واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایسا کیوں ہےِ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 06:23 PM   #1
ایسا کیوں ہےِ؟
حیدر حیدر آن لائن ہے 17-06-10, 06:23 PM

میں نے ونڈوز سیون انسٹال کی۔ ۔ ۔ پھر اس میں علوی فونٹ انسٹال کیا ۔
پھر پاک نیٹ چلایا
پرانا فونٹ آیا۔
پھر کمپیوٹر ری سٹارٹ کیا
پھر
پاک نیٹ چلایا
پھر پرانا فونٹ آیا
یہی مسئلہ گزشتہ دنوں تب بھی آیا
جب میں نے ایک اور کمپیوٹر
جس پر ونڈوز ایکس پی تھی
پھر پاکنیٹ چلایا
پھر پرانا فونٹ ایا

تب میں زور سے چلایا

ابے یار یہ مسئلہ کیا ہے؟

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 727
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (18-06-10), shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), اویسی (10-08-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب بھی پرانا فونٹ آ رہا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:28 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس بھی ونڈو ایکس پی میں پرانا فونٹ Tohama ہی آرہا ہے ۔۔ جبکہ علوی فونٹ انسٹال ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:38 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
میرے پاس بھی ونڈو ایکس پی میں پرانا فونٹ Tohama ہی آرہا ہے ۔۔ جبکہ علوی فونٹ انسٹال ہے ۔۔۔
اے لو جی ۔۔ ۔ ۔ کر لو گل۔ وہ کیا ہے کہ
میں تنہا ہی چلا جانب منزل فقط
لوگ ملتے گئے کاروان بنتا گیا

ہائیں ۔ ۔ ۔ میرا خیال ہے یہ شعر بر محل موقع نہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10), عدنان دانی (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 06:42 PM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے سرور پر جانے کے بعد سے بھائی ایسے کارواں اور بھی ملیں گے آپ کو فورم پر ۔۔۔۔
جو منتظمین بھائی کے منتظر ہیں ۔۔۔
لیکن یہ سفر منزل پر جانے کا نہیں ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), محمد عاصم (17-06-10), حیدر (17-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10), عبداللہ آدم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 07:28 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی یہ خرابی نئے سرور پر شفٹ ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے؟
تو کیا اس کے ٹھیک کرنے کا کوئی ارادہ بھی ہے یا اب گزارہ کرنا پڑے گا۔
اور میں بتا دوں "اب گزارہ نہیں ہوتا"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 08:12 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی سے بتاو اور کس کس کے پاس یہ مسئلہ آ رہا ہے
ویسے کیا آپ نے فونٹ سیلکٹ بھی کیا ہے کہ نہیںٰ‌
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), حیدر (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 09:49 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان فونٹ تو سلیکٹ ہے ۔پاکنیٹ سلیکٹ کرتے ہیں تو پرانی تھیم آ جاتی ہے۔ ویسے بڑے عرصے بعد دیکھنے کو ملی ۔ آنکھوں کو تبدیلی اچھی لگی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 09:56 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک۔نیٹ علوی منتخب کریں تو نیا تھیم ائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-06-10)
پرانا 17-06-10, 10:03 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب والا ۔ ۔ ۔ تھیم تو نیا آ جاتا ہے لیکن فونٹ بے ڈھنگا سا پرانا آتا ہے۔ جبکہ ہمیں نیا فونٹ علوی والا چاہیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 04:36 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک تصویر لگا کر دیکھائیں کیا صورتحال ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), حیدر (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 08:48 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیں جناب والا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
7.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 09:33 AM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
نئے سرور پر جانے کے بعد سے بھائی ایسے کارواں اور بھی ملیں گے آپ کو فورم پر ۔۔۔۔
جو منتظمین بھائی کے منتظر ہیں ۔۔۔
لیکن یہ سفر منزل پر جانے کا نہیں ۔۔۔
نا امید مت ہو۔ پاک نیٹ کو اپنے منزل پر پہنچا کر ہی دم لینگے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-10), حیدر (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 12:58 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

براؤزر کی ہسٹری میں سے کیشز اورکوکیز ریمو کر دیں ،بلکہ مکمل صفایا ہی کر دیں ،امید ہے افاقہ ہوگا
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-06-10)
پرانا 18-06-10, 02:26 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
براؤزر کی ہسٹری میں سے کیشز اورکوکیز ریمو کر دیں ،بلکہ مکمل صفایا ہی کر دیں ،امید ہے افاقہ ہوگا
منزل پر پہنچنے کا افاقہ ہو گا یا کہ فونٹ سے منسلک مسئلہ میں افاقہ ہو گا؟
بھائی جان ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد پہلا پہلا کام محض پاکنیٹ پر آنے کا جُرم تھا۔ اب ایسے میں کوکیز کا سوال کہاں سے پیدا ہوگا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
mad, فونٹ, ہےِ؟, ہے۔, کی۔, کمپیوٹر, گزشتہ, پاک, پرانا, ونڈو, ونڈوز, نیٹ, موقع, مسئلہ, ایکس, ایسا, انسٹال, تب, دنوں, ری, زور, سٹارٹ, سیون, شعر, علوی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایسا کیوں ہوا ALI-OAD تجاویز اور شکایات 4 28-11-10 09:51 AM
:::::: ایسا کیوں ہے ؟ :::::: عادل سہیل تجاویز اور شکایات 13 23-09-09 06:01 PM
آخر ایسا کیوں ہے ؟ طاھر اسلامی عقیدہ 16 22-06-09 01:04 AM
ایسا کیوں ھوتا ھے Haya 786 میری ڈائری 12 08-11-08 07:48 PM
ایسا کیوں ہوتا ہے؟ سیپ عمومی بحث 42 01-10-08 10:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger