| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 742
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے خیال میں تیکنیکی طور پر یہ ممکن نہیںہوگا!!!!
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپکو کسی کا تھریڈ پسند نہیں تو شکریہ کا بٹن مت دبایں۔
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
موضوع کی درجہ بندی میں جاکر اس کو ستاروں سے نواز دیں صرف ایک ستارہ مطلب کے خوفناک
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے بھی بہت پہلے یہ مشورہ " ذاتیات پر حملے " سے متعلق موضوع میں دیا تھا ۔ ۔
ضیاء صاحب کے اس تجویز کی میں تائید کرتا ہوں ۔ ۔ فی الحال اگر دوسرے بلاگ فورم پر اس آپشن کو دیکھنا چاہیں تو " القلم " فورم پر یہ آپشن موجود ہے ۔ ۔ ۔ اس کی وجہ سے ہر شخص مراسلہ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی دل آزاری سے بچنے کی کوشش کرے گا ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مجھے تو وہاں ایسا کوئی آپشن نہیں نظر آیا
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی
کوئی ایسا بٹن ہونا چاہے جس کے ذریعہ متعلقہ پوسٹ سے متعلق وہ حضرات جو تحریر نہیں لکھ سکتے یا نہیں لکھنا چاہتے لیکن اپنی تائید و حمایت یا اختلاف ریکارڈ کرانا چاہتے ہیں وہ محض ایک بٹن دبا کے کر دیں۔ اس سے ایک فائدہ تو یہ ہو گا۔۔ کا بحث کے شرکاء کو کم از کم یہ اندازہ تو ہو گا کہ کوئی اور بھی ان کی اس بحث کو سن ( مطالعہ ) کر رہا ہے یا نہیں۔۔۔ ابھی جو موضوع کے شروع میں لکھا ہوتا ہے کہ اس کو اتنی مرتبہ دیکھا گیا ہے تو اس سے تو یہ لگتا ہے کہ اس کو اتنی مرتبہ اوپن کیا گیا ہے۔۔ لیکن کیا اس کا مطالعہ بھی کسی نے کیا یا نہیں اس کا اتہ پتہ نہیں چلتا۔۔۔۔ اتفاقی یا اختلافی موقف کو ریکارڈ کے لئے اگر کوئی بٹن ہو جائے تو یقینا وہ مطالعہ کے بعد ہی دبایا جائے گا۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی گروپ بندی نہ کرے تو۔ اور پھر یہ بھی معلوم ہوتا رہے گا کہ کس کے نقطہ نظر سے کتنے حضرات اتفاق یا اختلاف رکھتے ہیں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), نورالدین (21-08-10), ziamurtaza (22-08-10), اویسی (22-08-10), احمد بلال (21-08-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ہے وہ بٹن ، ترازو کے جیسا نشان
![]() بقول میاں صاحب بٹن دبا کے اس پر ٹیکسٹ لکھا ہوتا ہے۔" ممبر کی شہرت بہتر بنائیں ۔" مزید یہ کہ اس میں پسند یا ناپسند کرنے کی وجہ بھی لکھ سکتے ہيں ۔ ۔
Last edited by نورالدین; 21-08-10 at 07:45 PM. |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), ziamurtaza (22-08-10), اویسی (22-08-10), شمشاد احمد (21-08-10), عدنان دانی (21-08-10) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), نورالدین (21-08-10), ziamurtaza (22-08-10), اویسی (22-08-10), شمشاد احمد (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند / ناپسند کا بٹن ہونا چاہیں
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
فارم کے ڈیٹا بیس میں سولہویں ترمیم کرنی پڑے گی، کیوں نہ زبیر صاحب کی خدمات لی جائیں، جنہوں نے اس کا اردو ترجہ کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), اویسی (22-08-10), احمد بلال (21-08-10), شمشاد احمد (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کس مصروف زمانہ انسان کو یاد کرلیا
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بٹن تیار ہیں۔
![]() ![]() |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ
یہ ہوئی نا۔۔۔۔ پاکستانیوں والی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام کرو تو یوں۔۔۔ نہیں تو دنیا ایک طرف اور ہم ایک طرف۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, ہے،, پہلے, یا, والی, چھوٹی, ناپسند, مہربانی, میں, ممکن, آپشن, آچکی, اپنی, السلام, اظہار, تجویز, جواب, دھاگے, دینا, دیئے, دیجئے, ردی, شکریہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک چھوٹی سی تجویز | Osho | تجاویز اور شکایات | 2 | 02-10-10 08:04 AM |
| چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 30-01-08 03:40 AM |
| چھوٹی سی خواہش | چاچا کمال | مزاحیہ شاعری | 0 | 09-12-07 09:52 AM |
| چھوٹی سی جگہ پر مکمل کچن | ابو عمار | گھر کی سجاوٹ | 7 | 07-11-07 08:34 PM |
| چھوٹی سی خواہش | خرم شہزاد خرم | مزاحیہ شاعری | 2 | 27-07-07 11:57 AM |