واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

اٹینشن مسٹر ایڈمین

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-09, 03:00 AM   #1
اٹینشن مسٹر ایڈمین
کنعان کنعان آن لائن ہے 24-07-09, 03:00 AM

اٹینشن مسٹر ایڈمین

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کے فارم میں ایک پیغام نسب ھے اس کی رو سے میں آپ کو کچھ متوجہ کروانا چاہتا ہوں

اقتباس:
فورمز کی مجلس شوری کے لیے بریلوی، دیوبندی اور شعیہ عالم کی ضرورت ہے
میں نے اس فارم میں کچھ دھاگے لگائے تھے اس تمام دھاگوں میں صرف میرے تعارف والا دھاگہ یہاں موجود ھے باقی جتنے بھی دھاگے دینی معلومات کے تھے وہ بغیر کسی نوٹس سے دیوبندی ناظم حضرات نے ڈلیٹ کر دئے ہیں یا کروا دئے ہیں

مسٹر ایڈمین اگر یہ فارم دیوبندیوں کا ھے تو آپ کو اوپر والا میسج کاٹ کے وہاں صرف دیوبند لکھ دیں تو اس سے مجھ جیسے کو یہاں ممبر شپ حاصل کرنے کی ذہمت نہیں اٹھانی پڑے گی جہاں حدیثوں کی اتنی بے ادبی ہو رہی ھے

ابھی ابھی مسٹر عبداللہ حیدر نے بھی میرے جوابات شرمندگی سے ڈلیٹ کر دئے ہیں

مسٹر ایڈمین آپ سے بس ایک گزارش ھے کہ جو بات پیار سے ہو وہی اچھی ہوتی ھے
آپ یہ بتا دیں کہ میں یہ فارم چھوڑ دوں اس میں دونوں کی عزت بنی رہی گی

اللہ حافظ

کنعان

کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1398
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ہمسفر (25-07-09), مباح (25-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09), سیلانی (26-07-09)
پرانا 24-07-09, 03:06 AM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زھمت کے لئے معذرت بھائی
آپ کے کون کون سے دھاگے تھے
اگر نام بتادیں تو ان کو دیکھتا ہوں کیا مسئلہ ہے

ذرا دیوبند ناظم کا نام لکھ بھی دیں
اگر آپ کا اشارہ عبداللہ حیدر کی طرف ہیں تو وہ دیوبند ہونے سے انکاری ہیں
میری طرح وہ بھی بے مسلک ہیں

اپنی ڈیلیٹ شدہ پوسٹ کے بارے میں متعلقہ دھاگے میں ہی بات کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-07-09), منتظمین (24-07-09), عادل سہیل (25-07-09)
پرانا 24-07-09, 03:06 AM   #3
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زھمت کے لئے معذرت بھائی
آپ کے کون کون سے دھاگے تھے
اگر نام بتادیں تو ان کو دیکھتا ہوں کیا مسئلہ ہے

ذرا دیوبند ناظم کا نام لکھ بھی دیں
اگر آپ کا اشارہ عبداللہ حیدر کی طرف ہیں تو وہ دیوبند ہونے سے انکاری ہیں
میری طرح وہ بھی بے مسلک ہیں

اپنی ڈیلیٹ شدہ پوسٹ کے بارے میں متعلقہ دھاگے میں ہی بات کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 24-07-09, 03:36 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم بھائی صاحب

یہ پیغام ایڈمین کے لیے تھا اگر وہ رہنمائی کرتے تو اچھا تھا

دھاگہ جب ڈلیٹ ہو جاتا ھے تو پھر میں اس کے لیے آپ کو کیا کہ سکتا ہوں میں بہت سے فارم میں بلاگنگ کرتا ہوں اب کس طرح بتاؤں کہ کون کون سا دھاگہ تھا

میرے دھاگے پہلے ڈلیٹ ہوئے ہوئے ہیں وہ دیو بندی حضرات نے ہی ڈلیٹ کروئے ہیں
رہی بات حیدر کی تو وہ کیا ھے اس سے مجھے کوئی غرض نہیں کیونکہ اس نے خود حدیث لگائی اور وہ خود نہیں جانتا تھا کہ اس کے چچا وہ حدیث غلط لگا چکے ہیں اور پھر اسی نے خواہش ظاہر کی کہ میں اس کا جواب دوں
اگر حیدر اتنا عقلمند ہوتا تو پہلی اس کی غلطی یہ تھی کہ اس نے وہ حدیث وہاں لگائی دوسری اس کی غلطی یہ کہ اس نے اس کا جواب مانگنے کے لیے مجھے فورس کیا

جب اس کو وہ جواب دے دئے گئے تو اس نے میری پوسٹ ڈلیٹ کر دیں یہ کہ کے کہ وہ بیرونی مواد ھے
اب اس کے لیے میں یہاں کیا لکھوں اس کی اور اس کے چچا کی لکھی ہوئی حدیث پر سرچ کی تو باہر سے مواد کہاں سے آ گیا

میں اڈمیں سے مودبانہ التماس کروں گا کہ وہ اس کا ایکشن لے میرے پاس وہ مواد ابھی بھی سیو ھے نہیں تو میں پھر اس ہی شائد اس فارم کے قابل نہیں اور میں یہ فارم چھوڑ رہا ہوں جہاں ممبران سعودی عرب میں رہتے ہوئے بھی اس طرح کرتے ہیں

اللہ حافظ
کنعان آن لائن ہے  
پرانا 24-07-09, 03:51 AM   #5
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے آپ کا یہ فیصلہ کے آپ فورم چھوڑ رہے ہیں مناسب نہیں ہے اگر اپ کو کوئی اعتراض ہے تو اپنا کیس آخر تک لڑیں مجھے آپ جیسے آدمی سے یہی توقع ہے
ایڈمن ابھی موجود نہیں ہیں اس لئے ان کے جواب کا انتظار کریں

دوسری عرض یہ ہے اپنے انداز تحریر کو مناسب رکھیں تاکہ فورم کے ماحول اور قوانین کی پابندی ہوتی رہے
اور ساتھ ساتھ مخالفین کو اعتراض کوئی موقع بھی نا مل سکے ورنہ اصل موضوع غائب ہوکر بات ذاتی حملوں اور غیر مناسب بات چیت کی طرف رخ کرلے گی

آپکے دھاگوں کی معلومات کی جارہی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), رضی (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:15 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اٹینشن مسٹر ایڈمین

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ کے فارم میں ایک پیغام نسب ھے اس کی رو سے میں آپ کو کچھ متوجہ کروانا چاہتا ہوں

میں نے اس فارم میں کچھ دھاگے لگائے تھے اس تمام دھاگوں میں صرف میرے تعارف والا دھاگہ یہاں موجود ھے باقی جتنے بھی دھاگے دینی معلومات کے تھے وہ بغیر کسی نوٹس سے دیوبندی ناظم حضرات نے ڈلیٹ کر دئے ہیں یا کروا دئے ہیں

مسٹر ایڈمین اگر یہ فارم دیوبندیوں کا ھے تو آپ کو اوپر والا میسج کاٹ کے وہاں صرف دیوبند لکھ دیں تو اس سے مجھ جیسے کو یہاں ممبر شپ حاصل کرنے کی ذہمت نہیں اٹھانی پڑے گی جہاں حدیثوں کی اتنی بے ادبی ہو رہی ھے

ابھی ابھی مسٹر عبداللہ حیدر نے بھی میرے جوابات شرمندگی سے ڈلیٹ کر دئے ہیں

مسٹر ایڈمین آپ سے بس ایک گزارش ھے کہ جو بات پیار سے ہو وہی اچھی ہوتی ھے
آپ یہ بتا دیں کہ میں یہ فارم چھوڑ دوں اس میں دونوں کی عزت بنی رہی گی

اللہ حافظ

کنعان
فورم کے قوانین تو اپ نے پڑھے ہی ہوں‌گے ۔ ماشاءاللہ اپ کافی سارے فورمز پر متحرک ہونے کا دعواہ رکھتے ہیں۔ اس لیے قوانین کو نہ پڑھنے والی بات تو ممکن ہی نظر نہیں‌آتی ہے۔
قوانین کے مطابق اسلامی سیکشن میں کاپی پیسٹ/ سکین شدہ صفحات اور تصویری مراسلات بحث میں شامل کرنے کی ممانعت کی گئی ہے۔ آپ یہ کیسے بھول گئے؟

جہاں تک فرقہ واریت کا تعلق ہے میں اس پر یقین نہیں رکھتا۔ اگر رکھتا ہوتا تو کسی کی پرواہ کیے بغیر بہت سارے تعصب زدہ اشخاص کو بین لگا کر اپنے فرقے کی تبلیغ میں لگا ہوتا۔ دیو بندی میرا فرقہ نہیں‌ہے۔ اخلاق کے دائرے میں رہ کر سو سال بھی اپ بحث کریں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ بلکہ میں اپکی پشت پناہی کروں گا۔

اپ کے موضوعات جو اپ سمجھتے ہیں ختم کیے گئے ہیں ان کی ایک مکمل فہرست فراہم کریں۔ اگر مکمل فہرست فراہم نہیں کر سکتے تو ایک ادھ مثال کے طور پر پیش کریں ان کے متعلق تحقیق کی جائے گی۔

اگر آپ میں‌ہمت ہے تو اپنی بات کو دلائل اور اخلاق کے ساتھ منوائیں ورنہ میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں کے لیے میرے دل میں‌کوئی عزت نہیں ہے۔ اور نہ میں‌انکو منانے جاتا ہوں۔ اپ بحث کریں اور جہاں پر اپ سمجھتے ہیں نا انصافی ہوئی ہے میں‌ اس کا ازالہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔ لیکن میدان کے بھگوڑے کے لیے میرے پاس کوئی جگہ نہیں‌ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-07-09), رضی (24-07-09), سحر (24-07-09), طاھر (29-07-09), عادل سہیل (25-07-09)
پرانا 24-07-09, 06:10 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
فورم کے قوانین تو اپ نے پڑھے ہی ہوں‌گے ۔ ماشاءاللہ اپ کافی سارے فورمز پر متحرک ہونے کا دعواہ رکھتے ہیں۔ اس لیے قوانین کو نہ پڑھنے والی بات تو ممکن ہی نظر نہیں‌آتی ہے۔
قوانین کے مطابق اسلامی سیکشن میں کاپی پیسٹ/ سکین شدہ صفحات اور تصویری مراسلات بحث میں شامل کرنے کی ممانعت کی گئی ہے۔ آپ یہ کیسے بھول گئے؟
السلام علیکم
اب آپ نے موقع دیا ھے تو آپ کا فرض ھے میری بھی سننا
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ اگر آپ کہیں تو میں آپ کو اس فارم میں کاپی پیسٹ کے بہت نمونے دکھا سکتا ہوں اور میرے لیے کوئی بھی مواد آپ نے کاپی پیسٹ کیا ہو جس کا آپ کا اندازہ بھی نہ ہو ڈھونڈ لیتا ہوں
اس فارم میں کاپی پیسٹ کو دیکھتے ہوئے ہی میں نے بھی کچھ کیا تھا
اپنے پر کسی کی نظر نہین گئی اور میری کاپی پیسٹ سب کو پیسٹ نظر آ گئی
آپ فرنٹ پیج میں دیکھیں آدھی پوسٹ یہی ہیں

رہی بات پک بلاگ کی تو حیدر سے وہاں پہلے حدیث اٹیچ کی تھی تو اس کو دیکھتے ہوئے میں نے بھی بلاگ بنایا
اپنی شرمندگی برداشت نہیں ہوئی تو یہ الزام لگا کے کہ میٹیریل باہر کا ھے
اس کے لیے اس کو کیا سزا دے رہے ہیں آپ ۔

اقتباس:
جہاں تک فرقہ واریت کا تعلق ہے میں اس پر یقین نہیں رکھتا۔ اگر رکھتا ہوتا تو کسی کی پرواہ کیے بغیر بہت سارے تعصب زدہ اشخاص کو بین لگا کر اپنے فرقے کی تبلیغ میں لگا ہوتا۔ دیو بندی میرا فرقہ نہیں‌ہے۔ اخلاق کے دائرے میں رہ کر سو سال بھی اپ بحث کریں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ بلکہ میں اپکی پشت پناہی کروں گا۔
اس پر میں نے آپ کے یقین کی بات نہیں کی تھی جو فارم میں لکھا ہوا ھے اس کی کی تھی
میرے سارے دھاگے ڈلیٹ ہوئے میں نے کچھ نہیں کہا لیکن یہ الزام لگا کر جو میں نے پک بلاگ لگائے ہیں وہ میٹیریل باہر سے لیا گیا ھے
جس بندے کو یہ نہیں پتہ کہ وہ اسی کی پوسٹ کا بلاگ ھے تو وہ کیا کرے گا
اسے بندے کو ناظم ممبر شپ دینا جو اپنی لکھی ہوئی پوسٹ کو باہر کا میٹیریل کہ رہا ھے برے افسوس کی بات ھے

اقتباس:
اپ کے موضوعات جو اپ سمجھتے ہیں ختم کیے گئے ہیں ان کی ایک مکمل فہرست فراہم کریں۔ اگر مکمل فہرست فراہم نہیں کر سکتے تو ایک ادھ مثال کے طور پر پیش کریں ان کے متعلق تحقیق کی جائے گی۔
اس کی اب ضرورت نہیں ھے کیونکہ جو پوسٹ ڈلیٹ یا حذف کی جاتی ھے وہ اسی سیکشن میں جا کے دیکھو موڈز کو نظر آ جاتی ھے اس کے لیے میں آپ کو کیا بتاؤں اور منتظمیں ہو کے آپ مجھے پوچھ رہے ہیں کہ میں آپ کو بتاؤں آپ اسلامی سیکشن میں دیکھو ان پر مارک لگا ہو گا

اقتباس:
اگر آپ میں‌ہمت ہے تو اپنی بات کو دلائل اور اخلاق کے ساتھ منوائیں ورنہ میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں کے لیے میرے دل میں‌کوئی عزت نہیں ہے۔
جس طرح آپ کہ رہے ہیں اسی طرح تو کسی کے بھی دل میں کسی کے لیے بھی عزت نہیں ہوتی اور کسی کے دل میں سب کے لیے عزت ہوتی ھے

اقتباس:
اور نہ میں‌انکو منانے جاتا ہوں۔
لولز ! بھائی آپ کو کس نے کہا ھے آپ کسی کو منانے آؤ نہ کبھی فارمز کے لیے ممبر کم ہوئے ہیں اور نہ کھبی ممبران کے لیے فارم بند ہوئے ہیں اس میں آپ بھی غلطی پر ہیں

اقتباس:
اپ بحث کریں اور جہاں پر اپ سمجھتے ہیں نا انصافی ہوئی ہے میں‌ اس کا ازالہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔
اس کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کبھی میری ضرورت ہوئی تو میں حاضر ہوں

اقتباس:
لیکن میدان کے بھگوڑے کے لیے میرے پاس کوئی جگہ نہیں‌ہے۔
لولز ! آپ بھی عادت سے مجبور ہیں اب اس سے آسان جواب اور میں نہیں دے سکتا ۔

بس اتنی اجازت ھے کہ میری جو پوسٹ ڈلیٹ کی گئی ہیں میں ان کو یونیکوذ میں لگا سکوں تاکہ معاملہ کی اصل حقیقت کا پتہ چل سکے اور جو قانون کی غلط فہمی کا الزام ھے وہ بھی مٹ سکے
اس سے پہلے کہ آپ کے پاس دوسری بار میرا معاملہ آئے اور مجھے کسی نے بھی بین کر دیا ہو تو مجھ جیسے ایک ناظم کے لیے اچھا ھے کہ میں خود ہی اپنی عزت بچاؤں
آپ کا بہت بہت شکریہ جو آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کے مجھے مفید مشورے دئے

والسلام

والسلام

-----------
-----------

Last edited by کنعان; 24-07-09 at 06:14 AM.
کنعان آن لائن ہے  
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-07-09, 11:22 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری فورم پر کوئی کسی کو مسلکی اختلاف کی بنا پر بین نہیں کرتا ہے۔ بین صرف اور صرف اخلاق سے گری ہوئی حرکت پر کیا جاتا ہے۔ یا پھر واضح تفرقہ بازی کو پھیلانے کی بنا پر۔

جہاں تک اپکے کاپی پیسٹ اور سکین شدہ تحاریر پر اعتراض ہے اپ کی بات بجا ہے۔ یہاں‌ پر کافی سارا مواد دوسری سائٹس سے لیا گیا ہے ۔ لیکن مواد میں اصل مصنف کے حوالے جات مانگے جاتے ہیں۔ لیکن اسلامی سیکشن میں کاپی پیسٹ اور سکین شدہ تحاریر کچھ عرصے سے ممنوع قرار دی گئی ہیں۔ پہلے اسلامی سیکشن اس پابندی سے مسنتثنی تھا ۔ لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر یہ پابندی صرف اور صرف اسلامی سیکشن میں لگائی گئی ہے۔ اپکی تحریر بھی اسی پابندی کی زد میں‌ آتی ہے۔ میں تلاش کر کے اپکو تحریر واپس کرتا ہوں تاکہ یونی کوڈ میں منتقل کر سکیں۔
قوانین پڑھنے اور سمجھنے کے لیے ہم اپکے شکر گزار رہیں گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-07-09)
پرانا 24-07-09, 01:33 PM   #9
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم!
انتہائی معذرت کہ میں اس سیکشن میں آ گیا
اورصرف منتظمین سے بات کرنے آیا ہوں منتظمین کبھی ٹھنڈے دل اور دماغ سے سوچیے گا کہ یہاں اراکین کو زیادہ تر ایک دو افراد سے ہی تکلیف ہوتی ہے اور جن اراکین کو ان سے تکیلف ہوتی ہے وہ ہی پاک نیٹ کی دنیا سے دور ہوتے ہیں
مگر انتظامیہ نے کبھی اس بارے میں سوچا نہیں؟
بہت سے اراکین کو دیکھ چکا ہوں جو صرف دو افراد کی بنا پر جاتے ہیں مذکورہ افراد جو فرما دیں وہ سچ گردانا جانا جاتا ہے اور کوئی دوسرا رکن لکھتا جائے تو اسکو ہمیشہ کسی نہ کسی بہانے سے غلط ثابت کئے جانے کی کوشش کی جاتی ہے
اب کنعان صاحب ہی کی مثال دیکھ لیں وہ کہ جو لکھے وہ غلط اور مذکورہ افراد ہر حال میں سچ کہتے ہیں اب کنعان صاحب کو اسپیشلی کسی نے نہیں کہا ہو گا کہ آپ پاک نیٹ پر جا کر ان دو افراد سے متھے لگائیں ویسے میرے خیال سے عنقریب کنعان صاحب بھی انتظامیہ کا شکریہ ادا کر کے جائیں گے
اور پھر کوئی نیا آئے گا وہ بھی بحث و مباحثہ کے بعد چلاجائے گا اور باقی رہے صاحب بہادر تو چونکہ وہ‌صاحب بہادر ہیں اس لئے حکم بادشاہ کا ہو تو ادنی غلام وہاں کیا کر سکتا ہے اسکی کیا مجال کہ وہ لب کشائی کرے
اور
منتظمین معذرت کے ساتھ کہ میں صرف یہ ہی دیکھتا آ رہا ہوں آپ سے درخواست ہے کہ کبھی اس بارے میں سوچیے گا کہ ہر بار اس طرح کا مسلئہ کیوں درپیش آتا ہے
تھریڈ ایک حکایت
،میں میں نے کچھ لکھا تھا جو فوری طور پر ڈیلیٹ کر دیا گیا حالانکہ مجھے بخوبی علم تھا کہ اسے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا کیونکہ طنز برداشت نہیں ہو سکتا ان صاحب سے
اس کے ساتھ ہی گستاخ کو اجازت دیں
اللہ کرے کنعان اس فورم پر ہمیشہ کےلئے رہے تاہم امید کوئی نہیں
کہا سنا معاف میں صرف پڑھنے آتا ہوں اور بحالت مجبوری کچھ لکھنا پڑھتا ہے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (24-07-09), shafresha (24-07-09), ہمسفر (25-07-09), کنعان (24-07-09), مباح (25-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09), رضی (26-07-09)
پرانا 24-07-09, 02:50 PM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دو افراد سے زیادہ تو ایک دو افراد کو ہی تکلیف ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 24-07-09, 03:39 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ہماری فورم پر کوئی کسی کو مسلکی اختلاف کی بنا پر بین نہیں کرتا ہے۔ بین صرف اور صرف اخلاق سے گری ہوئی حرکت پر کیا جاتا ہے۔ یا پھر واضح تفرقہ بازی کو پھیلانے کی بنا پر۔

جہاں تک اپکے کاپی پیسٹ اور سکین شدہ تحاریر پر اعتراض ہے اپ کی بات بجا ہے۔ یہاں‌ پر کافی سارا مواد دوسری سائٹس سے لیا گیا ہے ۔ لیکن مواد میں اصل مصنف کے حوالے جات مانگے جاتے ہیں۔ لیکن اسلامی سیکشن میں کاپی پیسٹ اور سکین شدہ تحاریر کچھ عرصے سے ممنوع قرار دی گئی ہیں۔ پہلے اسلامی سیکشن اس پابندی سے مسنتثنی تھا ۔ لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر یہ پابندی صرف اور صرف اسلامی سیکشن میں لگائی گئی ہے۔ اپکی تحریر بھی اسی پابندی کی زد میں‌ آتی ہے۔ میں تلاش کر کے اپکو تحریر واپس کرتا ہوں تاکہ یونی کوڈ میں منتقل کر سکیں۔
قوانین پڑھنے اور سمجھنے کے لیے ہم اپکے شکر گزار رہیں گے۔

والسلام
السلام علیکم منتظمین

آپ کے اس جواب کو پڑھ کے واقعی پتہ چلتا ھے کہ آپ منتظمین ہیں
جو بات پیار میں ھے وہ نفرت اور غصہ میں نہیں

اب آپ سے میں کچھ باتیں کروں گا فیملی فرینڈ کی طرح اور امید ھے اس پر ضرور نظر ثانی کی جائے گی

اسلامی سیکشن میں جو آپ کہ رہے ہیں کہ کاپی پیسٹ پر پابندی ھے
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ فیصلہ اسلامی سیکشن کے لیے ہونا ٹھیک ھے

اسلامی سیکشن میں قرآن اور حدیث سے مواد لیا جاتا ھے
قرآن کی جو آیت جہاں سے کاپی پیسٹ کی جاتی ھے تو اس کو قرآن میں بھی دیکھا جاتا ھے کہ آیا یہ مواد قرآن میں بھی ھے کہ نہیں پھر اس کے بعد اس کو پوسٹ کیا جاتا ھے
اب اس کو یہ کہ کے ڈلیٹ کر دیا جائے کہ یہ دوسری سائٹ سے لیا گیا ھے اور اس کو ڈلیٹ کر دیا جائے تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ جس ناظم نے اسے ڈلیٹ کیا ھے اس نے ٹھیک کیا ھے

حدیث مبارکہ جو ہیں ان کے لیے پورا حوالہ بھی ساتھ اگر ھے تو اس کو ڈلیٹ کرنا کیا یہ درست ھے اور اگر درست ھے تو جس کے لیے میری پوسٹ ڈلیٹ کی گئیں ان 2 ممبران میں سے ایک نے ایک حدیث پوسٹ کی اور جب اس کی پوسٹ کی ہوئی حدیث پر اعتراضات کئے گئے تو اس کے دوسرے ساتھی کو سمجھ تو نہیں آئی کیونکہ وہ دونوں آپس میں چچا بھتیجا کہ کے بلاتے ہیں تو بھتیجے نے اس حدیث کی اصل کتاب کے صفحے کے ساتھ لگا دی

اب ان دونوں کی حدیثوں کو اکٹھا کر کے جب اصل مسئلہ کی طرف روشنی ڈالے گئی تو وہ پوسٹ بھی ڈلیٹ

آپ سے صرف ایک بات پوچھنی ھے کہ اس چچا کے لیے آپ کے لیے کوئی پیغام نہیں جو نے حدیث کو بگاڑ کے پیش کیا ، اگر ان کی اور بھی پوسٹ دیکھی جائیں تو انشا اللہ ان میں بھی اسطرح کے بہت مواد غلط ملیں گے

قرآن اور حدیث جو ھے وہی کاپی پیسٹ کی جاتی ھے اور جو اس میں خیانت کرتا ھے اس کے لئے سزا ہوتی ھے نہ کہ اس کو شاباش دی جاتی ھے
لیکن اگر وہ معافی مانگتا ھے اپنی اس غلطی کی تو اللہ بڑا غفور الرحیم ھے

میری کاپی پیسٹ جو تھیں ان کو غلط ثابت کرتے تو پتہ چلتا کہ کوئی مسلمان بھی ھے غلط ثابت کر نہیں سکے اور بلا وجہ ڈلیٹ کر دیا
میں نے اعتراضات لگائے تھے اور وہ ثابت بھی کئے

امید کرتا ہوں آپ ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گے اور کسی مثبت نتیجے تک ضرور پہنچیں گے

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مباح (25-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:03 PM   #12
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنان بھائی چچا اور بھتیجے نے جو حدیث پیش کی ہے ان کے الفاظ میں ترجمے کے اعتبار سے فرق ضرور ہے
لیکن مفہوم تقریبا ایک ہی ہے
آپ خود قرآن کی ایک آیت کے پانچ ترجمے پیش کرتے ہیں تو سب کے الفاظ الگ الگ ہوتے ہیں اور مفہوم ایک

آپ کو اعتراض کیا ہے ؟؟
کیا حدیث صحیح نہیں ہے ؟
اگر ایسا ہے تو اس کی وضاحت کریں
بہتر ہے آپ یہ ساری بات متعلقہ دھاگے میں کریں تاکہ موضوع برقرار رہے

بہت اچھی بات یہ ہے کے آپ نے اس بات کو تسلیم کیا کے جو بات پیار میں ہے وہ نفرت اور غصہ میں نہیں
امید ہے اس ادا پر آپ بھی قائم رہیں گے اور ہر بحث میں اس کو ملحوظ خاطر رکھیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 24-07-09, 04:18 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کنان بھائی چچا اور بھتیجے نے جو حدیث پیش کی ہے ان کے الفاظ میں ترجمے کے اعتبار سے فرق ضرور ہے
لیکن مفہوم تقریبا ایک ہی ہے
آپ خود قرآن کی ایک آیت کے پانچ ترجمے پیش کرتے ہیں تو سب کے الفاظ الگ الگ ہوتے ہیں اور مفہوم ایک

آپ کو اعتراض کیا ہے ؟؟
کیا حدیث صحیح نہیں ہے ؟
اگر ایسا ہے تو اس کی وضاحت کریں
بہتر ہے آپ یہ ساری بات متعلقہ دھاگے میں کریں تاکہ موضوع برقرار رہے

بہت اچھی بات یہ ہے کے آپ نے اس بات کو تسلیم کیا کے جو بات پیار میں ہے وہ نفرت اور غصہ میں نہیں
امید ہے اس ادا پر آپ بھی قائم رہیں گے اور ہر بحث میں اس کو ملحوظ خاطر رکھیں گے
السلام علیکم

فیصل صاحب یہ پیغام میں نے منتظمین کے لیے چھوڑا تھا آپ یہ بتا دیں آپ منتظمیں ہیں تاکہ کسی نتیجہ تک پہنچا جائے

آپ عادل کی وکالت کر رہے ہیں یہ کیا بات ھے آپ سے کسی نے رائے مانگی ھے

قرآن کے ترجمے سارے ایک ہی ہیں ان میں کچھ حروف ہیں جن کی ادائیگی اسطرح ھے لیکن مطلب ایک ہی ھے

آپ کے لیے بہتر ہو گا کہ آپ عادل کو کہیں وہی بات کرے

اگر اس کی حدیث میں فرق ھے تو وہ گفتگو کا سلسلہ جاری رکھے میں اس کو باغ باغ نہ کروں گا تو کہنا

جن بندوں کو یہ نہیں پتہ کہ ان کی حدیث کو بلاگ بنا کے لگایا ھے تاکہ اصل اور نقل کا فرق واضع ہو سکے اور وہ پہچاننے سے انکار کر رہے ہیں کہ یہ باہر کا مواد ھے تو ان کی طرف داری آپ کر رہے ہیں سبحان اللہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (24-07-09), فیصل ناصر (24-07-09), مباح (25-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09)
پرانا 24-07-09, 04:30 PM   #14
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وکالت تو میں نے آپ کی بھی کی ہے

بہر حال کچھ سمجھا تو بول دیا آپ کو مناسب نہیں لگا تو معذرت

منتظمین کا انتظار کرلیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), مباح (25-07-09), خرم شہزاد خرم (25-07-09)
پرانا 24-07-09, 06:30 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹرنٹ کا استعمال 'شرعی نقطئہ نظر

::: Details :::
یہاں سے لیا گیا تھا اس لیے ختم کیا گیا ہے۔

اپکی باتوں پر میں کچھ دیر کے بعد جواب دوں گا کیونکہ میں ایک مفصل جواب دینا چاہوں گا اور کچھ انتظامی فیصلے بھی کرنے ہوں گے۔ امید ہے انتظار کر لیں گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-09), رضی (26-07-09), عبداللہ حیدر (24-07-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, فورم, فورمز, فارم, فرقہ واریت, کنعان, نظر, مکمل, منتقل, ممکن, آج, اللہ, اسلامی, تلاش, تحریر, تعارف, جواب, حضرات, سال, شام, شخص, عزت, صفحات, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔۔۔ رجسٹر سمز کی معلومات رضی ویب سائٹس کا جائزہ 18 10-05-10 10:45 AM
آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم کا اعلان Real_Light کرکٹ 1 13-10-09 01:45 PM
آسٹریلو ی سائنسدانو ں نے براعظم انٹارکٹیکامیں نئی سمندری مخلوق دریافت کر لی وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 12:55 AM
یونس ساؤتھ آسٹریلیا ٹیم میں محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 10:45 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger