واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-07-07, 01:14 AM   #1
تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 24-07-07, 01:14 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلام علیکم! معزز اراکین وممبران!

دوستو! ایک گزارش کرنا چاہوں گا اگر آپ بُرا نہ منائیں تو۔ ۔ ۔ وہ یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔

1۔ اُردو زبان میں تحریر لکھتے وقت اس بات کی حتی الوسعیٰ کوشش کی جائے کہ اِملا و ہجے (spellings ) درست ہوں ۔ روازنہ سیکڑوں مہمان اس فورم کو دیکھنے آتے ہیں اگر تحریریں خوبصورت اورغلطیوں سے پاک ہوں گی تو دیکھنے والا ایک اچھا تاثر لے گا۔ انگریزی زبان کا روز مرہ ہے
First impression is the last impression امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ کوئی بھی چیز ہو اُس کا چہرہ یا سامنے والا حصہ خوبصورت اور جاذبِ نظر ہو گا تو دیکھنے والے پر ایک انمٹ نقش چھوڑے گا۔ اور وہ مہمان اگر رجسٹر نہیں ہو گا تو کم از کم ایک اچھا تاثر لے کر جائے گا۔

2۔ ہم اکثرایسا کرتے ہیں کہ جلدی جلدی تحریر لکھ دیتے ہیں اور اُسے پوسٹ کر دیتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ تحریر لکھنے کے بعدایکبار اُس پر نظر ڈال لی جائے اور جو غلطیاں نظر آئیں اُن کی درستگی کر لی جائے تو یہ ہمارے لئے بھی بہتر ہو گا اور فورم کےلئے بھی۔

3۔ جن صاحبان کو اُردو لکھنے کا تجربہ نہیں وہ رومن اُردو میں ہی لکھ لیں لیکن اس بات کی تسلی ضرور کر لیں کہ جو کچھ اُنھوں نے لکھا ہے وہ قاری آسانی سے پڑھ اور سمجھ جائے گا ۔

4۔ فقرات کو تسلسل کے ساتھ لکھا جائے اور جہاں اوقاف ضروری ہوں، ڈالے جائیں۔ میں یہاں ایک چھوٹی سی مثال دنیے کی گستاخی کرنا چاہوں گا۔ اِ س فقرے کو دیکھیں۔ ۔ ۔ اُٹھو مت، جانے دو۔ اس فقرے کا مفہوم ذہن میں رکھیں اور ایک بار مزید دیکھیں ۔ اُٹھو، مت جانے دو۔ ان دونوں فقروں میں بظاہر کوئی فرق نہیں لیکن صرف ایک وقف(punctation) سے اس کا مفہوم یکسر اُلٹ گیا ہے۔

گستاخی کی معافی چاہوں گا۔

اپنا بہت سا خیال رکھیے گا۔ ۔ ۔ ۔
والسلام!
اللہ نگہبان

__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1636
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), J.S (26-06-08), nsa47 (05-02-09), Real_Light (13-03-09), samina khalil (18-11-09), فیصل ناصر (05-02-09), پیاسا (20-10-08), چیتا چالباز (12-03-09), ماموں نعمان کا (19-09-08), معظم (26-10-08), waseemsv (05-02-09), yashaka (15-03-09), ایس اے نقوی (17-03-09), ام غزل (13-03-09), ابو عمار (05-02-09), ابن جلال (05-02-09), تفسیر حیدر (18-11-08), خرم شہزاد خرم (26-06-08), رانا امر (12-02-09), رضی (15-03-09), زبیر اسد (12-03-08), سیپ (05-02-09), شاہ110 (05-02-09), عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 24-07-07, 02:39 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 46
کمائي: 277
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

ماشا اللہ بہت اچھے جناب
اعجاز عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-07, 06:58 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بہت شکریہ جی آپ کا
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 05:39 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 15
کمائي: 211
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230
بہت شکریہ جی آپ کا
anjanarishta آف لائن ہے   Reply With Quote
anjanarishta کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (26-06-08)
پرانا 11-08-07, 06:00 PM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 724
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

بات کی ہے آپ نے ہمیں اس چیز پر خاص توجہ دینی چاہیئے۔ شکریہ۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 02:09 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,888
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

آپ نے " بالکل " بجا ارشاد فرمایا۔
یہ لفظ " بالکل " تو تمام فورمز میں " بلکل " لکھا جا رہا ہے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (26-06-08), زبیر اسد (09-06-08), عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:33 AM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

آپ نے " بالکل " بجا ارشاد فرمایا۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 09:36 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
آپ نے " بالکل " بجا ارشاد فرمایا۔
یہ لفظ " بالکل " تو تمام فورمز میں " بلکل " لکھا جا رہا ہے۔
انتہائی اہم لفظ ہے اور میرے خیال سے اس کو غلط بھی میں ہی لکھ رہا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 08:16 PM   #9
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

لگتا ہے کچھ کچھ اثر ہو رہا ہے اراکین پر
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-06-08)
پرانا 26-06-08, 07:47 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

خوش آئند اضافہ ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 08:11 AM   #11
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

کیا کوئی اور رکن یہاں نہیں آتا ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 05:23 PM   #12
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,430
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

"فی الوقت" کو "فل وقت" لکھنا درست نہیں ہے۔ میں کافی دیر تک اسے "فُل وقت" سمجھ کر الجھن میں مبتلا رہا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-06-08)
پرانا 26-06-08, 07:17 PM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 192,950
شکریہ: 9,954
7,879 مراسلہ میں 16,014 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 09:04 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

السلام علیکم،

جی بجا ارشاد فرمایا آپ نے۔ دیکھ سمجھ کر صحیح لکھنا چاہیئے -

آئیندہ خیال رکھیں گے جناب !

شکریہ !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 12:07 PM   #15
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,193
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمام مبران سے ایک عاجزانہ گزارش

میرے خیال میں کوئی بھی موضوع لکھنے کے بعد اس کا پیش منظر دیکھ لینا چاہیے۔
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (21-10-08), ابن جلال (20-10-08)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, لوگ, نستعلیق, نظر, اللہ, انگریزی زبان, انسان, انشا, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, حل, خوش, دوست, علوی نستعلیق, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger