واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


تجویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-10, 04:21 AM   #1
تجویز
کنعان کنعان آن لائن ہے 10-10-10, 04:21 AM

تجویز


السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

اٹینشن انتظامیہ

میں اس مراسلہ کے حوالہ سے منتظمین کو کچھ متوجہ کروانا چاہتا ہوں اگر میری بات پر غور کریں گے تو یقیناً نتائج بہت اچھے نکلیں گے۔

1- ایک سکیشن بنائیں یا کسی بھی سیشکن کو ایڈٹ کر لیں مگر سکیشن کا نام " سوالات جوابات" رکھا جائے اور اس سیکشن میں ہر کوئی جس کا جو بھی گھریلو و دینی مسئلہ ہو اس پر وہ آسانی سے ذمہ داری کے ساتھ کوئی بھی سوال کو جواب طلب کر سکتا ھے۔ نیز اگر کوئی سوال کرنے والا سکشن تلاش نہیں کر پاتا یا کسی وجہ سے کہیں دوسرے سیکشن میں سوال لکھ دیتا ھے تو انتظامیہ کا کوئی بھی لائیو رکن جو پہلے اس سوال کو دیکھے تو اسے "سوالات جوابات" والے سیکشن میں ٹرانسفر کر دے۔

2- سوالات کے جوابات دینے پر میں کسی کا نام نہیں دینا چاہتا اس لئے کہ جس کا میں نام نہ دے سکوں کہیں اس کے ساتھ زیادتی نہ ہو جائے اس پر میری انتظامیہ سے گزارش ھے کہ جوابات دینے پر انتظامیہ جس اھل علم والوں کے بارے میں جانتی ھے کہ وہ سرٹیفائیڈ ہیں صرف ان کو جوابات دینے کی اجازت دے باقی کسی کو نہیں۔ اھل علم والوں کا انتخاب کرنا مشکل نہیں اس کے لئے آپ اناؤنس کر سکتے ہیں کہ اھل علم جو "سوالات جوابات " کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ منتظمین کو پرائیوٹ میں اپنا صرف نام لکھوا دیں مزید کسی کوائف کی ضرورت نہیں۔

جب اھل علم والوں کی انتخاب ہو جائے تو پھر پروگرامر کا کام ھے کہ اس نے اس سیکشن میں جواب دینے والوں میں چند انتخاب کئے ہوئے نام انٹر کرنے ہیں جس سے دوسرا کوئی بھی ممبر وہاں تک جواب دینے کے لئے رسائی نہیں حاصل کر سکے گا۔

یہ فارمولہ میں نے ایک فارم میں دیکھا ھے جو کہ پائیدار ھے اور اس پر آپ کو بھی متوجہ کروانا چاہتا ہوں۔

اگر آپ اس پر غور فرمائیں تو بہت سے ممبران اپنے مسائل پر آسانی سے سوال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر مجھ جیسے ممبر جن کو یہاں آنے کی اجازت نہیں ھے اگر وہ کچھ کہنا چاہتا ھے تو اس پر الگ دھاگہ بنا سکتے ھیں۔

والسلام
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,500
شکریہ: 13,503
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), نورالدین (11-10-10), محمدخلیل (10-10-10), مرزا عامر (10-10-10), احمد بلال (12-10-10), حیدر (10-10-10), راجہ اکرام (12-10-10), سحر (10-10-10), عبدالقدوس (10-10-10)
پرانا 10-10-10, 04:27 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,467
کمائي: 93,833
شکریہ: 1,535
2,963 مراسلہ میں 8,205 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تجویز ہے اس پر کام کیا جانا چاہیئے
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), کنعان (10-10-10), نورالدین (11-10-10), مرزا عامر (10-10-10), احمد بلال (12-10-10), حیدر (10-10-10), راجہ اکرام (12-10-10)
پرانا 10-10-10, 06:25 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتظامیہ آپ کے مشورہ کی قدر کرتی ہے اس سلسلہ میں انتظامیہ میں کئی ماہ پہلے سے ہی کافی لمبی چوڑی سیر‌حاصل بحث ہوچکی ہے انشاءاللہ جلد اچھا دیکھنے،سُننے اور پڑھنے کو ملے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-10), کنعان (10-10-10), نورالدین (11-10-10), منتظمین (10-10-10), محمد عاصم (12-10-10), مرزا عامر (10-10-10), احمد بلال (12-10-10), حیدر (10-10-10), راجہ اکرام (12-10-10)
جواب

Tags
color, کوئی, گے, پہلے, یا, نام, مسائل, اپنے, اللہ, السلام, انٹر, اجازت, تلاش, تجویز, جائے, حصہ, دیکھا, دیں, دینا, سیکشن, ضرورت, طلب, علم, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 03:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger