واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


تصاویری البم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-09, 12:20 AM   #1
تصاویری البم
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 18-11-09, 12:20 AM

اسلام علیکم:
عدنان دانی ایک بار پھر ایک اور مصیبت کے ساتھ خاضرہے۔۔۔
مجھے تصاویری البم بنانے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔کیا کوئی بتانا
پسند کریں گا کہ کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1207
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-11-09, 06:33 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کوئی تو جواب دے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-09, 07:15 PM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے خود نہیں پتہ کیوں ، میرے خیال سے وہ صرف ناظمین ہی بنا سکتے ہیں یا پھر وہ ممبران جن کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ باقی اور کسی سے بھی پوچھ لو بھائی جی ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
عامرشہزاد (18-11-09), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 08:26 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی میں سمجھ گیا ہوں۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-09, 08:54 PM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو عدنان جی مجھے بھی سمجھا دو ناں‌
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 08:57 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصاویری البم صرف ناظم اعلی اور ذیلی ناظمان صاحبان بنا سکتے ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-11-09, 09:04 PM   #7
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی ، اس کا مطلب ہے جو میں سمجھ رہا تھا وہ ٹھیک ہے سمجھ رہا تھا ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 09:06 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں بھائی میں آپ ہی سے سمھج گیا ہوں۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-09, 09:08 PM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا یار مذاق کر رہا تھا ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 09:24 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی مذاق کر ریا تھا۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-09, 11:17 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو مزاق کرتے رہو کس نے ؟ کیا ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-09, 11:25 PM   #12
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سمجھا نہیں بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-09, 09:03 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مذاق مذاق میں دونوں بھائی ٹھیک بطات کر گئے ہیں بیچ میں آنے کی معافی چاہتی ہوں۔ ایسا ہی ہے کہ البم صرف سٹاف ممبر ہی بنا سکتے ہیں۔ ویسے آپکا کام اور شوق دیکھ کر لگتا تو ہے کہ جلد ہی آپ سٹاف میں نظر آسکتے ہیں تو وہ البم سنبھال لیں
ویسے آپ لوگوں کے کیوں کا جواب میرے پاس ابھی نہیں ہے میں بھی نئی ہوں سٹاف میں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-11-09, 12:12 PM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے آپ معافی کس لئے مانگتی ہے۔۔۔
یہ ہم سب کا اپنا گھر ہے۔۔۔۔یہاں آپ اور باقی ممبرز
دخل اندازی نہیں کرینگے تو کیا بش یا اوباما آئے گا۔۔۔ہم کو سمجھانے کیلئے۔۔۔
ایسے آپ کی تعریف کا بہت بہت شکریہ،،،
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-11-09, 12:12 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے آپ معافی کس لئے مانگتی ہے۔۔۔
یہ ہم سب کا اپنا گھر ہے۔۔۔۔یہاں آپ اور باقی ممبرز
دخل اندازی نہیں کرینگے تو کیا بش یا اوباما آئے گا۔۔۔ہم کو سمجھانے کیلئے۔۔۔
ایسے آپ کی تعریف کا بہت بہت شکریہ،،،
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فری, لوگ, نوکری, چور, نظر, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حل, خلاف, دعا, زرداری, سٹاف, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
کچھ تصآویر عدنان دانی گپ شپ 1 11-09-10 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger