واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


تھریڈ‌ کیوں منتقل کیا گیا!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 06:07 PM   #1
تھریڈ‌ کیوں منتقل کیا گیا!
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 25-05-11, 06:07 PM

قابل احترام
میرا تھریڈ سیپ کو مبارکباد
کو سٹاف میں منقتل کر دیا گیا ہے کیا میں وجہ جاننے کی جرات کر سکتا ہوں کہ کیا اس میں کوئی نازیبا بات کی گئی تھی؟-
یا مبارک دینے میں کوئی غلطی ہو گئی تھی ؟۔
پہلے سنا تھا اگر کوئی تھریڈ سٹاف میں منقتل یا ردی کی ٹوکری کی زینت بنتا ہے تو متلعقہ رکن کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کا فلاں قصور تھا
اگر مناسب ہو تو بتا دیں نہیں تو غریب آدمی ہوں خاموش ہی رہوں گا

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 588
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:11 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکی سازش لگتی ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-11), احمد نذیر (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:11 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,340
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکا بہتر جواب متعلقہ ناظم ہی دے سکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:14 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
امریکی سازش لگتی ہے !
پھر اب اے کیو سے جواب پوچھا جائے
ویسے تو امریکہ سے گہرے مراسم آپ کے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:15 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے مجھے اے کیو کی بات یاد آ رہی ہے کہ
انہوں نے کچھ ایسا لکھا تھا کہ
یہ پرانی بات ہے
ایڈمن بننے والی
میری اب کیا غلطی ہے
یا یہ ہی غلطی ہے
امریکہ بتائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:18 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,615
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھتے ہیں کس نے کی اور کیوں کی ہے۔۔۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:18 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر ڈرون حملہ ہونا چاہیں
عدنان دانی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:22 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اس پر ڈرون حملہ ہونا چاہیں
کس پر مجھ پر
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:29 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
کس پر مجھ پر
جس نے منتقل کیا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:35 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی محترمہ سیپ صابہ پر ڈرون حملہ
سرکار کیوں مجھ پر طالبان کا الزام لگوانا ہے سیپ کی طرف سے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 06:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں معذرت چاہتا ہوں۔ غلطی سے منتقل کر دیں کا بٹن دبا بیٹھا۔ پتا چلا کہ منتقل سے مراد انتقال ہے۔ اور آپ کو پتا ہے انتقال سے مراد رحلت فرما جانا بھی ہے جو بمعنی موت استعمال ہوتا ہے۔
اب میں کیا کر سکتا ہوں
حیدر آن لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 06:47 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپ نے کیا تھا مجھے تو
ایڈمن صاحبہ کی جانب سے یہ پیغام موصول ہوا تھا
Hi ایس اے نقوی,

The following thread that you created has been moved

================================================== ===================================
Thread: سیپ کو مبارکباد
Original Forum: آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی
New Forum:
================================================== ===================================

If you have any questions, you can ask an administrator for assistance

Sincerely,
The پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز staff
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 07:39 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,550
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ چُھپے رُستم ہوتے ہیں۔ میں چھُپا ایڈمن ہوں گا نا
حیدر آن لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 07:47 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,857
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سیپ نے خود کیا ہے////////////////////////
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 25-05-11, 07:47 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,209
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اس میں ڈوڈوبٹ کا ہاتھ لگتا ہے، یہ اسی ہی کی کارستانی ہے، ویسے انجم بھائی آپکو تو وہ کمائی میں گڑ بڑ والا واقع یاد ہے نا۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
کوئی, گئی, وجہ, قابل, قصور, مناسب, منتقل, مبارکباد, آدمی, احترام, بنتا, بتایا, تھی؟, تھریڈ, جاتا, جرات, خاموش, دیں, دینے, رہوں, رکن, سٹاف, سنا, غلطی, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلگت میں فائرنگ کے بعدغیراعلانیہ کرفیو‘ فوج نے کنٹرول سنبھال لیا گلاب خان خبریں 4 27-08-10 02:44 AM
ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ تفسیر حیدر خبریں 1 21-09-08 08:23 PM
جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:04 AM
جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما عبدالقدوس فلمی دنیا 1 26-10-07 01:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger