واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایک تجویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-09, 12:39 AM   #1
ایک تجویز
رضی رضی آف لائن ہے 18-04-09, 12:39 AM

ناظمین حضرات کے لئیے ایک تجویز ہے کہ فورم میں اگر چیٹنگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیا جائے تو کیسا رہے گا۔

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 474
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09), رانا امر (22-04-09)
پرانا 18-04-09, 11:47 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیٹنگ شروع کرنا کوئی مشکل امر نہیں ہے لیکن اس سے پھر فورمز سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ اس کی بجائے دستخط شروع کرنے کا طریقہ کار زیادہ مناسب رہے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09), رانا امر (22-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 12:51 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی متفق ہوں کے چیٹنگ سے توجہ وہیں مذکور ہو جائے گی

لیکن دستخط میں مسئلہ یہ آجاتا ہے لوگ اتنے بڑے بڑے اور عجیب و غریب دستخط بناتے ہیں کے ان کو موجودگی میں پوسٹ ہی گم ہوجاتی ہے
اور میرے خیال سے فورم کی خوبصورتی بھی کم ہوتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09), رانا امر (22-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 12:55 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کی دفعہ ایسا نہیں ہوگا۔ دستخط صرف ان اراکین کے ہی نظر آئیں گے جن کی پوسٹ کم از کم 500 حروف سے زیادہ ہو گی۔ اور دستخطوں میں نہ تو کوئی لنک اور تصویر کی اجازت ہو گی۔ انشاءاللہ چند ہی دنوں میں یہ نظام نصب کر دیا جائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-09), محمدخلیل (18-04-09), محمدعدنان (19-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09), رانا امر (22-04-09), راجہ اکرام (21-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 01:31 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو سر پھر ایک کام جو مناسب رہے گا اگر ھو سکے تو کیا جانا چاہیئے وہ یہ کہ اپڈیٹڈ مراسلے کی تاریخ اور وقت کے بارے میں بتہ چل جاتا ہے لیکن اصل مراسلہ میرا مطلب ہے تھریڈ جب شروع کیا گیا وہ فوری نہیں ملتا، اس کے بارے میں بھی پتہ چلنا چاہیئے دراصل میرے پاس وقت کم ھوتا ہے اور میں سارے مراسلات نہیں دیکھ پاتا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), محمدخلیل (18-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), رانا امر (22-04-09)
پرانا 18-04-09, 03:28 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع کے سب سے پہلے مراسلے پر اس کی تاریخ بھی شامل ہوتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09)
پرانا 18-04-09, 03:35 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو یہ چل رہا ہے سائٹ‌ پر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 03:51 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دستخط کا نظام بحال کر دیا گیا ہے۔ اور کم از کم کی تعداد کو گھٹا کر 200 الفاظ کر دیا گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09)
پرانا 18-04-09, 04:39 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بارے میں تفصیل کہاں ملے گی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09)
پرانا 18-04-09, 07:42 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:46 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی وہ تو ھوتی ھے لیکن ٹھریڈ کھولنے سے پہلے کی بات کر رہا ھوں وہ تو کھولنے کے بعد پتہ چلتا ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 08:53 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بھائی وہ تو ھوتی ھے لیکن ٹھریڈ کھولنے سے پہلے کی بات کر رہا ھوں وہ تو کھولنے کے بعد پتہ چلتا ہے


ہر صفحے پر یہ دو بٹن آپکے مسائل کا حل ہیں
Name:  4-20-2009 9-51-50 PM.png
Views: 23
Size:  7.7 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (21-04-09), رانا امر (22-04-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-04-09 منتظمین دستیاب نہیں 25
پرانا 21-04-09, 12:48 AM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین کی تجویز مناسب بھی ہے اور ممبرز کی فرمائش کی تائید بھی ! اور راضی بھائی جیسا کہ باقی ممبرز اور منتظمین نے بھی کہا کہ چیٹنگ کی اجازت سے سارا دھیان اس طرف ہی لگ جائے گا ۔یہاں تو اچھی خاصی پوسٹ پر نہ ختم ہونیوالی گپ شپ شروع ہوجاتی ہے ! مجھ سمیت سب اصل موضوع کیا تھا اکثر بھول جاتے ہیں تو اگر باقاعدہ چیٹنگ شروع ہوگئی تو آپ سمجھ سکتے ہیں کیا ہوگا۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), منتظمین (21-04-09), ایس اے نقوی (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 03:55 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میں آپ سب کی بات سے متفق ہوں، وہ تو میں اس لئیے کہ رہا تھا کہ ہر تھریڈ ہی گپ شپ بن جاتا ہے تو کیوں نہ گپ شپ کے لیئے چیٹنگ کا سلسلہ شر وع کر لیا جائے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-04-09), ایس اے نقوی (21-04-09), ام غزل (21-04-09), راجہ اکرام (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 04:09 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
جی میں آپ سب کی بات سے متفق ہوں، وہ تو میں اس لئیے کہ رہا تھا کہ ہر تھریڈ ہی گپ شپ بن جاتا ہے تو کیوں نہ گپ شپ کے لیئے چیٹنگ کا سلسلہ شر وع کر لیا جائے۔
آپ کا شکریہ
اگر چیٹنگ شروع کی تو فورم سنسان ہی رہے گا
ویسے اب اس کے لئے بہت سے آپشن ہیں کئی میسنجر میں کانفرنس ہوتی ہے

اور رضی فورم کا مقصد بھی فوت ہوجاتا ہے یہاں آپ اپنا پیغام لکھ کر چلے جاتے ہیں کوئی بھی کبھی بھی آن لائن ہوکر رپلائی کرتا ہے اور جب آپ آن لائن ہوتے ہو تو اس میسج کو پڑھ لیتے ہو
چیٹنگ میں یہ نہیں ہوپاتا

دوسرے یہ کے یہاں موضوعات ہیں جن پر بات ہوتی ہے ہر موضوع الگ ہے اسی کی مناسبت سے جوابات ہیں اب چیٹنگ ہوگی تو کچھڑی پک جائے گی

امید ہے آپ سمجھ گئے ہوگے آپ کی دلچسپی کا بہت شکریہ لیکن یہ تجویز قابل عمل نہیں ہے پر ایک بات واضح ہے کہ آپ فورم کے بارے میں اپنائیت سے سوچتے ہو یہ بہت خوشی کی بات ہے
مزیداچھی تجاویز کا انتظا رہے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (21-04-09), رضی (22-04-09)
جواب

Tags
فورم, فورمز, کارڈ, پوسٹ, لوگ, نظر, مسائل, بھائی, تصویر, حل, حضرات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 03:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger