| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1151
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (24-10-10), shafresha (24-10-10), فیصل ناصر (24-10-10), پاکستان دوست (01-11-10), یاسر عمران مرزا (30-11-10), نورالدین (01-11-10), محمد عاصم (03-11-10), مرزا عامر (24-10-10), ارشد کمبوہ (25-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10), عبداللہ حیدر (04-11-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر انتظامیہ کی طرف سے کہیں اس طرح مستقل طور پر لکھا گیا ہے تو انتظامیہ اس کی درستگی کی ذمہ دار ہے۔ باقی اراکین کو اپ مشورہ دے سکتے ہیں، مجبور نہیں کر سکتے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے شمشاد بھائی
جذبات کی فہرست کی بات کررہے ہیں ![]() |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (24-10-10), shafresha (24-10-10), پاکستان دوست (01-11-10), نورالدین (01-11-10), عبداللہ آدم (04-11-10), عبداللہ حیدر (04-11-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حضور كيا انتظاميہ كيا اراكين۔۔۔۔ سب كو صرف مشورہ ہي ہے۔۔۔ مجبور پاكستان ميںكون كس كو كر سكتا ہے۔۔۔ توبہ توبہ۔۔ |
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے جب ہم سلام بھیج رہے ہوتے ہیں تو اردو نہیں بلکہ عربی میں کلام کررہے ہوتے ہیں۔ لہذا اس کو عربی رسم الخط میں ہی ہونا چاہیئے۔ شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (24-10-10), shafresha (24-10-10), شمشاد احمد (24-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10), عبداللہ حیدر (04-11-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
اُردو میں استعمال کی جانی والی عربی اصطلاحات اپنی اصل زبان، لب و لہجے ہی میںلکھی جاتی ہیں۔ لفظ "السلام و علیکم" غلط ہے۔ اس لیئے کہ "و" حرفِ عطف ہے جس کے معنیٰ "اور" کے ہیں تو گویا "السلام و علیکم" کا مطلب ہوا "سلامتی ہو اور تم پر" ! جب کے درست لفظ "السلامُ علیکم" (م پر پیش لگا ہوا) جس کے معنیٰ "تم/آپ پر سلامتی ہو" ہے۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-10), پاکستانی (24-10-10), ھارون اعظم (24-10-10), نورالدین (01-11-10), منتظمین (25-10-10), محمد عاصم (03-11-10), بلال اویسی (25-10-10), رضی (01-11-10), شمشاد احمد (24-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10), عبداللہ حیدر (04-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
شاہد بھائی نے درست فرمایا کے --- و --- اضافی ہے۔
کسی کی مخالفت مقصود نہیں ہے۔۔۔ صرف اور صرف قرآن حکیم سے معلومات فراہم کرنا مقصود ہے۔ صرف سلام کہنا قران حکیم سے ثبوت۔ وَلَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُـشْرَى قَالُواْ سَلاَمًا قَالَ سَلاَمٌ فَمَا لَبِثَ أَن جَاءَ بِعِجْلٍ حَنِيذٍ اور بیشک ہمارے فرستادہ فرشتے ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس خوشخبری لے کر آئے، انہوں نے سلام کہا، ابراہیم (علیہ السلام) نے بھی (جوابًا) سلام کہا، پھر (آپ علیہ السلام نے) دیر نہ کی یہاں تک کہ (ان کی میزبانی کے لئے) ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آئے السلام کہنا بھی قرآن سے ثابت ہے۔ 4:94 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللّهِ فَتَبَيَّنُواْ وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ أَلْقَى إِلَيْكُمُ السَّلاَمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا تَبْتَغُونَ عَرَضَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فَعِندَ اللّهِ مَغَانِمُ كَثِيرَةٌ كَذَلِكَ كُنتُم مِّن قَبْلُ فَمَنَّ اللّهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُواْ إِنَّ اللّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا اے ایمان والو! جب تم اللہ کی راہ میں (جہاد کے لئے) سفر پر نکلو تو تحقیق کر لیا کرو اور اس کو جو تمہیں سلام کرے یہ نہ کہو کہ تو مسلمان نہیں ہے، تم (ایک مسلمان کو کافر کہہ کر مارنے کے بعد مالِ غنیمت کی صورت میں) دنیوی زندگی کا سامان تلاش کرتے ہو تو (یقین کرو) اللہ کے پاس بہت اَموالِ غنیمت ہیں۔ اس سے پیشتر تم (بھی) توایسے ہی تھے پھر اللہ نے تم پر احسان کیا (اور تم مسلمان ہوگئے) پس (دوسروں کے بارے میں بھی) تحقیق کر لیا کرو۔ بیشک اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے سلام علیکم کہنے کی ہدایت اللہ تعالی کی ہے۔ لہذا ---- سلام ---- یا ----- سلام علیکم ---- بھی کہا جاسکتا ہے۔ وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلاَمٌ عَلَيْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ أَنَّهُ مَن عَمِلَ مِنكُمْ سُوءًا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِن بَعْدِهِ وَأَصْلَحَ فَأَنَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ اور جب آپ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیتوں پرایمان رکھتے ہیں تو آپ فرمائیں کہ تم پر سلام ہو تمہارے رب نے اپنی ذات (کے ذمّہ کرم) پر رحمت لازم کرلی ہے، سو تم میں سے جو شخص نادانی سے کوئی برائی کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور (اپنی) اصلاح کر لے تو بیشک وہ بڑا بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے ایک اور مثال دیکھئے ----- سلام علیکم ---- کی وَبَيْنَهُمَا حِجَابٌ وَعَلَى الْأَعْرَافِ رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلاًّ بِسِيمَاهُمْ وَنَادَوْاْ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ أَن سَلاَمٌ عَلَيْكُمْ لَمْ يَدْخُلُوهَا وَهُمْ يَطْمَعُونَ اور (ان) دونوں (یعنی جنتیوں اور دوزخیوں) کے درمیان ایک حجاب (یعنی فصیل) ہے، اور اَعراف (یعنی اسی فصیل) پر کچھ مرد ہوں گے جو سب کو ان کی نشانیوں سے پہچان لیں گے۔ اور وہ اہلِ جنت کو پکار کر کہیں گے کہ تم پر سلام ہو ۔ وہ (اہلِ اَعراف خود ابھی) جنت میں داخل نہیں ہوئے ہوں گے حالانکہ وہ (اس کے) امیدوار ہوں گے صرف سلام بھی قران حکیم اور اللہ کے فرمان سے ثابت ہے۔ 10:10 دَعْوَاهُمْ فِيهَا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلاَمٌ وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (نعمتوں اور بہاروں کو دیکھ کر) ان (جنتوں) میں ان کی دعا (یہ) ہوگی: ”اے اللہ! تو پاک ہے“ اور اس میں ان کی آپس میں دعائے خیر (کا کلمہ) ”سلام“ ہوگا اور ان کی دعا (ان کلمات پر) ختم ہوگی کہ ”تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو سب جہانوں کا پروردگار ہے“ 13:24 سَلاَمٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ تم پر سلام ہو تمہارے صبر کرنے کے صلہ میں، پس (اب دیکھو) آخرت کا گھر کیا خوب ہے 14:23 وَأُدْخِلَ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ تَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلاَمٌ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ جنتوں میں داخل کئے جائیں گے جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں (وہ) ان میں اپنے رب کے حکم سے ہمیشہ رہیں گے، (ملاقات کے وقت) اس میں ان کا دعائیہ کلمہ ”سلام“ ہوگا 16:32 الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَآئِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلاَمٌ عَلَيْكُمُ ادْخُلُواْ الْجَنَّةَ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ جن کی روحیں فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وہ (نیکی و طاعت کے باعث) پاکیزہ اور خوش و خرم ہوں،تم پر سلام ہو، تم جنت میں داخل ہو جاؤ ان (اَعمالِ صالحہ) کے باعث جو تم کیا کرتے تھے سلام علیک کے بارے میں اللہ تعالی کے فرمان سے مثال: 19:47 قَالَ سَلاَمٌ عَلَيْكَ سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّي إِنَّهُ كَانَ بِي حَفِيًّا کہا: تمہیں سلام، میں اب (بھی) اپنے رب سے تمہارے لئے بخشش مانگوں گا، بیشک وہ مجھ پر بہت مہربان ہے لہذا، سلام، یا پھر سلام علیک یا سلام علیکم ، یا پھر السلام علیکم لکھنے میں کوئی قباحت نہیں۔۔۔ البتہ جیسا کہ شافریشہ بھائی نے فرمایا اور شمشاد بھائی نے فرمایا کہ ------- اسلام و علیکم --------------- درست نہیں۔ کچھ لوگ --- والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شمشاد بھائی کی بات درست ہے۔ اگر سلام کو اردو میں بھی لکھنا مقصود ہے تو بھی ابتداء میں الف کو ہٹادیا جائے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لئے فارم كےجذبات ميں اگر اس كي تصحيح كرنا آرام سےممكن ہے تو اچھا ہے۔۔۔۔ايك لفظ جس كو لوگ پہلے ہي عموما غلط لكھتے ہيں۔۔۔اردو كے اس فورم ميں بھي اس كو اسي طرح لكھا ہوا ديكھ كر اپني غلطي پر مزيد پختہ ہوںگے۔۔۔ اور ہاں يہاں پاك نٹپر بھي دھاگہ بنا ہوا ہے جس ميں فورم پر ہونےوالي اردو كي املاء كي غلطيوں كي نشاندھي كي جاتي ہے كسي ساتھي كا نام لئے بغير۔۔۔ اچھي كوشش ہے۔۔ Last edited by شمشاد احمد; 25-10-10 at 10:54 AM. |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-10-10), فاروق سرورخان (25-10-10), گلاب خان (04-11-10), پاکستان دوست (01-11-10), ھارون اعظم (24-10-10), بلال اویسی (25-10-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقي جو سلام عليكم، سلام عليك يا صرف سلام۔۔۔۔ كي باتيں ہو رہي ہيں وہ ميرا موضوع نہيں ہيں۔۔۔۔ سب سے سلام ادا ہو جاتا ہے ۔۔ Last edited by شمشاد احمد; 25-10-10 at 10:59 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-10-10), ھارون اعظم (24-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہي, ہے۔, گيا, گذارش, كي, كيا, كو, كا, لفظ, نٹ, ميں, مقصد, السلام, انتظامیہ, املا, املاء, اسے, بھائی, براہ, جائے۔, جذبات, درست, طور, طرح, عليكم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زلزلہ كي ياديں | شمشاد احمد | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 14 | 07-07-11 09:39 PM |
| كافرممالك كي بني ہوئي اشياء خريدنا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 11-06-11 08:59 PM |
| حربي كفار كي اشياء كا بائيكاٹ | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 1 | 11-06-11 07:32 PM |
| ضرورت ايجاد كي ماں ہے۔ | شمشاد احمد | گھریلو ٹوٹکے | 12 | 22-01-11 07:23 PM |
| ګل په دېوال كي | عدنان دانی | پشتو فورمز | 0 | 24-11-09 11:51 PM |