| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 606
|
||||
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلام و علیکم جناب مسٹر رائٹ امید ہیکہ آپ بالکل خیریت سے ہونگے
تو جناب جب کوئی ممبر فورمز پہ رجسٹر ہوتا ہے تو وہ مبتدی ہوتا ہے اور جوں جوں پوسٹس کی تعداد بڑھتی ہے تو ممبر پھر سینئر ممبر کا رینک ملتا ہے ۔ باقی رہے ناظم ناظم اعلی Moderators ذیلی ناظمین یہ سب سٹاف ہیں فورمز کا۔ امید ہے آپ کو سمجھ آگئی ہوگی مزید جو پوچھنا چاہیں یہاں پوسٹ کریں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
سٹاف کے ممبر کا انتحاب اس کے کام پر ہوتا ہے جو اچھا کام کرتا ہے اسے سٹاف ممبر بنا دیا جاتا ہے ان کے پاس باقی صارفین کی نسبت بہت زیادہ خقوق ہوتے ہیں جیسا کہ وہ کوئی بھی ٹاپک بند یا ختم کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اور بھی بہت سے اختیارات ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹر رائٹ! آپ پریشان نہ ہوں! محنت جاری رکھیں، اچھی اور معیاری پوسٹس کرتے رہیں اور اس فورم کو اپنا فورم سمجھیں۔ اُمید ہے آپ کو بہت جلد کوئی اچھا عہدہ مل جائے گا۔ باقی رہی اختیارات کی بات تو وہ جب آپ سٹاف ممبر بنیں گے تو آپ کو خود بخود معلوم ہو جائیں گے۔ راب راکھا!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب بھائیوں اور دوستوں کا راہنمائی اور توجہ کا شکریہ،
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کتنی پوسٹیں کرنے پر مبتدی jonior member بنتا ہے اور jonior member کتنی پوسٹیں کرنے پر senior memberبنتا ہہے۔ ذیلی ناظم کے لیے کتنی معیاری پوسٹیں درکار ہیں؟ اس سے آگے شاید نآظم اور پھر ناظم اعلیٰ ہے۔ اور شاید آخر میں moderator, میں صرفmanagement کے عہدوں کی ترتیب نزولی اور ان کی requirmentکی معلومات چاہتا ہوں۔ میں واضع کرنا چاہتا ہوںاپنے معزز ساتھیوں اور بھائیوں کا کہ یہ سب میں معلومات حاصل کرنے کے لیے پوچھ رہا ہوں جو کہ میرا شوق ہے نہ کہ کسی عہدے کو حاصل کرنے کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے، امید ہے آپ سب مجھے مایوس نہیں کریں گے۔ شکریہ ، والسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیر سٹاف کے لیے تین عہدے ہیں۔
جونیر ممبر، ممبر اور سینیر ممبر۔ جوبلترتیب 0 ،30اور 100 ہیں۔ سٹاف ممبران ذیلی ناظم - کسی ایک فورم یاں چند فورمز کا موڈریٹر ہے۔ ناظم اعلی- پورے فورمز کا موڈریڑ ہے۔ Administrators یہ وہ لوگ ہیں جو پورے فورمز کے موڈریٹر اور فورمز کی سرور سائیڈ کے ذمہ دار ہیں۔ ان تینوں عہدوں کے لی کسی قسم کی پوسٹس کی پابندی نہیں ہے۔ صرف ذمہ داری نبھانے کا عزم اور منشور کی پابندی لازم ہے۔ بس یہی ہے -- اور اسی پر ہم خوش ہیں۔ مستقبل میں کچھ نئے اردو گروپ اراکین کے لیے متعارف بھی کروائے جائیں گے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمیں صاحب، میں آپ کا بہت مشکور ہوں، مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا ہے، اصل میں میرے اندر ایک متجسس روح ہے جو مجھے چین سے بیٹھنے نہیں دیتی اور کبھی کبھی یہ چیز دوسروں کو تنگ بھی کرتی ہے ، بہر حال میں آپ سے دوستوں، بھائیوں اور سینئرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے مجھ ناچیز کو اپنا قیمتی وقت دیا
|
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اپ جب جو چاہیں پوچھ سکتے ہیں۔ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ اپ جیسے مخلص لوگوں کا ساتھ ملا ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں معافی چاہتا ہوں کے میں یہاں دیر سے آیا اور یہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی کے ساب نے بہت اچھے انداز کے ساتھ آپ کے سوال کا جواب دیا بہت شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
|
|
#10 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی واقعی ، بہت پیار اور خلوص ملا ہے یہاں سے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10), خرم شہزاد خرم (30-08-07) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,330
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب ہماری کوشش بھی یہی ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکو مزید آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا کرے۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-12-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, کرے۔, لوگ, چین, منشور, متعارف, مزید, معلوم, آپکو, آسانیاں, اللہ, اچھا کام, اردو, اعلیٰ, بانٹنے, جواب, جلد, حال, خوش, سٹاف, شرف, صارفین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|