| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کوئی شکائت ہو۔ اپ محسوس کریںکہ اپ فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی میں مدد ہے) تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اپنی تجاویز ، آرا اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 71
کمائي: 463
شکریہ: 10
25 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مجھے نئی پوسٹس نہیں دکھائی دے رہیں یعنی کے اگر میں کافی دیر بعد آن لائن ہوکر نئے جوابات پر کلک کررہا ہوں تو وہ یہ آپشن دے رہا ہے کہ آپ کی تلاش میں کوئی غلطی ہے اس کا حل جلد از جلد بتائیں کے کیا یہ سیٹنگ کا کائی مسئلہ ہے یہاں نئی پوسٹس دیکھنے کا کوئی اور طریقہ ہے۔ امید ہے اس پر جلد عمل کیا جائے گا۔ بنا کسی لین دین کے
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,242
کمائي: 21,724,137
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,000
2,457 مراسلہ میں 5,535 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم جناب مونی صاحب پہلے تو ہم آپ کو آپ کے فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں اس کے بعد بات کی طرف آتے ہیں مجھے تو یہاں سے نظر آ رہا ہے کے آپ نئے ممبر ہیں اور یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے نئے جواب والا آپش اس وقت آتا ہے جب آپ نے مضمون پوسٹ کیے ہو اور آپ کے پوسٹ کیے ہوے مضمون پر کسی نے جواب دیے ہو اگر تو آپ نے مضمون پوسٹ کیے ہیں تو اس کے باوجود بھی جواب والا آپشن کام نہیں کر رہا تو پھر ہم دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہیں آپ کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا شکریہ
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان (01-11-07) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,456
کمائي: 37,109
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,076
3,815 مراسلہ میں 9,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ دوبارہ دیکھیں اور بتائیں کہ کیا یہ مسلہ ابھی بھی آ رہا ہے ؟
والسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 71
کمائي: 463
شکریہ: 10
25 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ ابھی بھی باقی ہے
اب جب میں نے نئے جوابات پر کلک کیا تو صرف وہ دھاگے جن میں میری پوسٹس ہیں مطلب کہ صرف یہ ایک دھاگہ نظر آیا۔ جبکہ میں وہ تمام دھاگے دیکھنے کا خواہش مند ہوں جن میں میری آخری آمد کے بعد پوسٹس آئیں ہیں بھلے ان میں میری پوسٹس ہوں یا نہ ہوں میرے خیال میں آپ سمجھ گئے ہوں گے برائے کرم مجھے جلد اس بارے میں بتائیں |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فارم, پوسٹ, نظر, تلاش, جواب, جلد, حل, خوش, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| موبائل نیٹ ورک، اب مسئلہ نہیں | پاکستانی | عمومی بحث | 4 | 02-01-09 04:03 PM |
| ایک اھم مسئلہ کا حل | muhammad moosa | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 5 | 05-12-07 04:22 PM |
| انسانی سمگلنگ، ایک سنگین مسئلہ: | پاکستانی | عمومی بحث | 0 | 11-10-07 12:55 PM |
| ایک چھوٹا سا مسئلہ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 12-09-07 01:09 PM |