| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 216
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قابل قدر عادل سہیل صاحب السلام علیکم،
نعت رسول کے سیکشن میںفی الوقت پوسٹ کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے ایسا کچھ عرصہ قبل کسی مصلحت کے سبب کیا گیا تھا۔ میری آپ سے درخواست ہے کے جناب منتظمین صاحب کو پرسنل میسج کرلیں یقینا کوئی نہ کوئی سبیل بن جائے گی! والسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی لوگو اب تو رمضان ختم ہو گیا اب تو پابندیوں میں کمی لاؤ۔ اس قدر زیادہ سختی کی وجہ سے دل ہی نہیں کرتا ادھر رخ کرنے کو اور شرمندگی بھی ہوتی ہے۔ جن لوگوں نے لڑائی کی ان کے قصوروں کی سزا دوسروں کو کیوں مل رہی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، صدیقی بھائی ، اللہ تعالیٰ ماہ رمضان میں کی گئی آپ کی عبادات قبول فرمائے اور اعتکاف کے بعد کاروبار حیات میں آپ کی واپسی خیر و برکت والی بنائے ، معلومات پہنچانے پر شکریہ ،و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھی بات ہے منتظمین بھائی ، ممکنہ تصادم سے بچنے کی ممکنہ کوشش کی ہی جانی چاہیے ، اللہ ہمیں دِین دُنیا اور آخرت میں ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بدر بھائی ، گہیوں کے ساتھ گھن تو پستا ہی ہے ، آپ خاطر جمع رکھیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ خیر ہی کرتا ہے ، میرے بھائی جب تک جہاں تک حق گوئی کی استطاعت ہو کرتے رہنا چاہیے ، نیکی کے کسی کام سے رکنے پر اللہ ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اور اللہ کے دِین کا دُشمن خوش ہوتا ہے ، لہذا اپنے دل کو مضبوط کیجیے اور اُسے خوش مت ہونے دیجیے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی۔لیکن میرا سوال اپنی جگہ پر ہے کہ اس طرح تو شیطان جگہ جگہ یہی مسائل پیدا کر کے راستے "بلاک" کرواتا رہے گا۔ میں اپنی تجویز دوبارہ دوہراتا ہوںً کہ چیکنگ سخت کر دیں بجائے ڈبل سواری پر پابندی لگانے کے۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی بدر بھائی ، آپ کی بات درست ہے ، اور میں بھی اس کی تائید کرتا ہوں لیکن ذرا مختلف اور واضح الفاظ میں یہ کہتے ہوں کہ ، یہاں مسئلہ یہ ہے کہ دینی مسائل و معاملات سے متعلقہ مواد کو چیک کرنے اور اس کی جانچ پڑتال کرنے کی وہ کسوٹیاں اپنائی نہیں جا رہی ہیں جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے سب مسلمانوں کو ایک راہ پر چلانے کے لیے مقرر فرمائی ، جب تک دین کو اِس کی اور اُس کی بات کے مطابق جانچنے کی کوشش ہو گی ، اپنی پسندیدہ شخصیات کے اقوال کی کسوٹی پر پرکھ ہو گی ، ہر کسی کو خؤش رکھنے کے لیے ہر کسی کی بات نشر ہو گی ، اور پھر اپنے تئیں سمجھے ہوئے """ اختلاف """ کے خوف سے رد و قبول ہو گا تو پھر ایسا ہوتا ہی رہے گا ، دین کے معاملات میں حق جاننے کے لیے بہر صورت یہ ہی کرنا پڑے گا کہ ہر ایک معاملے کو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی مقرر کردہ کسوٹیوں پر پرکھ کر قبول یا رد کیا جائے جو بات ان کسوٹیوں پر پوری اترتی ہو اسے بلا خوف نشر کیا جائے اور جو پوری نہ اترتی ہو اسے بینات کے ساتھ بلا تردد نا درست کہا جائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-09-09), عبداللہ حیدر (23-09-09) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے اہم بات یہ ہے کہ پابندیوں کے بعد ایک مخصوص گروہ منظر سے غائب ہو چکاہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی منتطمین بھائی الحمد للہ ، اللہ تعالیٰ نے ظاہر فرما دیا کہ کون کس نیت سے پاک نیٹ پرآتے تھے ، اور الحمد للہ جس نے ظاہر فرما دیا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی بات ہی اعلیٰ ہو کر رہتی ہے خواہ کتنی ہی دیر لگے اور خواہ کتنی ہی پریشانی اور مشکلیں راہ میں آئیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس بات کی وضاحت کر دوں کہ گروہ سے مراد کوئی مذہبی فرقہ نہ تھا۔ بلکہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو کہ دنگافساد کا ایجنڈا لے کر آتے ہیں خواہ وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتے ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
منتظمین بھائی ، گو کہ ماضی قریب میں پاک نیٹ کے مذہبی سیکشن کے میں اور مذہبی سیکشن کے بارے میں جو کچھ ہوا اس کی روشنی میں آپ کی بات واضح ہی تھی ، کہ آپ کسی """ مذہب """ کی بات نہیں کر رہے بلکہ چند افراد کے کسی ایسے """ گروہ ""' کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے پاک نیٹ کے ماحول میں """ مذہبی تعصب """ کی بنا ہر کشیدگی اور فساد بپا کرنے کی کوشش کی ، بہرحال اس وضاحت کے لیے جزاک اللہ خیرا ، اللہ تعالی ان کی ہم سب کی اصلاح فرمائے اور ہمیں یہ ہمت دے کہ ہم اللہ کے دین کو اسی طرح سمجھ سکیں اور اپنا سکیں جس طرح اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم پر نازل فرمایا اور جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قولآ و فعلآ سمجھایا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, پوسٹ, پاک, پسندیدہ, لوگ, مسائل, اللہ, اعلیٰ, بھائی, جواب, خوش, خبر, دل, درخواست, رمضان, زندگی, عادل, عرصہ, غائب, صلاحیت, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایسا کیوں ہوا | ALI-OAD | تجاویز اور شکایات | 4 | 28-11-10 09:51 AM |
| ایسا کیوں ہےِ؟ | حیدر | تجاویز اور شکایات | 35 | 18-06-10 10:35 PM |
| آخر ایسا کیوں ہے ؟ | طاھر | اسلامی عقیدہ | 16 | 22-06-09 01:04 AM |
| ایسا کیوں ھوتا ھے | Haya 786 | میری ڈائری | 12 | 08-11-08 07:48 PM |
| ایسا کیوں ہوتا ہے؟ | سیپ | عمومی بحث | 42 | 01-10-08 10:35 AM |