیں۔ Widgetsکے ذریعے آپ تصویر کا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی داخل کر سکتے ہیں۔
اگر تھیم میں‌کسی جگہ کوئی تصویر شامل کرنی ہے تو تھیم کو ایڈیٹ کریں اور تصویر کا کوڈ شامل کر دیں۔ تھیم ایڈیٹ کرنے کے لئے Appearence کی سب مینیو سے Editor کا انتخاب کریں۔
نئی تھیم اپلوڈ کرنے کے لئے ایک تو ایف ٹی پی استعمال کرتے ہوئے اپنے بلاگ کے درج ذیل ایڈریس پر تھیم اپلوڈ کر دیں۔
yourblog/wp-content/themes/
اس کے علاوہ آپ Appearence کی سب مینیو سے Themes میں جائیں پھر Install Themes پر جائیں اور وہاں پر Upload آپشن کا استعمال کرتے ہوئے تھیم اپلوڈ کر لیں۔
ویسے میں کسی تھیم کی فائلز کو اپنے کمپیوٹر میں ہی کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں‌کھول کر تبدیلی کرتا ہوں اور پھر ایف ٹی پی کے ذریعے فائل کو متعلقہ جگہ پر رکھ دیتا ہوں۔ دوسرا طریقہ وہی ہے کہ تھیم کو ایڈمن پینل سے ایڈیٹ کر لیں جس کے لئے Appearence کی سب مینیو سے Editor آپشن کا انتخاب کریں۔
میں تو ڈائریکٹ تھیم کو ایڈیٹ کر کے ہی ہوم پیج کی سیٹنگ کرتا ہوں باقی کچھ سیٹنگز ایڈمن پینل میں بھی ہوتی ہیں۔ آپ ایسا کریں کہ ایڈمن پینل میں موجود Settings اور اس کی سب مینیو آپشن کو ایک ایک کر کے دیکھیں جس سے آپ کو اچھی طرح اندازہ ہو جائے گا کہ کس کس سے کون کون سی سیٹنگ ہو گی۔
یوزر رجسٹریشن کی سیٹنگ بھی آپ کو Settings میں مل جائے گی۔ اس کے علاوہ سائیڈ بار میں Widgets بھی شامل کر لیں جس سے یوزر کو رجسٹر ہونے کا لنک مل جائے گا اور باقی یوزر رجسٹر ہو سکے یا نہیں اس کی سیٹنگ Settings میں سے کر لیں۔ اگر آپ خود کوئی یوزر بنانا چاہتے ہیں تو اس لئے ایڈمن پینل میں Users کی آپشن استعمال کرتے ہوئے بنا سکتے ہیں۔
اگر سمجھ آ جائے تو ٹھیک نہیں‌تو پھر کسی اور دوست کا انتظار کریں ہو سکتا ہے وہ زیادہ اچھے طریقے سے سمجھا سکے۔
ایم بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایم بلال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (24-12-10), محمدعدنان (24-12-10), عبدالقدوس (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 01:21 PM   #4
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,210
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا بہت بہت شکریہ میں کوشیش کرتا ہوں اور اگر سکرین شاٹ مل جاتے تو اچھا ہوتا
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, com, url, فوٹو, فورمز, کیسے, کروں, پینل, پوچھا, پریس, ورڈ, نئی, مگر, web, آواز, اپنے, اردو, اشتہارات, تھیم, توجہ, جواب, دیں, رجسٹریشن, سوال, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
توجہ فرمائیں چیتا چالباز خاص آفرز اور اعلانات 12 28-01-09 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger