| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 729
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (15-05-11), shafresha (15-05-11), موجو (18-05-11), احمد نذیر (16-05-11), سیپ (15-05-11), عارف اقبال (19-05-11), عروج (15-05-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر ممبر کے لئے عمر بتانا پہلے سے ہی لازمی ہے، رجسٹر کرتے وقت عمر مانگی جاتی ہے، اور ممبر کو عمر لکھنا پڑتا ہے۔ لیکن بعض ممبران اپنا عمر نہیں دکھاتے اور بعض دکھاتے ہیں، اب جو ممبر اپنا عمر دکھاتا ہے وہ اس کے پروفایل میں دیکھا جا سکتا ہے اور جو نہیں اسے سوائے اسی ممبر کے کوئی نہیں دیکھ سکتا، اسے Privacy Policy کہتے ہیں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-05-11), فیصل ناصر (15-05-11), موجو (18-05-11), ابوسعد (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے ایسی باتیں جیسا کہ عمر، جگہ وغیرہ نہیں پوچھنا لازم نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اکثر لوگ درست نہیںبتاتے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عمر کا اندازہ آپ ممبر کے مراسلات سے لگا سکتے ہیں
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (15-05-11), فیصل ناصر (15-05-11), ھارون اعظم (15-05-11), موجو (18-05-11), ابوسعد (16-05-11), عبدالقدوس (15-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری عمر پونے چوبیس سال
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا | ابوسعد (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ بھی ہو جگہ کا نام درست ہونا بہت ضروری ھے اس سے شخصیت کا درست اندازہ ہوتا ھے جس سے کنورسیشن کرنے میں بھی آسانی ہوتی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ابوسعد (16-05-11), عدنان دانی (15-05-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ایویں پنگے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,097
شکریہ: 4,384
1,829 مراسلہ میں 6,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں فقط " آداب تخاطب " کہ لیے یہ کوئی معقول تجویز نہیں اگر آپ کو کسی کہ بھی ساتھ طرز تخاطب اپنانے میں تردد کرنا پڑتا ہے تو آپ ہر کسی کو چاہے چھوٹا ہو یا بڑا فقط
" آپ " کہہ کر ہی اگر مخاطب کرلیا کریں تو اس میں کوئی حرج نہ ہوگا ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-05-11), فاروق سرورخان (16-05-11), نورالدین (15-05-11), موجو (18-05-11), ابوسعد (16-05-11), احمد نذیر (16-05-11), عبدالقدوس (15-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی صحیح کہہ رہے ہیں، اگر رجسٹریشن کراتے وقت ان باتوں کو نظر انداز کیا جائے تو رجسٹر ہونے کی معنی ہی ختم ہوجائے، میں نے اسطرح کے کئی فورم دیکھے ہے جس میں سب سے پہلے عمر کا پوچھا جاتا ہےا ور پھر رجسٹر کرنے دیا جاتا ہے ۔
اے کیو کی عمر کم ہے اسی لئے ایسی باتیں کر رہے ہیں، لہذا مائند نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ اس کو بڑا ہونے میں کافی وقت لگے گا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین کے اپکو قتل کردئنے سے کون بچائے گا؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ سمجھ نہیں آئی، ایم بھائی ؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
کہاوت ہے کہ :
مردوں سے ان کی تنخواہ اور خواتین سے ان کی عمر نہیں پوچھنی چاہیے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | skjatala (15-05-11), عدنان دانی (16-05-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, فورم, کوئی, کئی, کرتے, کس, گی, وغیرہ, لیا, لازمی, لحاظ, مطابق, آرہی, اپنی, الفاظ, انداز, اظہار, تجویز, تعلیم, جیسے, خدشہ, دین, دیتا, رکن, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|