واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایڈمن متوجہ ہوں پلیز

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-11, 03:51 PM   #1
ایڈمن متوجہ ہوں پلیز
بنت آدم بنت آدم آف لائن ہے 01-12-11, 03:51 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ڈئیر ایڈمن!

میں نے اپنا ایک اکاونٹ ایک اپلوڈ سائٹ سے ڈیلیٹ کیا ہے جس کی وجہ سے سب امیجز دیلیٹ ہوئی ہیں

اب جو وہاں موجود امیجز کا کوڈ تھا وہ ڈیلیٹ ہونے کی بنا پر اسے سائٹ پر موجود امیج سے مماثلت ہونے کی بنا پر چینج ہو گیا اور فورمز پر شو ہو رہا ہے

وہ امیجز پورنوگرافی پر مشتمل ہیں میں نے ایک اور فورم پر ری چیک کیا تو معلوم ہوا

اور آئی واز شاکڈ کے پورنو گرافی میں نے شئیر کی ہی نہیں بعد میں اندازہ ہوا

سو کائنڈلی پلیز میرے 2009 اور 2010 کی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں اگر موجود ہوں تو اس کے علاوہ کہیں امیجز دکھیں جو غیر اخلاقی ہوں تو اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیں

معذرت خواں ہوں اس کے لیے ایڈٹ میں کر دیتی لیکن فورم کا امیج خراب ہوتا کہ پوسٹ تو ہے ہی نہیں

برحال جزاک اللہ عزوجل

فی امان اللہ
__________________



 
بنت آدم's Avatar
بنت آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
5 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), کنعان (02-12-11), آصف رضا (02-12-11), حیدر (01-12-11), سیپ (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 06:53 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,392
شکریہ: 15,089
4,228 مراسلہ میں 12,902 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑا سا وقت نکال کر خود بھی اپنے تھریڈز کا جائزہ لیں اور اس طرح کے تھریڈز ڈیلیٹ کردیں۔ آپ کی بات انتظامیہ تک پہنچا دی گئی ہے اور کچھ جگہ پر غیر مناسب تصاویر پائی گئی، جن کو ڈیلیٹ کیا گیا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), آصف رضا (02-12-11), حیدر (01-12-11), سیپ (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 07:19 PM   #3
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,106
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہارون بھائی میں نے اور ایک فورم پر جب اپنے دھاگے میں سٹف دیکھا تو آئی واز شاکڈ

اس سے میرا امیج تو خراب ہوگا ہی ہوگا فورم کا بھی امیج خراب ہوتا سو تقریبا 30 سے اباو فورومز کو رپورٹ کی کہ یہ ایشو ہے

جزاک اللہ عزوجل
بنت آدم آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), آصف رضا (02-12-11), حیدر (01-12-11), سیپ (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:32 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں بہن جہاں تک ممکن ہوا ہم نے آپکے کئی مراسلے ڈیلیٹ کئے ہیں
آپ اپنی پرفائل میں جاکر Statistics کے ٹیب میں
"بنت آدم کے تمام مراسلات تلاش کریں" پر کلک کرکے اپنی تمام پوسٹس تک آسانی سے جاسکتی ہیں

جو بھی مراسلہ یا پوسٹ آپ کو مشتبہ لگے اسے ایڈٹ کرکے اس میں سے لنک نکال دیں

آپ کو اس سلسلے میں کچھ وقت تو لگانا ہی پڑے گا
انتظامیہ بھی اس سلسلے میں اپنی کوشش کرہی رہی ہے

شکریہ !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), کنعان (02-12-11), ھارون اعظم (01-12-11), آصف رضا (02-12-11), عبداللہ آدم (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 04:42 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
کمائي: 118,597
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ایسا میرے ایک فارم میں کسی فیمیل ممبر کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا، امیجیز پر ایک بات کا خیال رکھا کریں کہ خود انہیں سیف کر کے لنک بنائے جائیں اور انہیں کاپی کر کے پیسٹ کیا جائے تو ایسا نہیں ہوتا، پھر گوگل میں کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو دیکھنے میں بہت اچھی ہوتی ھے مگر شائد بنانے والے نے اس میں کوئی پروگرامنگ کی ہوتی ھے جو کہیں پیسٹ کرنے کے وقت یا کچھ عرصہ بعد بدل جاتی ہیں، اس میں بڑی احتیاط کی ضرورت ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), آصف رضا (02-12-11), عبدالقدوس (02-12-11), عبداللہ آدم (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 01:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 231
کمائي: 3,440
شکریہ: 1,302
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح کا بھولا اگر شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔زبردست پوسٹ ہے۔ اللہ کرم فرمائے۔
آصف رضا آن لائن ہے  
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 02-12-11, 11:51 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اس میں بھولنے اور یاد آنے وای کوئی بات نہیں ہے، پہلی پوست پھر سے پڑھ لیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), فیصل ناصر (03-12-11), آصف رضا (03-12-11)
پرانا 03-12-11, 01:31 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بند ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), آصف رضا (03-12-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, size, ہونے, ہوتا, فورمز, کوڈ, وجہ, لیکن, چیک, موجود, مماثلت, معلوم, آئی, ایڈمن, اللہ, السلام, امان, اسے, بنا, تمام, جائیں, خراب, دیتی, ری, شو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہیز بچا۔نہ ڈگری۔ غرییبوں کے توخواب بھی سیلاب بہا کرلے گیا جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:36 PM
براہ مہربانی ایڈمن متوجہ ہوں سالک تجاویز اور شکایات 8 05-03-10 01:45 PM
عصر حاضر میں مسلمانوں کو کس چیز پر سب سے زیادہ توجہ کی ضرورت ہے ؟ راجہ اکرام اسلام اور عصر حاضر 9 05-02-09 06:10 PM
یونس خان قیادت کی باتیں چھوڑکر پوری توجہ بیٹنگ پر دیں، رمیز راجہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger