واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایک تجویز یا درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 08:18 AM   #1
ایک تجویز یا درخواست
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 14-08-11, 08:18 AM

اسلام علیکم
آپ سے درخواست ہے کہ اس فورم میں ہمیں ہماری ضرورت کی ہر معلومات اور مشکل کو حل کرنے میں مدد ملتی ہے اسی طرح آج کے دور میں ہمیں
رشتے بہت پرابلم ہے پلیز
آپ اس فورم میں رشتے کے لیے بھی کوئی تھرڈ فورم یا اسی طرح کا کوئی اور سلسلا چلایا جائے


وسلام
عبدالرحمٰن
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

Last edited by shafresha; 14-08-11 at 02:31 PM.. وجہ: عنوان کی تصیح!

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 744
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), کاشف اکرم وارثی (14-09-11), یاسر عمران مرزا (04-09-11), ننھا بچہ (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 08:25 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی بالکل

کوئی کروڑپتی بیوہ یا گرین کارڈ‌ہولڈر مطلقہ ہو تو "بابا نکڑ والے " اپنا رشتہ آفر کرسکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-08-11), پاکستانی (15-08-11), مرزا عامر (17-09-11), احمد نذیر (14-08-11), احمد بلال (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 08:37 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 190
شکریہ: 4
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
buttfra کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.Please start social community system on this forum
buttfra آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے buttfra کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 09:00 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی جی بالکل

کوئی کروڑپتی بیوہ یا گرین کارڈ‌ہولڈر مطلقہ ہو تو "بابا نکڑ والے " اپنا رشتہ آفر کرسکتے ہیں
باباجی پہلے اپنے مصاحبین کی بھی سن لیا کریں
آپ کو کہا تھا ایسی پوسٹ کرنے سے پہلے ہر ہتھیار نما چیز چھُپا دیا کریں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 09:02 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,506
کمائي: 52,383
شکریہ: 5,864
3,220 مراسلہ میں 6,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
آپ سے درخواست ہے کہ اس فورم میں ہمیں ہماری ضرورت کی ہر معلومات اور مشکل کو حل کرنے میں مدد ملتی ہے اسی طرح آج کے دور میں ہمیں
رشتے بہت پرابلم ہے پلیز
آپ اس فورم میں رشتے کے لیے بھی کوئی تھرڈ فورم یا اسی طرح کا کوئی اور سلسلا چلایا جائے


وسلام
عبدالرحمٰن
غلط رپورٹ پر پیشگی معذرت ناظمین متوجہ ہوں
لیکن میرا دل کہتا ہے کہ یہ عبدالقدوس کا بہروپ ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:12 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,120
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,627 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک تجویز کافی تھی میرے خیال میں ،
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:55 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
غلط رپورٹ پر پیشگی معذرت ناظمین متوجہ ہوں
لیکن میرا دل کہتا ہے کہ یہ عبدالقدوس کا بہروپ ہے
آپ کو آدمی پہچاننے کا فن نہیں اسلئے اپنے الفاظ واپس لے لیں تو مجھ غریب ناتواں پر احسان ہوگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), حیدر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:13 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ سب شکوے شکایت اپنی جگہ
تجویز کے بارے میں‌کیا رائے ہے

بابا نکڑ والا تو نہا دھو کر تیار بھی ہوگیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-08-11), شمشاد احمد (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:38 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اس كو بازيچہ اطفال نہ بنايا جائے تو تجوزير بري نہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 02:04 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
آپ لوگوں کو ایک تجویز دی ہے آپ سب اس کے بارے میں سوچوں
کیوں کے یہ فورم نے اس تجویز پر عمل کرنا ہے تو میرا رشتہ ہونا ہے نہں تو نہں
لو جی اک ہور دکھیارا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 02:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌بھی اس تجویز کی بھرپور حمایت کروں‌گا!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 02:58 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر رشتے بتانے والے ھی کی دھلائی ھوتی دیکھی ھے ھم نے تو۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), ننھا بچہ (14-09-11)
پرانا 14-08-11, 03:12 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آن لائن دھلائي نا ممكن ہے اس ليے يہاں سيفٹي زيادہ ہے۔ لہذا مشورہ دينے‌ميں كافي بجت كا امكان ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), احمد نذیر (05-09-11), احمد بلال (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 09:19 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,858
شکریہ: 10,606
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گئی بھینس پانی میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اے کیو کے شکریے دیکھو ہر مراسلے کے نیچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:06 PM   #15
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,210
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگوں کو ایک تجویز دی ہے آپ سب اس کے بارے میں سوچوں
کیوں کے یہ فورم نے اس تجویز پر عمل کرنا ہے تو میرا رشتہ ہونا ہے نہں تو نہں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), پاکستانی (15-08-11), حیدر (05-09-11), عبدالقدوس (14-08-11)
جواب

Tags
color, system, فورم, ہماری, کوئی, کروڑپتی, پلیز, پرابلم, یا, چلایا, ملتی, مدد, مشکل, معلومات, آج, اسلام, بالکل, تھرڈ, تجاویز, جائے, حل, دور, درخواست, ضرورت, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگست کے شُمارے کے لیے تجاویز حیدر شمارہ 2 21-07-11 09:12 AM
پرویز مشرف کے قاتل کےلئے انعام کا اعلان کرنے والے کے خلاف درخواست گلاب خان خبریں 0 26-10-10 05:04 AM
پرویز مشرف نے سیاست می حصہ لینے کا اعلان کردیا جاویداسد خبریں 3 01-10-10 10:00 PM
آئینی ترامیم کیلئے ریفرنڈم: ہوگو شاویز نے شکست تسلیم کرلی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger