واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


بزنس کا سیکشن خالی کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-08, 11:01 PM   #1
بزنس کا سیکشن خالی کیوں؟
عمران علی خان عمران علی خان آف لائن ہے 26-08-08, 11:01 PM

محترم جناب ڈویلپرز
اسلام علیکم
جناب اعلیٰ میں ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ یوزرس کو موقع دیں گے انہیں بزنس پڑھایا جائے
یا انہیں‌ منی ایم بی اے کرایا جائے، آپ کے اس خوبصورت فورم میں یوزرس کو ای کامرس پڑھا یا جائے۔ تاکہ پاکستان میں‌اس بڑھتے ہوئے بیروزگاری اور مہنگائی کے بحران سے نوجوان کو بہت اچھی اور عمدہ خیالات کا مرکب بنایا جائے۔ آپ کے یوزرس کو کم از کم ایک اچھی اور کاروباری اور ای کامرس کی سوچ مل جائے۔
اس لئے میں‌مکمل تیار ہوں ای کامرس اور ای بزنس اور منی ایم بی اے کرانے کیلئے

میرا نام عمران علی خان ہے
میری تعلیم ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے۔ آئی ٹی میں‌ہے

عمران علی خان
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 5
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عمران علی خان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (10-10-08), عبدالقدوس (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 05:20 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بزنس کا سیکشن خالی کیوں؟

اپکا شکریہ علی عمران میں‌نے اپکو ایک ذاتی پیغام بھیجا ہے اگر اپ اس کو دیکھ کر کوئی جواب دیں‌تو بات اگے بڑھے گی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
جواب

Tags
فورم, پاکستان, مہنگائی, موقع, ایم بی اے, اعلیٰ, تعلیم, جواب, خان, علی, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟ Hina4malik کتاب گھر 8 07-11-11 08:40 AM
آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟ ھارون اعظم گپ شپ 13 26-02-11 11:24 PM
قانون سے بالا تر ! آخر کیوں؟ Zullu230 سیاست 1 15-10-10 12:02 AM
خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ shafresha عمومی بحث 9 30-11-09 11:29 PM
امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ چیتا چالباز اسلامی عقیدہ 7 18-12-08 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger